Surat Yaseen

Surah: 36

Verse: 7

سورة يس

لَقَدۡ حَقَّ الۡقَوۡلُ عَلٰۤی اَکۡثَرِہِمۡ فَہُمۡ لَا یُؤۡمِنُوۡنَ ﴿۷﴾

Already the word has come into effect upon most of them, so they do not believe.

ان میں سے اکثر لوگوں پر بات ثابت ہو چکی ہے سو یہ لوگ ایمان نہ لائیں گے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

لَقَدۡ
البتہ تحقیق
حَقَّ
سچ ہو گئی
الۡقَوۡلُ
بات
عَلٰۤی اَکۡثَرِہِمۡ
ان کی اکثریت پر
فَہُمۡ
پس وہ
لَایُؤۡمِنُوۡنَ
نہیں وہ ایمان لائیں گے
Word by Word by

Nighat Hashmi

لَقَدۡ
بلاشبہ یقیناً
حَقَّ
ثابت ہو چکی 
الۡقَوۡلُ
بات 
عَلٰۤی
اوپر
اَکۡثَرِہِمۡ
ان میں سے اکثر کے
فَہُمۡ
سو وہ 
لَایُؤۡمِنُوۡنَ
نہیں ایمان لائیں گے
Translated by

Juna Garhi

Already the word has come into effect upon most of them, so they do not believe.

ان میں سے اکثر لوگوں پر بات ثابت ہو چکی ہے سو یہ لوگ ایمان نہ لائیں گے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

ان میں سے اکثر پر ( اللہ کا یہ) قول ثابت ہوچکا کہ وہ ایمان نہیں لائیں گے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

بلاشبہ یقیناًاُن میں سے اکثرپربات ثابت ہوچکی ہے سووہ ایمان نہیں لائیں گے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

The word has indeed come true about most of them, so they will not believe.

ثابت ہوچکی ہے بات ان میں بہتوں پر سو وہ نہ مانیں گے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

ان کی اکثریت پر ہمارا قول (قانونِ عذاب) سچ ثابت ہوچکا ہے تو اب وہ ایمان نہیں لائیں گے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Surely most of them merit the decree of chastisement; so they do not believe.

ان میں سے اکثر لوگ فیصلہ عذاب کے مستحق ہو چکے ہیں ، اسے لیے وہ ایمان نہیں 5 لاتے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

حقیقت یہ ہے کہ ان میں سے اکثر لوگوں کے بارے میں بات پوری ہوچکی ہے ۔ ( ٢ ) اس لیے وہ ایمان نہیں لاتے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

ان میں سے اکثر لوگوں پر تو اللہ کا فرمان اپورا ہوچکا ہے 10 تو وہ ایمان نہ لائیں گے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

بیشک ان میں سے اکثر برحق (اللہ کی) بات پوری ہوچکی ہے پس وہ (ہرگز) ایمان نہ لائیں گے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

ان میں سے اکثر لوگوں پر اللہ کا عذاب ثابت ہوچکا ہے لہٰذا وہ ایمان نہیں لائیں گے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

ان میں سے اکثر پر (خدا کی) بات پوری ہوچکی ہے سو وہ ایمان نہیں لائیں گے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Assuredly the word hath been justified against most of them, wherefore they shall not believe.

ان میں سے اکثر لوگوں پر یہ (تقدیری) بات ثابت ہوچکی ہے سو وہ لوگ ایمان نہ لائیں گے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

ان میں سے بہتوں پر ہماری بات پوری ہوچکی ہے تو وہ ایمان لانے والے نہیں بنیں گے ۔

Translated by

Mufti Naeem

تحقیق البتہ ان میں سے اکثر ( لوگوں ) پر ( یہ ) بات ثابت ہوچکی ہے کہ وہ لوگ ایمان نہیں لائیں گے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

ان میں سے اکثر پر اللہ کی بات پوری ہوچکی ہے، سو وہ ایمان نہیں لائیں گے

Translated by

Mulana Ishaq Madni

بلاشبہ ان میں سے اکثر پر پکی ہوگئی ہماری بات سو اب یہ ایمان نہیں لائیں گے

Translated by

Noor ul Amin

ان میں سے اکثرپر ( اللہ کایہ ) قول ثابت ہوچکا ہے کہ وہ ایمان نہیں لائیں گے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

بیشک ان میں اکثر پر بات ثابت ہوچکی ہے ( ف۵ ) تو وہ ایمان نہ لائیں گے ( ف٦ )

Translated by

Tahir ul Qadri

درحقیقت اُن کے اکثر لوگوں پر ہمارا فرمان ( سچ ) ثابت ہو چکا ہے سو وہ ایمان نہیں لائیں گے

Translated by

Hussain Najfi

ان میں سے اکثر پر ( ان کے تعصب و عناد کی وجہ سے ) یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ وہ ایمان نہیں لائیں گے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

The Word is proved true against the greater part of them: for they do not believe.

Translated by

Muhammad Sarwar

(I swear) that most of them are doomed to be punished. They have no faith.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Indeed the Word has proved true against most of them, so they will not believe.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Certainly the word has proved true of most of them, so they do not believe.

Translated by

William Pickthall

Already hath the judgment, (for their infidelity) proved true of most of them, for they believe not.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

उन में से अधिकतर लोगों पर बात सत्यापित हो चुकी है। अतः वे ईमान नहीं लाएँगे।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

ان میں سے اکثر لوگوں پر بات (تقدیری) ثابت ہوچکی ہے سو یہ لوگ (ہرگز) ایمان نہ لاویں گے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

ان میں سے اکثر لوگ عذاب کے مستحق ہوچکے ہیں، اسی لیے وہ ایمان نہیں لاتے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

۔ ان میں سے اکثر لوگ فیصلہ عذاب کے مستحق ہوچکے ہیں ، اسی لئے وہ ایمان نہیں لاتے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

البتہ یہ بات واقعی ہے کہ ان میں سے اکثر لوگوں پر بات ثابت ہوچکی ہے سو وہ ایمان نہ لائیں گے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

ثابت ہوچکی ہے بات ان میں بہتوں پر سو وہ نہ مانیں گے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

بلاشبہ ان میں سے اکثر پر تو عذاب کی بات ثابت ہوچکی ہے سو وہ تو ایمان نہیں لائیں گے۔