Surat us Saaffaat
Surah: 37
Verse: 101
سورة الصافات
فَبَشَّرۡنٰہُ بِغُلٰمٍ حَلِیۡمٍ ﴿۱۰۱﴾
So We gave him good tidings of a forbearing boy.
تو ہم نے اسے ایک بردبار بچے کی بشارت دی ۔
فَبَشَّرۡنٰہُ بِغُلٰمٍ حَلِیۡمٍ ﴿۱۰۱﴾
So We gave him good tidings of a forbearing boy.
تو ہم نے اسے ایک بردبار بچے کی بشارت دی ۔
فَبَشَّرۡنٰہُ
تو خوش خبری دی ہم نے اسے
|
بِغُلٰمٍ
ایک لڑکے کی
|
حَلِیۡمٍ
جو بردبار تھا
|
So We gave him good tidings of a forbearing boy.
تو ہم نے اسے ایک بردبار بچے کی بشارت دی ۔
So, We gave him the good news of a forbearing boy.
پھر خوشخبری دی ہم نے اس کو ایک لڑکے کی جو ہوگا تحمل والا
(In response to this prayer) We gave him the good news of a prudent boy;
۔ ( اس دعا کے جواب میں ) ہم نے اس کو ایک حلیم ( بردبار ) لڑکے کی بشارت دی57 ۔
چنانچہ ہم نے انہیں ایک بردبار لڑکے کی خوشخبری دی ۔ ( ١٩ )
تو ہم نے ایک تحمل والے لڑکے (کے پیدا ہونے) کی اسکو خوشخبری دی 6
Wherefore We gave him the glad tidings of a boy gentle.
سو ہم نے انہیں ایک حلیم المزاج لڑکے کی بشارت دی
سو ہم نے (ان کی دعاء کو شرف قبولیت سے نوازتے ہوئے) ان کو خوشخبری سنا دی ایک بڑے ہی (ہونہار اور) بردبار بیٹے کی
So We gave him the good news of a boy ready to suffer and forbear.
(اس دعا کے جواب میں) ہم نے اس کو ایک علیم (بردبار) لڑکے کی بشارت دی
پھر خوشخبری دی ہم نے اس کو ایک لڑکے کی جو ہوگا تحمل والا