Surat us Saaffaat

Surah: 37

Verse: 126

سورة الصافات

اللّٰہَ رَبَّکُمۡ وَ رَبَّ اٰبَآئِکُمُ الۡاَوَّلِیۡنَ ﴿۱۲۶﴾

Allah , your Lord and the Lord of your first forefathers?"

اللہ جو تمہا را اور تمہارے اگلے تمام باپ دادوں کا رب ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اللّٰہَ
اللہ
رَبَّکُمۡ
رب تمہارا
وَرَبَّ
اور رب
اٰبَآئِکُمُ
تمہارے آباؤ اجداد
الۡاَوَّلِیۡنَ
پہلوں کا
Word by Word by

Nighat Hashmi

اللّٰہَ
اللہ تعالیٰ کو
رَبَّکُمۡ
تمہارا رب ہے
وَرَبَّ
اور رب ہے
اٰبَآئِکُمُ
تمہارے باپ دادا کا
الۡاَوَّلِیۡنَ
پہلے
Translated by

Juna Garhi

Allah , your Lord and the Lord of your first forefathers?"

اللہ جو تمہا را اور تمہارے اگلے تمام باپ دادوں کا رب ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اس اللہ کو جو تمہارا اور تمہارے پہلے آباء و اجداد کا پروردگار ہے ؟

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اﷲکوجو تمہارارب ہے اورتمہارے پہلے باپ دادا کابھی رب ہے۔‘‘

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

that is, Allah who is your Lord and the Lord of your forefathers?|"

جو اللہ ہے رب تمہارا اور رب تمہارے اگلے باپ دادوں کا

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

یعنی اللہ جو تمہارا رب ہے اور تمہارے پہلے آباء و اَجداد کا بھی رب ہے۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Allah is your Lord and the Lord of your ancestors of yore.”

اس اللہ کو جو تمہارا اور تمہارے اگلے پچھلے آبا و اجداد کا رب ہے ؟

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اس اللہ کو جو تمہارا بھی پروردگار ہے ، اور تمہارے باپ دادوں کا بھی جو پہلے گذر چکے ہیں؟

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اللہ کو جو تمہارا مالک ہے اور تمہارے اگلے باپدادئوں کا بھی مالک تھا

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اللہ جو تمہارے اور تمہارے اگلے باپ دادوں کے پروردگار ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

جو تمہارا اور تمہارے باپ دادا کا معبود ہے

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

(یعنی) خدا کو جو تمہارا اور تمہارے اگلے باپ دادا کا پروردگار ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Allah, your Lord and Lord of your forefathers?

اللہ ہی تمہارا بھی پروردگار ہے اور تمہارا گلے باپ دادوں کا بھی پروردگار

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اللہ کو جو تمہارا بھی خداوند ہے اور تمہارے اگلے باپ دادوں کا بھی؟

Translated by

Mufti Naeem

۔ ( یعنی ) اللہ کو ( جو ) تم لوگوں کا بھی رب ( ہے ) اور تمہارے پہلے آباء واجداد کا ( بھی ) رب ( ہے ) ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اللہ کو جو تمہارا اور تمہارے باپ دادا کا رب ہے

Translated by

Mulana Ishaq Madni

یعنی اس اللہ کو جو رب ہے تمہارا بھی اور تمہارے پہلے باپ دادوں کا بھی ؟

Translated by

Noor ul Amin

اس اللہ کو جو تمہار اور تمہارے پہلے باپ دادوں کا رب ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

جو رب ہے تمہارا اور تمہارے اگلے باپ دادا کا ( ف۱۱۷ )

Translated by

Tahir ul Qadri

۔ ( یعنی ) اﷲ جو تمہارا ( بھی ) رب ہے اور تمہارے اگلے باپ دادوں کا ( بھی ) رب ہے

Translated by

Hussain Najfi

جو تمہارا بھی پروردگار ہے اور تمہارے پہلے والے آباء و اجداد کا بھی پروردگار ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

"Allah, your Lord and Cherisher and the Lord and Cherisher of your fathers of old?"

Translated by

Muhammad Sarwar

who is your Lord and the Lord of your forefathers?"

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Allah, your Lord and the Lord of your forefathers"

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Allah, your Lord and the Lord of your fathers of yore?

Translated by

William Pickthall

Allah, your Lord and Lord of your forefathers?

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

अपने रब और अपने अगले बाप-दादा के रब, अल्लाह को!"

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

(اور وہ) معبود برحق ہے تمہارا بھی رب ہے اور تمہارے اگلے باپ داداؤں کا بھی رب ہے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اس اللہ کو جو تمہارے اور تمہارے باپ دادا کا رب ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

، اس اللہ کو جو تمہارا اور تمہارے اگلے پچھلے آباو اجداد کا رب ہے ؟

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

جو اللہ ہے جو تمہارا رب ہے اور تمہارے باپ دادوں کا رب ہے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

جو اللہ ہے رب تمہارا اور رب تمہارے اگلے باپ دادوں کا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

وہ معبود برحق تمہارا بھی رب ہے۔ اور وہی تمہارے اگلے باپ دادوں کا بھی پروردگار ہے۔