Surat us Saaffaat
Surah: 37
Verse: 129
سورة الصافات
وَ تَرَکۡنَا عَلَیۡہِ فِی الۡاٰخِرِیۡنَ ﴿۱۲۹﴾ۙ
And We left for him [favorable mention] among later generations:
ہم نے ( الیاس علیہ السلام ) کا ذکر خیر پچھلوں میں بھی باقی رکھا ۔
وَ تَرَکۡنَا عَلَیۡہِ فِی الۡاٰخِرِیۡنَ ﴿۱۲۹﴾ۙ
And We left for him [favorable mention] among later generations:
ہم نے ( الیاس علیہ السلام ) کا ذکر خیر پچھلوں میں بھی باقی رکھا ۔
وَتَرَکۡنَا
اور باقی رکھا ہم نے
|
عَلَیۡہِ
اس پر(ذکر خیر)
|
فِی الۡاٰخِرِیۡنَ
بعد والوں میں
|
وَتَرَکۡنَا
اور ہم نے چھوڑ دیا
|
عَلَیۡہِ
اس پر
|
فِی الۡاٰخِرِیۡنَ
پچھلوں میں
|
And We left for him [favorable mention] among later generations:
ہم نے ( الیاس علیہ السلام ) کا ذکر خیر پچھلوں میں بھی باقی رکھا ۔
And We left for him (a word of praise) among the later people,
اور باقی رکھا ہم نے اس پر پچھلے لوگوں میں
اور اسی (کے طریقے) پر ہم نے باقی رکھا بعد میں آنے والوں میں سے بھی (کچھ لوگوں کو) ۔
We preserved a good name for him among posterity.
اور الیاس کا ذکر خیر ہم نے بعد کی نسلوں میں باقی رکھا 73 ۔
اور ہم نے ان (الیاس علیہ السلام) کے پیچھے آنے والوں میں ان (کے ذکر خیر) کو رہنے دیا
And We left for him among the posterity:
(وہ ثواب واجر میں ہوں گے) اور ہم نے الیاس (علیہ السلام) کے لئے پیچھے آنے والوں میں یہ بات رہنے دی
اور الیاس کے لئے بھی ہم نے ذکر خیر رکھ دیا (رہتی دنیا تک) پچھلی نسلوں میں
And We left (this blessing) for him among generations (to come) in later times:
اور ہم نے الیاس (علیہ السلام) کے لیے پیچھے آنے والے لوگوں میں یہ بات رہنے دی۔
اور بعد میں آنے والوں میں ان کے بارے میں یہ بات چھوڑ دی