Surat us Saaffaat

Surah: 37

Verse: 134

سورة الصافات

اِذۡ نَجَّیۡنٰہُ وَ اَہۡلَہٗۤ اَجۡمَعِیۡنَ ﴿۱۳۴﴾ۙ

[So mention] when We saved him and his family, all,

ہم نے انہیں اور ان کے گھر والوں کو سب کو نجات دی ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اِذۡ
جب
نَجَّیۡنٰہُ
نجات دی ہم نے اسے
وَاَہۡلَہٗۤ
اور اس کے گھر والوں کو
اَجۡمَعِیۡنَ
سب کے سب کو
Word by Word by

Nighat Hashmi

اِذۡ
جب
نَجَّیۡنٰہُ
ہم نے نجات دی اسے
وَاَہۡلَہٗۤ
اور ا س کے گھر والوں کو
اَجۡمَعِیۡنَ
سب کو
Translated by

Juna Garhi

[So mention] when We saved him and his family, all,

ہم نے انہیں اور ان کے گھر والوں کو سب کو نجات دی ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

جب ہم نے انہیں اور ان کے سب گھر والوں کو نجات دی

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

جب ہم نے اُسے اوراُس کے سب گھروالوں کونجات دی۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

(Remember) when We saved him and his family, all of them,

جب بچا دیا ہم نے اس کو اور اس کے سارے گھر والوں کو

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

جب ہم نے نجات دی اس کو اور اس کے گھر والوں کو سب کو۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

(Call to mind) when We delivered him and all his kinsfolk,

یاد کرو جب ہم نے اس کو اور اس کے سب گھر والوں کو نجات دی ،

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

جب ہم نے ان کو اور ان کے سارے گھر والوں کو ( عذاب سے ) نجات دی تھی ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

جب ہم نے اس کو اور اس کے گھر والے سب کو عذاب سے بچا دیا

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

جب ہم نے ان کو اور ان کے سب متعلقین کو نجات بخشی

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

جب ہم نے ان کو اور ان کے گھر والوں (ماننے والوں) کو نجات عطاء کی

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

جب ہم نے ان کو اور ان کے گھر والوں کو سب کو (عذاب سے) نجات دی

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Recall what time We delivered him and his household, all.

(وہ وقت یاد کیجیے) جب ہم نے انہیں اور ان کے گھروں والوں سب کو نجات دی تھی

Translated by

Amin Ahsan Islahi

جبکہ ہم نے اس کو اور اس کے لوگوں کو ، سب کو نجات دی ۔

Translated by

Mufti Naeem

جب ہم نے ان کو اور ان کے گھر والوں ( ماننے والوں ) سب کو ( عذاب سے ) خلاصی عطافرمائی

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

جب ہم نے ان کو اور ان کے سب گھر والوں کو عذاب سے نجات دی۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

(ان کا وہ وقت یاد کرنے کے لائق ہے کہ) جب ہم نے نجات دے دی ان کو بھی اور ان کے تعلق داروں کو بھی سب کو

Translated by

Noor ul Amin

جب ہم نے انہیں اور ان کے تمام گھروالوں کو نجات دی

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

جبکہ ہم نے اسے اور اس کے سب گھر والوں کو نجات بخشی ،

Translated by

Tahir ul Qadri

جب ہم نے اُن کو اور ان کے سب گھر والوں کو نجات بخشی

Translated by

Hussain Najfi

جب کہ ہم نے انہیں اور ان کے گھر والوں کو نجات دی ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Behold, We delivered him and his adherents, all

Translated by

Muhammad Sarwar

We rescued him and his whole family,

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

When We saved him and his family, all,

Translated by

Muhammad Habib Shakir

When We delivered him and his followers, all--

Translated by

William Pickthall

When We saved him and his household, every one,

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

याद करो, जब हम ने उसे और उस के सभी लोगों को बचा लिया,

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

جب کہ ہم نے ان کو اور ان کے متعلقین کو سب کو نجات دی۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

یاد کرو جب ہم نے اس کو اور اس کے گھر والوں کو نجات دی

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

یاد کرو جب ہم نے اس کو اور اس کے سب گھر والوں کو نجات دی

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

جبکہ ہم نے انہیں اور ان کے گھر والوں کو نجات دی۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

جب بچا دیا ہم نے اس کو اور اس کے سارے گھر والوں کو

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

لوط کا وہ واقعہ قابل ذکر ہے جبکہ ہم نے اسکو اور اس کے تمام متعلقین کو عذاب سے بچا لیا۔