Surat us Saaffaat
Surah: 37
Verse: 137
سورة الصافات
وَ اِنَّکُمۡ لَتَمُرُّوۡنَ عَلَیۡہِمۡ مُّصۡبِحِیۡنَ ﴿۱۳۷﴾
And indeed, you pass by them in the morning
اور تم تو صبح ہونے پر ان کی بستیوں کے پاس سے گزرتے ہو ۔
وَ اِنَّکُمۡ لَتَمُرُّوۡنَ عَلَیۡہِمۡ مُّصۡبِحِیۡنَ ﴿۱۳۷﴾
And indeed, you pass by them in the morning
اور تم تو صبح ہونے پر ان کی بستیوں کے پاس سے گزرتے ہو ۔
|
وَاِنَّکُمۡ
اور بےشک تم
|
لَتَمُرُّوۡنَ
البتہ تم گزرتے ہو
|
عَلَیۡہِمۡ
ان پر
|
مُّصۡبِحِیۡنَ
اس حال میں کہ صبح کرنے والے ہو
|
|
وَاِنَّکُمۡ
اور یقیناًتم
|
لَتَمُرُّوۡنَ
تم گزرتے ہو
|
عَلَیۡہِمۡ
ان پر سے
|
مُّصۡبِحِیۡنَ
صبح کو
|
And indeed, you pass by them in the morning
اور تم تو صبح ہونے پر ان کی بستیوں کے پاس سے گزرتے ہو ۔
and you do pass over them at daybreak
اور تم گزرتے ہو ان پر صبح کے وقت
You pass by their desolate habitations in the morning
آج تم شب و روز ان کے اجڑے دیار پر سے گزرتے ہو 76 ۔
اور ( اے مکہ والو ! ) تم ان ( کی بستیوں ) پر سے گذرا کرتے ہو ، ( کبھی ) صبح ہوتے ۔
اور بلاشبہ تم تو صبح و شام ان پر ( ان کی بستیوں پر) گزارتے رہتے ہو
And surely ye pass by them in the morning.
اور تم تو ان پر صبح وشام گزرا کرتے ہو
اور تم لوگ ( اے اہلِ مکہ ) البتہ ان ( کی بستیوں ) پر صبح کے وقت گزرتے ( رہتے ) ہو
اور بے شک تم لوگ اُن ( کی اُجڑی بستیوں ) پر ( مَکّہ سے ملکِ شام کی طرف جاتے ہوئے ) صبح کے وقت بھی گزرتے ہو
और निस्संदेह तुम उन पर (उन के क्षेत्र) से गुज़रते हो कभी प्रातः करते हुए