Surat us Saaffaat
Surah: 37
Verse: 141
سورة الصافات
فَسَاہَمَ فَکَانَ مِنَ الۡمُدۡحَضِیۡنَ ﴿۱۴۱﴾ۚ
And he drew lots and was among the losers.
پھر قرعہ اندازی ہوئی تو یہ مغلوب ہوگئے ۔
فَسَاہَمَ فَکَانَ مِنَ الۡمُدۡحَضِیۡنَ ﴿۱۴۱﴾ۚ
And he drew lots and was among the losers.
پھر قرعہ اندازی ہوئی تو یہ مغلوب ہوگئے ۔
فَسَاہَمَ
تو قرعہ ڈالا
|
فَکَانَ
پھر وہ ہو گیا
|
مِنَ الۡمُدۡحَضِیۡنَ
ہار جانے والوں میں سے
|
فَسَاہَمَ
پھر قرعہ ڈالا انہوں نے
|
فَکَانَ
تووہ ہوگیا
|
مِنَ الۡمُدۡحَضِیۡنَ
مات کھانے والوں میں سے
|
And he drew lots and was among the losers.
پھر قرعہ اندازی ہوئی تو یہ مغلوب ہوگئے ۔
Then he participated in drawing lots (to offload one of the passengers ) and was the one who was defeated.
پھر قرعہ ڈلوایا تو نکلا خطا وار
cast lots, and was among the losers.
پھر قرعہ اندازی میں شریک ہوا اور اس میں مات کھائی ۔
پھر وہ قرعہ اندازی میں شریک ہوئے ، اور قرعے میں مغلوب ہوئے ۔
پھر قرعہ ڈالا (تین بار یونس کے نام پر نکلا) وہ ہار گیا 3
Then he joined the lots, and was of the condemned.
پھر وہ بھی شریک قرعہ ہوئے تو وہ مجرم قرار پائے ۔
پھر وہ (اس کی) قرعہ اندازی میں شریک ہوئے تو آخرکار وہی ہوگئے زک اٹھانے والوں میں سے
پھر ( کشتی کا بوجھ زیادہ ہونے کی وجہ سے ) قرعہ ڈالاگیا ( تاکہ کشتی میں لوگ کم کرسکیں ) تووہ ہارگئے
پھر ( کشتی بھنور میں پھنس گئی تو ) انہوں نے قرعہ ڈالا تو وہ ( قرعہ میں ) مغلوب ہوگئے ( یعنی ان کا نام نکل آیا اور کشتی والوں نے انہیں دریا میں پھینک دیا )
and sailed away in a laden ship, wherein people cast lots. Because he lost, he was thrown into the water.
Then he (agreed to) cast lots, and he was among the losers.
سو یونس (علیہ السلام) بھی شریک قرعہ ہوئے تو یہی ملزم ٹھیرے۔