Surat us Saaffaat

Surah: 37

Verse: 145

سورة الصافات

فَنَبَذۡنٰہُ بِالۡعَرَآءِ وَ ہُوَ سَقِیۡمٌ ﴿۱۴۵﴾ۚ

But We threw him onto the open shore while he was ill.

پس انہیں ہم نے چٹیل میدان میں ڈال دیا اور وہ اس وقت بیمار تھے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

فَنَبَذۡنٰہُ
تو ہم نے پھینک دیا اسے
بِالۡعَرَآءِ
چٹیل میدان میں
وَہُوَ
اس حال میں کہ وہ
سَقِیۡمٌ
بیمار تھا
Word by Word by

Nighat Hashmi

فَنَبَذۡنٰہُ
پھر ہم نے پھینک دیا اسے
بِالۡعَرَآءِ
چٹیل زمین میں
وَہُوَ
اس حال میں کہ وہ
سَقِیۡمٌ
بیمار تھا
Translated by

Juna Garhi

But We threw him onto the open shore while he was ill.

پس انہیں ہم نے چٹیل میدان میں ڈال دیا اور وہ اس وقت بیمار تھے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

پھر ہم نے انہیں ایک چٹیل میدان میں پھینک دیا جبکہ وہ بیمار تھے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

پھرہم نے اُسے ایک چٹیل زمین میں پھینک دیااس حال میں کہ وہ بیمار تھا۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Then We cast him ashore in the open while he was ill.

پھر ڈالا دیا ہم نے اس کو چٹیل میدان میں اور وہ بیمار تھا

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

تو ہم نے ڈال دیا اسے ایک چٹیل میدان میں اور وہ خستہ حالت میں تھا

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

But We threw him on a wide bare tract of land while he was ill;

آخرکار ہم نے اسے بڑی سقیم حالت میں ایک چٹیل زمین پر پھینک دیا 82 ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

پھر ہم نے انہیں ایسی حالت میں ایک کھلے میدان میں لاکر ڈال دیا کہ وہ بیمار تھے ۔ ( ٢٧ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

آخر ہم نے اس کو چٹیل میدان میں 7 ڈال دیا اور وہ بیمار ہوگیا تھا 8

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

پھر ہم نے ان کو ایک میدان میں ڈال دیا اور اس وقت وہ بیمار تھے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

پھر ہم نے ان کو چٹیل میدان میں ڈال دیا حالانکہ وہ بیمار تھے

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

پھر ہم نے ان کو جب کہ وہ بیمار تھے فراخ میدان میں ڈال دیا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Then We cast him on a bare desert whilst he was sick.

پھر ہم نے ان کو ایک میدان میں ڈال دیا اور وہ مضمحل تھے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

پس ہم نے ڈال دیا اس کو خشک زمین پر اور وہ نڈھال تھا ۔

Translated by

Mufti Naeem

پس ہم نے انہیں ایک کھلی جگہ میں ڈال دیا ، اس حال میں کہ وہ بیمارے تھے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

پھر ہم نے ان کو جب کہ وہ بیمار تھے کھلے میدان میں ڈال دیا

Translated by

Mulana Ishaq Madni

پھر ہم نے ان کو ڈال دیا ایک چٹیل میدان میں درآنحالیکہ وہ (کمزور اور) بیمار تھے

Translated by

Noor ul Amin

پھر ہم نے ایک چٹیل میدان میں پھینک دیا جبکہ وہ بیمار تھے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

پھر ہم نے اسے ( ف۱۲۹ ) میدان میں ڈال دیا اور وہ بیمار تھا ( ف۱۳۰ )

Translated by

Tahir ul Qadri

پھر ہم نے انہیں ( ساحلِ دریا پر ) کھلے میدان میں ڈال دیا حالانکہ وہ بیمار تھے

Translated by

Hussain Najfi

سو ہم نے انہیں ( مچھلی کے پیٹ سے نکال کر ) ایک کھلے میدان میں ڈال دیا ۔ اس حال میں کہ وہ بیمار تھے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

But We cast him forth on the naked shore in a state of sickness,

Translated by

Muhammad Sarwar

We cast him out of the fish unto dry land and he was sick.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

But We cast him forth on the naked shore while he was sick,

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Then We cast him on to the vacant surface of the earth while he was sick.

Translated by

William Pickthall

Then We cast him on a desert shore while he was sick;

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

अन्ततः हम ने उसे इस दशा में कि वह निढ़ाल था, साफ़ मैदान में डाल दिया।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

سو ہم نے ان کو ایک میدان میں ڈال دیا اور وہ اس وقت مضحمل تھے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

آخر کار ہم نے اسے بڑی کمزور حالت میں ایک چٹیل زمین پر پھینک دیا

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

آخر کار ہم نے اسے بڑی سقیم حالت میں ایک چٹیل زمین پر پھینک دیا

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

سو ہم نے انہیں ایک میدان میں ڈال دیا اس حال میں کہ وہ سقیم تھے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

پھر ڈال دیا ہم نے اس کو چٹیل میدان میں اور وہ بیمار تھا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

آخر کار ہم نے اس کو ایک کھلے میدان میں ڈال دیا اور وہ اس وقت بیماروناتواں تھا۔