Surat us Saaffaat

Surah: 37

Verse: 149

سورة الصافات

فَاسۡتَفۡتِہِمۡ اَلِرَبِّکَ الۡبَنَاتُ وَ لَہُمُ الۡبَنُوۡنَ ﴿۱۴۹﴾ۙ

So inquire of them, [O Muhammad], "Does your Lord have daughters while they have sons?

ان سے دریافت کیجئے! کہ کیا آپ کے رب کی تو بیٹیاں ہیں اور ان کے بیٹے ہیں؟

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

فَاسۡتَفۡتِہِمۡ
پس پوچھو ان سے
اَلِرَبِّکَ
کیا آپ کے رب کے لیے ہیں
الۡبَنَاتُ
بیٹیاں
وَلَہُمُ
اور ان کے لیے ہیں
الۡبَنُوۡنَ
بیٹے
Word by Word by

Nighat Hashmi

فَاسۡتَفۡتِہِمۡ
سو آپ پوچھیں ان سے
اَلِرَبِّکَ
کیا تمہارے رب کے لیے
الۡبَنَاتُ
بیٹیاں 
وَلَہُمُ
اور ان کے لیے
الۡبَنُوۡنَ
بیٹے
Translated by

Juna Garhi

So inquire of them, [O Muhammad], "Does your Lord have daughters while they have sons?

ان سے دریافت کیجئے! کہ کیا آپ کے رب کی تو بیٹیاں ہیں اور ان کے بیٹے ہیں؟

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

آپ ان لوگوں سے پوچھئے : کیا آپ کے پروردگار کے لئے تو بیٹیاں ہوں اور ان کے لئے بیٹے ؟

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

سو آپ اُن سے پوچھیں کہ کیاتمہارے رب کے لیے بیٹیاں ہیں اوراُن کے لیے بیٹے ہیں؟

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

So ask them, |"Does your Lord have daughters while they have sons?|"

اب ان سے پوچھ کیا تیرے رب کے یہاں بیٹیاں ہیں اور ان کے یہاں بیٹے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

تو (اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! ) آپ ان سے پوچھیں کیا تمہارے ربّ کے لیے تو بیٹیاں ہیں اور ان کے لیے بیٹے !

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

So ask their opinion: “(Are you convinced) that your Lord should have daughters and you should have sons?

پھر ذرا ان لوگوں سے پوچھو 86 ، کیا ( ان کے دل کو یہ بات لگتی ہے کہ ) تمہارے رب کے لیے تو ہوں بیٹیاں اور ان کے لیے ہوں بیٹے ! 87

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اب ان ( مکہ کے مشرکوں ) سے پوچھو کہ : کیا ( اے پیغمبر ) تمہارے رب کے حصے میں تو بیٹیاں آئی ہیں اور خود ان کے حصے میں بیٹے؟ ( ٢٩ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اب ان مکہ کے کافروں سے پوچھ کیا تیرے مالک کے 12 کے لئے بیٹیاں ہیں اور ان کے لئے بیٹے ہیں

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

پس آپ ان سے پوچھیے کہ کیا آپ کے پروردگار کے لئے بیٹیاں اور ان کے لئے بیٹے (ہیں)

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

پھر آپ ان سے پوچھئے کہ آپ کے رب کے لئے تو بیٹیاں ہیں اور ان کے لئے بیٹے ہیں

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

ان سے پوچھو تو کہ بھلا تمہارے پروردگار کے لئے تو بیٹیاں اور ان کے لئے بیٹے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Now ask thou them: there for thy Lord daughters and for them sons?

اب آپ لوگوں سے پوچھئے کہ کیا تمہارا پروردگار کے لئے تو بیٹیاں ہیں اور ان کے لئے بیٹے ؟ ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

تو ان سے پوچھو: کیا تیرے رب کیلئے بیٹیاں ہیں اور ان کیلئے بیٹے؟

Translated by

Mufti Naeem

پس ( اے محبوب ﷺ ) ان لوگوں سے سوال کیجیے کیا تمہارے رب کے لیے تو بیٹیاں ہوں اور ان کے لیے بیٹے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

ان سے پوچھو تو بھلا تمہارے رب کے لیے بیٹیاں اور ان کے لیے بیٹے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

پس آپ ذرا ان لوگوں سے یہ تو پوچھئے کہ کیا (یہ بات ان کے دلوں کو لگتی ہے ؟ کہ) آپ کے رب کے لئے تو ہوں بیٹیاں اور خود ان کے لئے بیٹے !

Translated by

Noor ul Amin

آپ ان سے پوچھئے: کیا آپ کے رب کے لئے توبیٹیاں ہوں اور ان کے لئے بیٹے؟

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

تو ان سے پوچھو کیا تمہارے رب کے لیے بیٹیاں ہیں ( ف۱۳٦ ) اور ان کے بیٹے ( ف۱۳۷ )

Translated by

Tahir ul Qadri

پس آپ اِن ( کفّارِ مکّہ ) سے پوچھئے کیا آپ کے رب کے لئے بیٹیاں ہیں اور ان کے لئے بیٹے ہیں

Translated by

Hussain Najfi

ان سے ذرا پوچھئے! کہ تمہارے پروردگار کیلئے بیٹیاں ہیں اور خود ان کیلئے بیٹے؟

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Now ask them their opinion: Is it that thy Lord has (only) daughters, and they have sons?-

Translated by

Muhammad Sarwar

(Muhammad), ask them, "Do daughters belong to your Lord and sons to them?

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Now ask them: "Are there (only) daughters for your Lord and sons for them"

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Then ask them whether your Lord has daughters and they have sons.

Translated by

William Pickthall

Now ask them (O Muhammad): Hath thy Lord daughters whereas they have sons?

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

अब उन से पूछो, "क्या तुम्हारे रब के लिए तो बेटियाँ हों और उन के अपने लिए बेटे?

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

سو ان لوگوں سے پوچھیئے کہ کیا خدا کے لیے تو بیٹیاں اور تمہارے لیے بیٹے۔ (5)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

ان لوگوں سے پوچھو کیا تمہارے رب کے لیے تو بیٹیاں ہوں اور ان کے لیے بیٹے ہیں

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

پھر ذرا ان لوگوں سے پوچھو ، کیا (ان کے دل کو یہ بات لگتی ہے کہ) تمہارے رب کے لیے تو ہوں بیٹیاں اور ان کے لیے ہوں بیٹے ؟

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

سو آپ ان سے دریافت فرما لیجیے کیا آپ کے رب کے لیے بیٹیاں اور ان کے لیے بیٹے ہیں ؟

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اب ان سے پوچھ کیا تیرے رب کے یہاں بیٹیاں ہیں اور ان کے یہاں بیٹے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اے پیغمبر اب آپ ان کفار سے دریافت کیجئے کہ آپ کے رب کے لئے تو بیٹیاں ہیں اور ان کے لئے بیٹے۔