Surat us Saaffaat
Surah: 37
Verse: 163
سورة الصافات
اِلَّا مَنۡ ہُوَ صَالِ الۡجَحِیۡمِ ﴿۱۶۳﴾
Except he who is to [enter and] burn in the Hellfire.
بجز اس کے جو جہنمی ہی ہے ۔
اِلَّا مَنۡ ہُوَ صَالِ الۡجَحِیۡمِ ﴿۱۶۳﴾
Except he who is to [enter and] burn in the Hellfire.
بجز اس کے جو جہنمی ہی ہے ۔
اِلَّا
مگر
|
مَنۡ
اسے جو
|
ہُوَ
وہ
|
صَالِ
داخل ہونے والا ہے
|
الۡجَحِیۡمِ
جہنم میں
|
Except he who is to [enter and] burn in the Hellfire.
بجز اس کے جو جہنمی ہی ہے ۔
except the one who is to burn in Jahannam.
مگر اسی کو جو پہنچنے والا ہے دوزخ میں
except him who shall roast in the Blazing Fire.
مگر صرف اس کو جو دوزخ کی بھڑکتی ہوئی آگ میں جھلسنے والا ہو 90 ۔
Save him Who is to roast in the Flaming Fire.
مگر ہاں اسی کو جو جہنم میں گرنے والا ہی ہے ۔
سوائے اس کے جس کا جہنم رسید ہونا طے ہوچکا (اسکی اپنی بدنصیبی کے باعث)
مگر اسی کو جو کہ (علم الہیٰ میں) جہنم رسید ہونے والا ہے۔