Surat us Saaffaat
Surah: 37
Verse: 168
سورة الصافات
لَوۡ اَنَّ عِنۡدَنَا ذِکۡرًا مِّنَ الۡاَوَّلِیۡنَ ﴿۱۶۸﴾ۙ
"If we had a message from [those of] the former peoples,
کہ اگر ہمارے سامنے اگلے لوگوں کا ذکر ہوتا ۔
لَوۡ اَنَّ عِنۡدَنَا ذِکۡرًا مِّنَ الۡاَوَّلِیۡنَ ﴿۱۶۸﴾ۙ
"If we had a message from [those of] the former peoples,
کہ اگر ہمارے سامنے اگلے لوگوں کا ذکر ہوتا ۔
|
لَوۡ
اگر
|
اَنَّ
یہ کہ(ہوتی)
|
عِنۡدَنَا
ہمارے پاس
|
ذِکۡرًا
نصیحت
|
مِّنَ الۡاَوَّلِیۡنَ
پہلوں میں سے
|
|
لَوۡ
اگر
|
اَنَّ
واقعی
|
عِنۡدَنَا
ہمارے پاس ہوتی
|
ذِکۡرًا
کوئی نصیحت
|
مِّنَ الۡاَوَّلِیۡنَ
پہلے لوگوں کی
|
"If we had a message from [those of] the former peoples,
کہ اگر ہمارے سامنے اگلے لوگوں کا ذکر ہوتا ۔
|"Had there been a scripture like that of the former ones with us,
اگر ہمارے پاس کچھ احوال ہوتا پہلے لوگوں کا
“If only we had the Reminder which had been granted to the people of yore
کہ کاش ہمارے پاس وہ ‘’ ذکر ہوتا جو پچھلی قوموں کو ملا تھا
کہ اگر ہمارے پاس پچھلے لوگوں کی طرح کوئی نصیحت کی کتاب ہوتی ۔
Had we but an admonition as had the ancients.
کہ اگر ہمارے پاس کوئی نصیحت (کی کتاب) پہلے لوگوں کی طرف آتی
کہ اگر ہمارے پاس کوئی نصیحت کی (کتاب) پہلے لوگوں کے (کتابوں کے) طور پر آتی۔
کہ اگر ہمارے پاس کوئی نصیحت ہوتی ان نصیحتوں میں سے جو پہلے لوگوں کے پاس تھیں