Surat us Saaffaat
Surah: 37
Verse: 17
سورة الصافات
اَوَ اٰبَآؤُنَا الۡاَوَّلُوۡنَ ﴿ؕ۱۷﴾
And our forefathers [as well]?"
کیا ہم سے پہلے کے ہمارے باپ دادا بھی؟
اَوَ اٰبَآؤُنَا الۡاَوَّلُوۡنَ ﴿ؕ۱۷﴾
And our forefathers [as well]?"
کیا ہم سے پہلے کے ہمارے باپ دادا بھی؟
|
اَوَ
کیا بھلا
|
اٰبَآؤُنَا
آباؤ اجداد ہمارے
|
الۡاَوَّلُوۡنَ
جو پہلے(گزر چکے)
|
and even our fathers of a foretime?|"
کیا اور ہمارے اگلے باپ دادوں کو بھی ؟
And so also shall our forefathers of yore be raised to life?”
اور کیا ہمارے اگلے وقتوں کے آبا و اجداد بھی اٹھائے جائیں گے ‘’ ؟
اور کیا ہمارے پہلے فوت ہونے والے آباؤ اجداد بھی اٹھائے جائیں گے۔ ؟
اور کیا ہمارے اگلے وقتوں کے آباو اجداد بھی اٹھائے جائیں گے ۔