Surat us Saaffaat

Surah: 37

Verse: 182

سورة الصافات

وَ الۡحَمۡدُ لِلّٰہِ رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۱۸۲﴾٪  9

And praise to Allah , Lord of the worlds.

اور سب طرح کی تعریف اللہ کے لئے ہے جو سارے جہان کا رب ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَالۡحَمۡدُ
اور سب تعریف
لِلّٰہِ
اللہ کے لی ےہے
رَبِّ
جو رب ہے
الۡعٰلَمِیۡنَ
تمام جہانوں کا
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَالۡحَمۡدُ
اور تمام تعریفیں
لِلّٰہِ
اللہ تعالیٰ کے لیے ہیں
رَبِّ
رب ہے
الۡعٰلَمِیۡنَ
سارے جہانوں کا
Translated by

Juna Garhi

And praise to Allah , Lord of the worlds.

اور سب طرح کی تعریف اللہ کے لئے ہے جو سارے جہان کا رب ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور سب تعریف اللہ رب العالمین کے لئے (ہی سزاوار) ہے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اور تمام تعریفیں اﷲ تعالیٰ کے لیے ہیں جو سارے جہانوں کا رب ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

and praised is Allah, Lord of all the worlds.

اور سب خوبی ہے اللہ تعالیٰ کو جو رب ہے سارے جہان کا۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور ُ کل حمد اور تمام شکر اللہ کے لیے ہے جو تمام جہانوں کا ربّ ہے۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

and all praise be to Allah, the Lord of the Universe.

اور ساری تعریف اللہ رب العالمین ہی کے لیے ہے ۔ ع

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور تمام تر تعریف اللہ کی ہے جو سارے جہانوں کا پروردگار ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور ساری تعریف اسی اللہ کی ہے جو سارے جہان کا مالک ہے 1

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور تمام خوبیاں اللہ کے لئے ہیں جو تمام جہانوں کا پروردگار ہے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور تمام تعریفیں اس اللہ کے لئے ہے جو تمام جہانوں کا پالنے والا ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور سب طرح کی تعریف خدائے رب العالمین کو (سزاوار) ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And all praise Unto Allah the Lord of the worlds.

اور ساری خوبیاں اللہ پروردگار عالم کے لئے ہیں ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور شکر کا سزاوار اللہ ہے – عالم کا خداوند!

Translated by

Mufti Naeem

اور تمام تعریفیں اللہ رب العالمین کے لیے ہیں

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

سب طرح کی تعریف اللہ رب العٰلمین کے لیے ہی ہے

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور سب تعریفیں اللہ ہی کے لئے ہیں جو کہ پروردگار ہے سب جہانوں کاف

Translated by

Noor ul Amin

اور وہ سب تعریف اللہ رب العالمین کے ( ہی لائق ) ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور سب خوبیاں اللہ کو سارے جہاں کا رب ہے ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اور سب تعریفیں اﷲ ہی کے لئے ہیں جو تمام جہانوں کا رب ہے

Translated by

Hussain Najfi

اور ہر طرح کی تعریف ہے اس اللہ کیلئے جو سارے جہانوں کا پروردگار ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

And Praise to Allah, the Lord and Cherisher of the Worlds.

Translated by

Muhammad Sarwar

It is only God, the Lord of the Universe, who deserves all praise.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And all the praises and thanks be to Allah, Lord of all that exists.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And all praise is due to Allah, the Lord of the worlds.

Translated by

William Pickthall

And praise be to Allah, Lord of the Worlds!

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और सब प्रशंसा अल्लाह, सारे संसार के रब के लिए है

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور تمام تر خوبیاں اللہ ہی کے لیے ہیں جو تمام عالم کا پروردگار ہے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور تمام تعریفات اللہ رب العالمین کے لیے ہیں

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور ساری تعریف اللہ رب العالمین ہی کے لئے ہے۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور سب تعریف ہے اللہ کے لیے جو رب العالمین ہے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور سب خوبی اللہ کو جو رب ہے سارے جہان کا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور تمام تعریفیں اس خدا کو لائق ہیں جو تمام عالموں کا رب ہے۔