Surat us Saaffaat

Surah: 37

Verse: 23

سورة الصافات

مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ فَاہۡدُوۡہُمۡ اِلٰی صِرَاطِ الۡجَحِیۡمِ ﴿ٙ۲۳﴾

Other than Allah , and guide them to the path of Hellfire

۔ ( ان سب کو ) جمع کرکے انہیں دوزخ کی راہ دکھا دو ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

مِنۡ دُوۡنِ
سوائے
اللّٰہِ
اللہ کے
فَاہۡدُوۡہُمۡ
پس راہ دکھاؤ انہیں
اِلٰی صِرَاطِ
طرف راستے
الۡجَحِیۡمِ
جہنم کے
Word by Word by

Nighat Hashmi

مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ
ماسوائے اللہ تعالیٰ کے
فَاہۡدُوۡہُمۡ
پھر راہ نمائی کرو ان کی
اِلٰی صِرَاطِ
راستے کی طرف
الۡجَحِیۡمِ
دوزخ کے
Translated by

Juna Garhi

Other than Allah , and guide them to the path of Hellfire

۔ ( ان سب کو ) جمع کرکے انہیں دوزخ کی راہ دکھا دو ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

پھر انہیں جہنم کی راہ پر چلا دو ۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اﷲ تعالیٰ کے ماسوا پھراُن کی دوزخ کے راستے کی طرف راہ نمائی کرو۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

other than Allah, and show them the way to Jahannam,

اللہ کے سوائے پھر چلاؤ ان کو دوزخ کی راہ پر

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اللہ کے سوا پھر ان سب کو جہنم کا راستہ دکھائو !

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

apart from Allah, and direct them to the path of Hell,

پھر ان سب کو جہنم کا راستہ دکھاؤ ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

جن کی یہ اللہ کو چھوڑ کر عبادت کیا کرتے تھے ، پھر انہیں دوزخ کا راستہ دکھاؤ ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

بت اور شیطان وغیرہ سب کو اکٹھا کرو پھر ان کو دوزخ کا رستہ بتلائو 1

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اللہ کے سوا۔ پھر ان کو جہنم کے رستے پر چلا دو

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

ان سے کہا جائے گا کہ فیصلے والے دن جمع کر کے ان کو جہنم کا راستہ دکھائو ۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

(یعنی جن کو) خدا کے سوا (پوجا کرتے تھے) پھر ان کو جہنم کے رستے پر چلا دو

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Beside Allah, and lead them on to the path of the Flaming Fire.

پھر ان سب کو دوزخ کا راستہ بتلاؤ

Translated by

Amin Ahsan Islahi

۔ ( ان سب کو ) جمع کرکے انہیں دوزخ کی راہ دکھا دو ۔

Translated by

Mufti Naeem

اللہ ( تعالیٰ ) کو چھوڑ کر ، حاضر کردو ، پھر ان لوگوں کو دوزخ کا راستہ دکھادو ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

یعنی جن کو اللہ کے سوا پوجا کرتے تھے پھر ان کو جہنم کے رستے پر چلا دو ۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اللہ کے سوا پھر ڈال دو ان سب کو دوزخ کی راہ پر

Translated by

Noor ul Amin

سوائے اللہ کے ، پھرانہیں جہنم کی راہ پر ڈال دو

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اللہ کے سوا ، ان سب کو ہانکو راہِ دوزخ کی طرف ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اللہ کو چھوڑ کر ، پھر ان سب کو دوزخ کی راہ پر لے چلو

Translated by

Hussain Najfi

اور پھر سب کو دوزخ کا راستہ دکھاؤ ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

"Besides Allah, and lead them to the Way to the (Fierce) Fire!

Translated by

Muhammad Sarwar

besides God, and show them the way of hell.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Instead of Allah, and lead them on to the way of flaming Fire (Hell);

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Besides Allah, then lead them to the way to hell.

Translated by

William Pickthall

Instead of Allah, and lead them to the path to hell;

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

फिर उन सबको भड़कती हुई आग की राह दिखाओ!"

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

پھر ان سب کو دوزخ کا رستہ بتلاؤ۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

انہیں جہنم کا راستہ دکھاؤ

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

جن کی وہ خدا کو چھوڑ کر بندگی کیا کرتے تھے ، پھر ان سب کو جہنم کا راستہ دکھاؤ

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اللہ کو چھوڑ کر عبادت کیا کرتے تھے، پھر انہیں دوزخ کا راستہ دکھا دو ۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اللہ کے سوا پھر چلاؤ ان کو دوزخ کی راہ پر

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

سب کو جمع کرلو پھر ان سب کو دوزخ کی راہ بتائو۔