Surat us Saaffaat

Surah: 37

Verse: 52

سورة الصافات

یَّقُوۡلُ اَئِنَّکَ لَمِنَ الۡمُصَدِّقِیۡنَ ﴿۵۲﴾

Who would say, 'Are you indeed of those who believe

جو ( مجھ سے ) کہا کرتا تھا کہ کیا تو ( قیامت کے آنے کا ) یقین کرنے والوں میں سے ہے؟

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

یَّقُوۡلُ
وہ کہا کرتا تھا
اَئِنَّکَ
کیا بےشک تم
لَمِنَ الۡمُصَدِّقِیۡنَ
البتہ تصدیق کرنے والوں میں سے ہو
Word by Word by

Nighat Hashmi

یَّقُوۡلُ
وہ کہتاتھا
اَئِنَّکَ
کیا یقیناًتم
لَمِنَ الۡمُصَدِّقِیۡنَ
واقعی ہی تصدیق کرنے والوں میں سے ہو
Translated by

Juna Garhi

Who would say, 'Are you indeed of those who believe

جو ( مجھ سے ) کہا کرتا تھا کہ کیا تو ( قیامت کے آنے کا ) یقین کرنے والوں میں سے ہے؟

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

جو مجھے کہا کرتا تھا : کیا تم بھی تصدیق کرنے والوں میں شامل ہوگیا ؟

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

وہ کہتاتھا کہ کیایقیناتم واقعی تصدیق کرنے والوں میں سے ہو؟

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

who used to say (to me), &Are you one of those who believe?

کہا کرتا کیا تو یقین کرتا ہے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

وہ کہا کرتا تھا کہ کیا تم بھی تصدیق کرنے والوں میں سے ہو ؟

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

who used to say: -- Are you also one of those who confirm the Truth (of life after death)?

جو مجھ سے کہا کرتا تھا ، کی تم بھی تصدیق کرنے والوں میں سے ہو؟31 ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

جو ( مجھ سے ) کہا کرتا تھا کہ : کیا تم واقعی ان لوگوں میں سے ہو جو ( آخرت کی زندگی کو ) سچ مانتے ہیں؟

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

وہ مجھ سے یوں کہا کرتا تھا کیا تو بھی اس بات کو مانتا ہے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

کہا کرتا تھا بھلا تم بھی ایسی باتوں کو ماننے والے ہو

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

وہ کہتا تھا کیا تم ( قیامت کے دن کو) سچ ماننے والوں میں سے ہو ؟

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

(جو) کہتا تھا کہ بھلا تم بھی ایسی باتوں کے باور کرنے والوں میں ہو

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Who said: art thou of those who confess to the doctrine of Resurrection:

وہ کہا کرتا تھا کیا تو بھی (حشر کے) معتقدین میں سے ہے

Translated by

Amin Ahsan Islahi

جو کہا کرتا تھا کہ کیا تم بھی قیامت کی تصدیق کرنے والوں میں ہو؟

Translated by

Mufti Naeem

وہ کہتا تھا کہ کیا البتہ تو بھی ( آخرت کی زندگی کی ) تصدیق کرنے والوںمیں سے ہے؟

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

جو کہتا تھا کہ بھلا تم بھی ایسی باتوں پر یقین کرنے والوں میں ہو

Translated by

Mulana Ishaq Madni

جو مجھ سے کہا کرتا تھا کہ کیا تم بھی (مرنے کے بعد جی اٹھنے کی) تصدیق کرتے ہو ؟

Translated by

Noor ul Amin

جومجھے کہاکرتا: کیا توبھی تصدیق کرنے والوں میں شامل ہوگیا

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

مجھ سے کہا کرتا کیا تم اسے سچ مانتے ہو ( ف۵٤ )

Translated by

Tahir ul Qadri

وہ ( مجھے ) کہتا تھا: کیا تم بھی ( ان باتوں کا ) یقین اور تصدیق کرنے والوں میں سے ہو

Translated by

Hussain Najfi

جو ( مجھ سے ) کہتا تھا کہ آیا تم بھی ( قیامت کی ) تصدیق کرتے ہو؟

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

"Who used to say, 'what! art thou amongst those who bear witness to the Truth (of the Message)?

Translated by

Muhammad Sarwar

'Do you believe in the Day of Judgment?

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

"Who used to say: `Are you among those who believe.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Who said: What! are you indeed of those who accept (the truth)?

Translated by

William Pickthall

Who used to say: Art thou in truth of those who put faith (in his words)?

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

जो कहा करता था क्या तुम भी पुष्टि करने वालों में से हो?

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

وہ کہا کرتا تھا کہ کیا تو (بعث کے) معتقدین میں سے ہے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

جو مجھ سے کہا کرتا تھا کہ کیا تم بھی تصدیق کرتے ہو

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

جو مجھ سے کہا کرتا تھا کیا تم بھی تصدیق کرنے والوں میں سے ہو ؟

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

وہ کہتا تھا کہ کیا تو تصدیق کرنے والوں میں ہے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

کہا کرتا کیا تو یقین کرتا ہے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

وہ مجھ سے کہا کرتا تھا کہ تو بھی یقین کرنے والوں میں سے ہے۔