Surat us Saaffaat

Surah: 37

Verse: 53

سورة الصافات

ءَ اِذَا مِتۡنَا وَ کُنَّا تُرَابًا وَّ عِظَامًا ءَ اِنَّا لَمَدِیۡنُوۡنَ ﴿۵۳﴾

That when we have died and become dust and bones, we will indeed be recompensed?'"

کیا جب کہ ہم مر کر مٹی اور ہڈی ہوجائیں گے کیا اسوقت ہم جزا دیئے جانے والے ہیں؟

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

ءَاِذَا
کیا جب
مِتۡنَا
مر جائیں گے ہم
وَکُنَّا
اور ہو جائیں گے ہم
تُرَابًا
مٹی
وَّعِظَامًا
اور ہڈیاں
ءَاِنَّا
کیا بےشک ہم
لَمَدِیۡنُوۡنَ
البتہ بدلہ دیئے جانے والے ہیں
Word by Word by

Nighat Hashmi

ءَاِذَا
کیا جب
مِتۡنَا
ہم مر جائیں گے
وَکُنَّا
اور ہم ہو جائیں گے
تُرَابًا
مٹی
وَّعِظَامًا
اور ہڈیاں
ءَاِنَّا
کیا یقیناًہم
لَمَدِیۡنُوۡنَ
واقعی جزا دیے جانے والے ہیں
Translated by

Juna Garhi

That when we have died and become dust and bones, we will indeed be recompensed?'"

کیا جب کہ ہم مر کر مٹی اور ہڈی ہوجائیں گے کیا اسوقت ہم جزا دیئے جانے والے ہیں؟

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

بھلا جب ہم مر کر مٹی اور ہڈیاں بن جائیں گے تو کیا ہمیں سزا و جزا بھگتنا پڑے گی ؟

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

کیا جب ہم مر جائیں گے اور مٹی اور ہڈیاں ہو جائیں گے تو کیا ہم یقیناواقعی جزا دیے جانے والے ہیں؟

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Is it when we have died and become dust and bones? Is it true that we are going to be recompensed for our deeds ]?|"&

کیا جب ہم مر گئے اور ہوگئے مٹی اور ہڈیاں کیا ہم کو جزاء ملے گی ؟

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

کیا جب ہم مرجائیں گے اور مٹی اور ہڈیاں بن کر رہ جائیں گے تو کیا ہمیں (زندہ کر کے) بدلہ دیا جائے گا ؟

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

After we are dead and have become all dust and bones shall we still be requited?'

کیا واقعی جب ہم مر چکے ہوں گے اور مٹی ہو جائیں گے اور ہڈیوں کا پنجر بن کر رہ جائیں گے تو ہمیں جزا و سزا دے جائے گی؟

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

کیا جب ہم مٹی اور ہڈیوں میں تبدیل ہوجائیں گے تو کیا واقعی ہمیں ( اپنے کاموں کا ) بدلہ دیا جائے گا؟

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

جب ہم مرجائیں گے اور مٹی اور ہڈیاں رہ جائیں گی تو ہم پھر وہاں زندہ ہو کر اپنے کاموں کا بدلہ پائیں گے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

کیا جب ہم مرجائیں گے اور مٹی اور ہڈیاں ہوجائیں گے تو کیا ہم کو بدلہ ملے گا ؟

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

کیا جب ہم مر کھپ جائیں گے اور ہم مٹی اور ہڈیاں ہوجائیں گی تو کیا ہمیں بدلہ اور جزا دی جائے گی

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

بھلا جب ہم مر گئے اور مٹی اور ہڈیاں ہوگئے تو کیا ہم کو بدلہ ملے گا؟

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

When we are dead and have become dust and bones, are we indeed going to be requited?

تو کیا جب ہم مرجائیں گے اور مٹی اور ہڈیاں ہوجائیں گے تو جزا وسزا دیئے جائیں گے ؟ ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

کیا جب ہم مرجائیں گے اور مٹی اور ہڈیاں بن جائیں گے تو ہم بدلہ پانے والے بنیں گے؟

Translated by

Mufti Naeem

کیا جب ہم مرجائیں گے اور ہم مٹی اور ہڈیاں بن جائیں گے تو کیا بلاشبہ البتہ ہمیں ( زندہ کرکے ہمارے اعمال کا ) بدلہ دیا جائے گا

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

بھلا جب ہم مرگئے اور مٹی و ہڈیاں ہوگئے تو کیا ہم کو بدلہ ملے گا۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

کیا جب ہم مر کر مٹی ہوجائیں گے اور ہڈیوں کا پنجر بن کر رہ جائیں گے تو کیا واقعی ہمیں (دوبارہ زندہ کر کے بدلہ دیا جائے گا ؟

Translated by

Noor ul Amin

بھلاجب ہم مرکرمٹی اور ہڈیا ں بن جائینگے تو کیا ہمیں اعمال کا بدلہ دیاجائے گا؟‘‘

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

کیا جب ہم مر کر مٹی اور ہڈیاں ہوجائیں گے تو کیا ہمیں جزا سزا دی جائے گی ( ف۵۵ )

Translated by

Tahir ul Qadri

کیا جب ہم مر جائیں گے اور ہم مٹی اور ہڈیاں ہو جائیں گے تو کیا ہمیں ( اس حال میں ) بدلہ دیا جائے گا

Translated by

Hussain Najfi

کب جب مر جائیں گے اور ( سڑ گل کر ) مٹی اور ہڈیاں ہو جائیں گے تو ( اس وقت زندہ کرکے ) ہمیں جزا و سزا دی جائے گی؟

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

"'When we die and become dust and bones, shall we indeed receive rewards and punishments?'"

Translated by

Muhammad Sarwar

Shall we be recompensed for our deeds after we die and become bones and dust?

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

(That) when we die and become dust and bones, shall we indeed be indebted (Madinun)"'

Translated by

Muhammad Habib Shakir

What! when we are dead and have become dust and bones, shall we then be certainly brought to judgment?

Translated by

William Pickthall

Can we, when we are dead and have become mere dust and bones - can we (then) verily be brought to book?

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

क्या जब हम मर चुके होंगे और मिट्टी और हड्डियाँ होकर रह जाएँगे, तो क्या हम वास्तव में बदला पाएँगे?"

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

کیا جب ہم مر جاویں گے اور مٹی اور ہڈیاں ہوجاویں گے تو کیا ہم جزا سزا دیے جاویں گے۔ (2)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

کہ جب ہم مرچکے ہوں گے اور مٹی ہوجائیں گے اور ہڈیوں کا پنجر بن کر رہ جائیں گے تو ہمیں جزا وسزادی جائے گی

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

، کیا واقعی جب ہم مر چکے ہوں گے اور مٹی ہوجائیں گے اور ہڈیوں کا پنجربن کر رہ جائیں گے تو ہمیں جزاو سزادی جائے گی ؟

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

کیا جب ہم مرجائیں گے اور مٹی اور ہڈیاں ہوجائیں گے تو کیا ہمیں اپنے کاموں کا بدلہ دیا جائے گا۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

کیا جب ہم مرگئے اور ہوگئے مٹی اور ہڈیاں کیا ہم کو جزا ملے گی

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

بھلا جب ہم مرجائیں گے اور مٹی اور ہڈیاں ہوجائیں گے تو کیا پھر ہم جزا دیئے جائیں گے۔