Surat us Saaffaat
Surah: 37
Verse: 54
سورة الصافات
قَالَ ہَلۡ اَنۡتُمۡ مُّطَّلِعُوۡنَ ﴿۵۴﴾
He will say, "Would you [care to] look?"
کہے گا تم چاہتے ہو کہ جھانک کر دیکھ لو؟
قَالَ ہَلۡ اَنۡتُمۡ مُّطَّلِعُوۡنَ ﴿۵۴﴾
He will say, "Would you [care to] look?"
کہے گا تم چاہتے ہو کہ جھانک کر دیکھ لو؟
قَالَ
اس نے کہا
|
ہَلۡ
کیا
|
اَنۡتُمۡ
تم
|
مُّطَّلِعُوۡنَ
جھانک کر دیکھنے والے ہو
|
قَالَ
وہ کہے گا
|
ہَلۡ
کیا
|
اَنۡتُمۡ
تم
|
مُّطَّلِعُوۡنَ
تم جھانک کردیکھنے والے ہو
|
He will say, "Would you [care to] look?"
کہے گا تم چاہتے ہو کہ جھانک کر دیکھ لو؟
He (the speaker) will say (to other people in Paradise) &Would you like to have a look (to Jahannam to find out what happened to that companion of mine)?|"
کہنے لگا بھلا تم جھانک کر دیکھو گے ؟
( کوئی کہنے والا ) کہے گا کہ کیا اب تم اسے جھانک کر دیکھنا چاہو گے ؟
He will say: -- Do you wish to know where he is now?'
اب کیا آپ لوگ دیکھنا چاہتے ہیں کہ وہ صاحب اب کہاں ہیں ‘’ ؟
وہ جنتی ( دوسرے جنتیوں سے ) کہے گا کہ : کیا تم ( میرے اس ساتھی ) کو جھانک کر دیکھنا چاہتے ہو؟
وہ بہشتی اپنے ساتھ والے بہشتیوں سے باللہ کہے گا کیا تم اس کو جھانکنا چاہتے ہو 5
(فرمایا جائے گا) کیا تم جھانک کر اس شخص کو دیکھنا چاہتے ہو ؟
Allah will say: will ye look down?
ارشاد ہوگا کہ کیا تم (اسے) جھانک کر دیکھنا چاہتے ہو ؟ ۔
پھر وہ ( جنّتی ) کہے گا: کیا تم ( اُسے ) جھانک کر دیکھو گے ( کہ وہ کس حال میں ہے )
پھر وہ ( اپنے جنتی ساتھیوں سے ) کہے گا کیا تم اسے جھانک کر دیکھنا چاہتے ہو؟ ( کہ اب وہ رفیق کہاں اور کس حال میں ہے؟ )