Surat us Saaffaat
Surah: 37
Verse: 58
سورة الصافات
اَفَمَا نَحۡنُ بِمَیِّتِیۡنَ ﴿ۙ۵۸﴾
Then, are we not to die
کیا ( یہ صحیح ہے ) کہ ہم مرنے والے ہی نہیں؟
اَفَمَا نَحۡنُ بِمَیِّتِیۡنَ ﴿ۙ۵۸﴾
Then, are we not to die
کیا ( یہ صحیح ہے ) کہ ہم مرنے والے ہی نہیں؟
(پھر وہ خوشی سے اپنے دل میں کہے گا) کیا اب تو ہمیں موت نہیں آئے گی ؟
(Then the speaker will address the other people of Paradise in delight and wonder, saying, |"Are we not then to die anymore
کیا اب ہم کو مرنا نہیں
So, are we not going to die,
اچھا تو کیا اب ہم مرنے والے نہیں ہیں ؟
۔ ( پھر وہ خوشی کے عالم میں اپنے جنتی ساتھیوں سے کہے گا ) اچھا تو کیا اب ہمیں موت نہیں آئے گی؟
کیا ہم بہشتیوں کا یہ حال نہیں ہے اب (کبھی) ہم کو موت نہیں ہے
ہے نا یہ حقیقت کہ اب ہم پہلی موت کے بعد کبھی مرنے والے نہیں اور نہ ہم پر عذاب ہوگا ۔
(پھر وہ جنتی اپنی کامیابی کو دیکھتے ہوئے ایک کیف کے عالم میں کہے گا کہ) کیا واقعی اب ہمیں موت نہیں آئے گی
He will ask his companion, "Did you not say that there would only be one death