Surat us Saaffaat
Surah: 37
Verse: 61
سورة الصافات
لِمِثۡلِ ہٰذَا فَلۡیَعۡمَلِ الۡعٰمِلُوۡنَ ﴿۶۱﴾
For the like of this let the workers [on earth] work.
ایسی ( کامیابی ) کے لئےعمل کرنے والوں کو عمل کرنا چاہیے ۔
لِمِثۡلِ ہٰذَا فَلۡیَعۡمَلِ الۡعٰمِلُوۡنَ ﴿۶۱﴾
For the like of this let the workers [on earth] work.
ایسی ( کامیابی ) کے لئےعمل کرنے والوں کو عمل کرنا چاہیے ۔
|
لِمِثۡلِ
مانند
|
ہٰذَا
اسی کے
|
فَلۡیَعۡمَلِ
پس چاہیے کہ عمل کریں
|
الۡعٰمِلُوۡنَ
عمل کرنے والے
|
|
لِمِثۡلِ ہٰذَا
ایسی(کامیابی)کے لیے
|
فَلۡیَعۡمَلِ
تو لازم ہے کہ عمل کریں
|
الۡعٰمِلُوۡنَ
عمل کرنے والے
|
For the like of this let the workers [on earth] work.
ایسی ( کامیابی ) کے لئےعمل کرنے والوں کو عمل کرنا چاہیے ۔
For this kind (of achievement), all workers must work.
ایسی چیزوں کے واسطے چاہئے محنت کریں محنت کرنے والے۔
For the like of it should the workers work.
ایسی ہی کامیابی کے لیے عمل کرنے والوں کو عمل کرنا چاہیے ۔
اسی جیسی کامیابی کے لیے عمل کرنے والوں کو عمل کرنا چاہے ۔
For the like of this, then, let the workers work.
ایسی ہی (کامیابی) کے لئے عمل کرنے والوں کو عمل کرنا چاہیے
ایسی ہی کامیابی کے لیے عمل کرنے والوں کو عمل کرنا چاہیے۔ (3)