Surat us Saaffaat
Surah: 37
Verse: 74
سورة الصافات
اِلَّا عِبَادَ اللّٰہِ الۡمُخۡلَصِیۡنَ ﴿۷۴﴾٪ 6
But not the chosen servants of Allah .
سوائے اللہ کے برگزیدہ بندوں کے ۔
اِلَّا عِبَادَ اللّٰہِ الۡمُخۡلَصِیۡنَ ﴿۷۴﴾٪ 6
But not the chosen servants of Allah .
سوائے اللہ کے برگزیدہ بندوں کے ۔
اِلَّا
مگر
|
عِبَادَ
بندے
|
اللّٰہِ
اللہ کے
|
الۡمُخۡلَصِیۡنَ
جو خالص کیے ہوئے ہیں
|
اِلَّا
سوائے
|
عِبَادَ اللّٰہِ
اللہ تعالیٰ کے بندوں کے
|
الۡمُخۡلَصِیۡنَ
جو خالص کیے گئے
|
except the chosen servants of Allah.
مگر جو بندے اللہ کے ہیں چنے ہوئے۔
except for the chosen servants of Allah?
اس بد انجامی سے بس اللہ کے وہی بندے بچے ہیں جنہیں اس نے اپنے لیے خالص کر لیا ہے ۔ ع
Save the bondmen of Allah sincere.
البتہ وہ نہیں جو اللہ کے خاص کئے ہوئے بندے تھے ۔
अलबत्ता अल्लाह के बन्दों की बात और है, जिन को उस ने चुन लिया है
اس بدانجامی سے بس اللہ کے وہی بندے بچے ہیں جنہیں ان ۔۔ لیے خالص کرلیا ہے