Surat Suaad

Surah: 38

Verse: 39

سورة ص

ہٰذَا عَطَآؤُنَا فَامۡنُنۡ اَوۡ اَمۡسِکۡ بِغَیۡرِ حِسَابٍ ﴿۳۹﴾

[We said], "This is Our gift, so grant or withhold without account."

یہ ہے ہمارا عطیہ اب تو احسان کر یا روک رکھ ، کچھ حساب نہیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

ہٰذَا
یہ ہے
عَطَآؤُنَا
بخشش ہماری
فَامۡنُنۡ
پس احسان کرو
اَوۡ
یا
اَمۡسِکۡ
روک لو
بِغَیۡرِ
بغیر
حِسَابٍ
حساب کے
Word by Word by

Nighat Hashmi

ہٰذَا
یہ
عَطَآؤُنَا
ہماری عطاہے
فَامۡنُنۡ
سو احسان کرو
اَوۡ
یا
اَمۡسِکۡ
روک رکھو
بِغَیۡرِ
نہیں ہے
حِسَابٍ
کوئی حساب
Translated by

Juna Garhi

[We said], "This is Our gift, so grant or withhold without account."

یہ ہے ہمارا عطیہ اب تو احسان کر یا روک رکھ ، کچھ حساب نہیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

(ہم نے ان سے کہا) یہ ہماری بخشش ہے۔ اب کسی پر احسان کرو یا اپنے پاس رکھو، کوئی حساب نہیں۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

یہ ہماری عطا ہے سو احسان کرویا روک رکھو، کوئی حساب نہیں ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

This is Our gift. So, do favor (to someone) or withhold (it), with no (requirement to give) account.

یہ ہے بخشش ہماری اب تو احسان کر یا رکھ چھوڑ کچھ حساب نہ ہوگا

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

یہ ہماری عطا ہے پس تم چاہو تو لوگوں پر احسان کرو یا اپنے پاس روکے رکھو اس پر کوئی حساب نہیں۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

“This is Our bestowal. So give or withhold as you wish without account.”

۔ ( ہم نے اس سے کہا ) ‘’ یہ ہماری بخشش ہے ، تجھے اختیار ہے جسے چاہے دے اور جس سے چاہے روک لے ، کوئی حساب نہیں ‘’ 39 ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

۔ ( اور ان سے کہا تھا کہ ) یہ ہمارا عطیہ ہے ، اب تمہیں اختیار ہے کہ احسان کر کے کسی کو کچھ دو ، یا اپنے پاس رکھو ، تم پر کسی حساب کی ذمہ داری نہیں ہے ۔ ( ٢٠ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور ہم نے سلیمان سے کہا، یہ ہماری بےحساب دین ہے تو لوگوں کو اس میں سے دے یا رکھ چھوڑ 6

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

یہ ہماری بخشش ہے پس کسی کو کچھ دیں یا نہ دیں آپ سے پرسش نہ ہوگی

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

(اللہ نے فرمایا کہ) یہ تمہارے لئے ہمارا عطیہ ہے آپ جس پر چاہیں احسان کریں یا اپنے ہی پاس روک کر رکھ لیں ، اس کا کوئی حساب ( نہ لیا جائے گا)

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

(ہم نے کہا) یہ ہماری بخشش ہے (چاہو) تو احسان کرو یا (چاہو تو) رکھ چھوڑو (تم سے) کچھ حساب نہیں ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

This is Our gift, SO bestow thou or withhold, without rendering an account.

یہ ہماری بخشش ہے سو خواہ کسی کو دو یا نہ دو تم پر کچھ حساب نہیں ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

یہ ہماری بے حساب بخشش ہے تو چاہو اس کو بخشو یا روکو!

Translated by

Mufti Naeem

۔ ( ہم نے ان سے فرمارکھا تھا ) یہ ہمارا عطیہ ہے پس ( چاہیں تو ) احسان کریں یا روکے رکھیں ، بغیر کسی حساب کتاب کے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

(اے سلیمان ! ) یہ ہماری بخشش ہے چاہو تو احسان کرو چاہو تو رکھ چھوڑو، تم سے کوئی حساب نہ ہوگا۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

(اور یہ سب کچھ دے کر ہم نے ان سے یہ بھی کہہ دیا تھا کہ) یہ ہماری بخشش ہے اب (تمہاری مرضی کہ) تم احسان کرو یا روک رکھو بغیر کسی حساب کے

Translated by

Noor ul Amin

( ہم نے سلیمان سے کہا ) یہ ہماراعطیہ ہے ، آپ چاہیں تودوسروں کو اس میں سے دیجئے یا نہ دیجئے ، اسکاآپ سے کوئی حساب نہیں ہو گا

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

یہ ہماری عطا ہے اب تو چاہے تو احسان کر ( ف٦۱ ) یا روک رکھ ( ف٦۲ ) تجھ پر کچھ حساب نہیں ،

Translated by

Tahir ul Qadri

۔ ( ارشاد ہوا: ) یہ ہماری عطا ہے ( خواہ دوسروں پر ) احسان کرو یا ( اپنے تک ) روکے رکھو ( دونوں حالتوں میں ) کوئی حساب نہیں

Translated by

Hussain Najfi

یہ ہماری عطا ہے ( آپ ( ع ) کو اختیار ہے ) جسے چاہے عطا کر اور جس سے چاہے روک رکھ ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

"Such are Our Bounties: whether thou bestow them (on others) or withhold them, no account will be asked."

Translated by

Muhammad Sarwar

We told him, "This is Our gift to you so give them away free or keep them as you like".

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

[Allah said to Sulayman]: "This is Our gift, so spend you or withhold, no account will be asked of you."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

This is Our free gift, therefore give freely or withhold, without reckoning.

Translated by

William Pickthall

(Saying): This is Our gift, so bestow thou, or withhold, without reckoning.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

"यह हमारी बेहिसाब देन है। अब एहसान करो या रोको।"

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

( اور ہم نے یہ سامان دے کر ارشاد فرمایا کہ) یہ ہمارا عطیہ ہے سو خواہ (کسی کو) دو یا نہ دو تم سے کچھ داروگیر نہیں۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

یہ ہماری عطا ہے تجھے اختیار ہے جسے چاہے دے اور جس سے چاہے روک لے تجھ پر کوئی حساب نہیں

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

(ہم نے اس سے کہا) یہ ہماری بخشش ہے ، تجھے اختیار ہے جسے چاہے دے اور جس سے چاہے روک لے ، کوئی حساب نہیں

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

یہ ہماری بخشش ہے۔ سو آپ احسان کریں یا روک لیں کوئی حساب نہیں،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

یہ ہے بخشش ہماری اب تو احسان کر یا رکھ چھوڑ کچھ حساب نہ ہوگا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

یہ جو کچھ ہم نے دیا ہے اے سلیمان یہ ہمارا عطیہ ہے اب تو جس پر چاہے احسان کر یا اپنے ہی لئے روک رکھ تجھ سے کوئی حساب نہیں۔