Surat Suaad

Surah: 38

Verse: 40

سورة ص

وَ اِنَّ لَہٗ عِنۡدَنَا لَزُلۡفٰی وَ حُسۡنَ مَاٰبٍ ﴿۴۰﴾٪  12

And indeed, for him is nearness to Us and a good place of return.

ان کے لئے ہمارے پاس بڑا تقرب ہے اور بہت اچھا ٹھکانا ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَاِنَّ
اور بےشک
لَہٗ
اس کے لئے
عِنۡدَنَا
ہمارے پاس
لَزُلۡفٰی
البتہ تقرب ہے
وَحُسۡنَ
اور بہتریں
مَاٰبٍ
ٹھکانہ ہے
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَاِنَّ
اور بلاشبہ
لَہٗ
اس کا
عِنۡدَنَا
ہمارے یہاں
لَزُلۡفٰی
یقیناًبڑا قرب ہے
وَحُسۡنَ
اور بہترین
مَاٰبٍ
ٹھکانہ ہے
Translated by

Juna Garhi

And indeed, for him is nearness to Us and a good place of return.

ان کے لئے ہمارے پاس بڑا تقرب ہے اور بہت اچھا ٹھکانا ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

بلاشبہ انہیں ہمارے ہاں قرب اور عمدہ مقام ہے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اوربلاشبہ اُس کا ہمارے یہاںیقیناًبڑا قُرب ہے اور بہترین ٹھکانہ ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

He has a place of nearness in Our presence, and an excellent end.

اور اس کو ہمارے یہاں مرتبہ ہے اور اچھا ٹھکانا۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور اس کے لیے ہمارے پاس مقام قرب بھی ہے اور بہت عمدہ ٹھکانہ بھی۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Indeed an exalted position of nearness awaits him and an excellent resort.

یقینا اس کے لیے ہمارے ہاں تقرب کا مقام اور بہتر انجام ہے 40 ۔ ع

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور حقیقت یہ ہے کہ ان کو ہمارے پاس خاص تقرب حاصل ہے ، اور بہترین ٹھکانا ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور بیشک سلیمان کے لئے ہمارے پاس نزدیکی کا درجہ ہے اور اچھا ٹھکانا (یعنے بہشت )

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور بیشک ان کے لئے ہمارے ہاں (خاص) قرب اور نیک انجام ہے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور ان کے لئے ہمارے ہاں قرب اور بہترین انجام ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور بےشک ان کے لئے ہمارے ہاں قُرب اور عمدہ مقام ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And verily for him is an approach with us, and a happy end.

اور یقیناً ان کے لئے ہمارے ہاں (خاص) قرب اور نیک انجامی ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور بیشک اس کیلئے ہمارے پاس خاص قرب اور بہترین مرجع ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور بلاشبہ ہمارے نزدیک البتہ ان کو خاص قرب اور بہترین مقام ( حاصل ) ہے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

بیشک ان کو ہمارے ہاں بڑا قرب حاصل ہے اور خوبصورت انجام

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور (اس بےمثال دنیاوی ساز و سامان کے علاوہ) ان کے لئے ہمارے یہاں ایک خاص مرتبہ بھی ہے اور عمدہ ٹھکانا بھی

Translated by

Noor ul Amin

بلاشبہ انکوہم سے قربت حاصل تھی اور ا ن کاٹھکانہ اچھا ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور بیشک اس کے لیے ہماری بارگاہ میں ضرور قرب اور اچھا ٹھکانا ہے ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اور بے شک اُن کے لئے ہماری بارگاہ میں خصوصی قربت اور آخرت میں عمدہ مقام ہے

Translated by

Hussain Najfi

اور بے شک ان ( سلیمان ( ع ) ) کیلئے ہمارے ہاں ( خاص ) قرب حاصل ہے اور بہتر انجام ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

And he enjoyed, indeed, a Near Approach to Us, and a beautiful Place of (Final) Return.

Translated by

Muhammad Sarwar

In Our eyes he certainly has a high position and the best place to return.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And verily, for him is a near access to Us, and a good (final) return.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And most surely he had a nearness to Us and an excellent resort.

Translated by

William Pickthall

And lo! he hath favour with Us, and a happy journey's end.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और निश्चय ही हमारे यहाँ उस के लिए अनिवार्यतः समीप्य और उत्तम ठिकाना है

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور (علاوہ اس کے) ان کے لیے ہمارے یہاں (خاص) قرب اور نیک انجامی ہے۔ (2)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

یقیناً اس کے لیے ہمارے ہاں تقرب کا مقام اور بہتر انجام ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

یقیناً اس کے لیے ہمارے ہاں تقریب کا مقام اور بہتر انجام ہے ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور بلاشبہ ان کے لیے ہمارے پاس نزدیکی ہے اور اچھا انجام ہے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور اس کا ہمارے یہاں مرتبہ ہے اور اچھا ٹھکانا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور یقینا ہمارے ہاں سلیمان کے لئے بڑا قرب اور بڑی اچھی باز گشت ہے۔