Surat Suaad

Surah: 38

Verse: 61

سورة ص

قَالُوۡا رَبَّنَا مَنۡ قَدَّمَ لَنَا ہٰذَا فَزِدۡہُ عَذَابًا ضِعۡفًا فِی النَّارِ ﴿۶۱﴾

They will say, "Our Lord, whoever brought this upon us - increase for him double punishment in the Fire."

وہ کہیں گے اے ہمارے رب! جس نے ( کفر کی رسم ) ہمارے لئے پہلے سے نکالی ہو اس کے حق میں جہنم کی دگنی سزا کر دے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

قَالُوۡا
وہ کہیں گے
رَبَّنَا
اے ہمارے رب
مَنۡ
جو
قَدَّمَ
آگے لایا
لَنَا
ہمارے
ہٰذَا
یہ
فَزِدۡہُ
پس زیادہ دے اسے
عَذَابًا
عذاب
ضِعۡفًا
کئی گنا
فِی النَّارِ
آگ میں
Word by Word by

Nighat Hashmi

قَالُوۡا
وہ کہیں گے
رَبَّنَا
اے ہمارے رب
مَنۡ
جو شخص
قَدَّمَ
آگے لایاہے
لَنَا
ہمارے لیے
ہٰذَا
اس کو
فَزِدۡہُ
اس کو زیادہ دے
عَذَابًا
عذاب
ضِعۡفًا
دو گنا
فِی النَّارِ
آگ میں
Translated by

Juna Garhi

They will say, "Our Lord, whoever brought this upon us - increase for him double punishment in the Fire."

وہ کہیں گے اے ہمارے رب! جس نے ( کفر کی رسم ) ہمارے لئے پہلے سے نکالی ہو اس کے حق میں جہنم کی دگنی سزا کر دے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

پھر وہ دعا کریں گے : اے ہمارے پروردگار ! ہمارے لئے جو اس عذاب کا پیش رو بنا اسے دوزخ میں دگنا عذاب دے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

وہ کہیں گے کہ اے ہما رے رب! جو شخص اس کو ہمارے آگے لایا ہے، پس اُس کو آگ میں دوگنا عذاب زیادہ دے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

They (the followers) will say, |"Our Lord, whoever has brought this on us, do increase his punishment twofold in the Fire.|"

وہ بولے اے رب ہمارے جو کوئی لایا ہمارے پیش یہ سو بڑھا دے اس کو دونا عذاب آگ میں

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

وہ کہیں گے : پروردگار ! جس نے یہ سب کچھ ہمارے لیے آگے بھیجا ہے تو اس کے لیے عذاب کو آگ میں دوگنا بڑھا دے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

They will say: “Our Lord, give twofold punishment in the Fire to him who has led us to this.”

‘’ پھر وہ کہیں گے ‘’ اے ہمارے رب ، جس نے ہمیں اس انجام کو پہنچانے کا بندوبست کیا اس کو دوزخ کا دوہرا عذاب دے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

۔ ( پھر وہ اللہ تعالیٰ سے کہیں گے کہ ) اے ہمارے پروردگار ! جو شخص بھی یہ مصیبت ہمارے آگے لایا ہے ، اسے دوزخ میں دوگنا عذاب دیجیے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

دعا کریں گے مالک ہمارے جو شخص ہمارے آگے یہ بلا لایا اس کو دوزخ میں ہم سے زیادہ دو نا عذاب کرف 1

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

تو وہ کہیں گے اے ہمارے پروردگار ! جو شخص اس (مصیبت) کو ہمارے سامنے لایا ہے سو اس کو دوزخ میں دو گنا عذاب دیجئے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

وہ کہیں گے کہ اے ہمارے پروردگار جو بھی ہمارے آگے مصیبت کو لایا ہے آپ جہنم میں اس کو دوگنا عذاب دیجئے

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

وہ کہیں گے اے پروردگار جو اس کو ہمارے سامنے لایا ہے اس کو دوزخ میں دونا عذاب دے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

They Will say: our Lord! whosever hath brought this upon us, - Unto him increase doubly the torment of the Fire.

سو (جہنم) بہت ہی برا ٹھکانا ہے یہ لوگ دعا کریں گے کہ اے ہمارے پر روردگار جو ہمارے آگے یہ (مصیبت) لایا سو اسے دوزخ میں دونا عذاب دیجیو

Translated by

Amin Ahsan Islahi

وہ کہیں گے: اے ہمارے رب! جن لوگوں نے ہمارےلئے اس کا سامان کیا ، ان کو دگنا عذاب دیجیو جہنم میں!

Translated by

Mufti Naeem

وہ کہی گے ( اے ) ہمارے رب!جس نے یہ ( مصیبت ) ہمارے آگے کی ہے پس آپ آگ میں اس کے عذاب کو بڑھاکر دُگنا کردیجیے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

کہیں گے ” اے ہمارے رب ! جس نے آگے کیا ہے ہمارے لیے یہ عذاب اس کے لیے آگ میں دوگنا عذاب بڑھادے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

(پھر وہ چیلے کہیں گے کہ) اے ہمارے رب جس نے ہمیں اس انجام سے دوچار کیا اس کو تو آج دوگنا عذاب دے (دوزخ کی) اس ہولناک آگ کا

Translated by

Noor ul Amin

وہ کہیں گے ، اے ہمارے رب جو ہمارے لئے اس عذاب کاسبب بنا ہے توجہنم میں اس کا عذاب دوگناکر دے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

وہ بولے اے ہمارے رب جو یہ مصیبت ہمارے آگے لایا اسے آگ میں دُونا عذاب بڑھا ،

Translated by

Tahir ul Qadri

وہ کہیں گے: اے ہمارے رب! جس نے یہ ( کفر یا عذاب ) ہمارے لئے پیش کیا تھا تو اسے دوزخ میں دوگنا عذاب بڑھا دے

Translated by

Hussain Najfi

پھر وہ کہیں گے اے ہمارے پروردگار! جو ( کمبخت ) روزِ بد ہمارے آگے لایا ہے اسے دوزخ میں عذاب دے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

They will say: "Our Lord! whoever brought this upon us,- Add to him a double Penalty in the Fire!"

Translated by

Muhammad Sarwar

They will continue saying, "Lord, double the torment of fire for those who led us into this.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

They will say: "Our Lord! Whoever brought this upon us, add to him a double torment in the Fire!"

Translated by

Muhammad Habib Shakir

They shall say: Our Lord! whoever prepared it first for us, add Thou to him a double chastisement in the fire.

Translated by

William Pickthall

They say: Our Lord! Whoever did prepare this for us, oh, give him double portion of the Fire!

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

वे कहेंगे, "ऐ हमारे रब! जो हमारे आगे यह (मुसीबत) लाया उसे आग में दोहरी यातना दे!"

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

دعا کریں گے اے ہمارے پروردگار جو شخص اس مصیبت کو ہمارے آگے لایا ہو اس کو دوزخ میں دونا عذاب دیجیو۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

پھر وہ کہیں گے اے ہمارے رب جس نے ہمیں یہاں پہنچا یا اس کو دوزخ کا دوہرا عذاب دے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

پھر وہ کہیں گے اے ہمارے رب ، جس نے ہمیں اس انجام کو پہنچانے کا بندوبست کیا ، اس کو دوزخ کا دوہرا عذاب دے ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

وہ کہیں گے کہ اے ہمارے رب جس نے اس کو ہمارے آگے کیا اسے دوزخ میں دو گنا عذاب بڑھا دیجیے،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

وہ بولے اے رب ہمارے جو کوئی لایا ہمارے پیش یہ سو بڑھا دے اس کو دونا عذاب آگ میں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

پھر دعا کریں گے اے ہمارے رب جو اس مصیبت کو ہمارے آگے لایا ہے اس کا عذاب جہنم میں دگنا بڑھا دے۔