Surat Suaad
Surah: 38
Verse: 79
سورة ص
قَالَ رَبِّ فَاَنۡظِرۡنِیۡۤ اِلٰی یَوۡمِ یُبۡعَثُوۡنَ ﴿۷۹﴾
He said, "My Lord, then reprieve me until the Day they are resurrected."
کہنے لگا میرے رب مجھے لوگوں کے اٹھ کھڑے ہونے کے دن تک مہلت دے ۔
قَالَ رَبِّ فَاَنۡظِرۡنِیۡۤ اِلٰی یَوۡمِ یُبۡعَثُوۡنَ ﴿۷۹﴾
He said, "My Lord, then reprieve me until the Day they are resurrected."
کہنے لگا میرے رب مجھے لوگوں کے اٹھ کھڑے ہونے کے دن تک مہلت دے ۔
قَالَ
اس نے کہا
|
رَبِّ
اے میرے رب
|
فَاَنۡظِرۡنِیۡۤ
پھر مہلت دے مجھے
|
اِلٰی یَوۡمِ
اس دن تک
|
یُبۡعَثُوۡنَ
جب وہ سب اٹھائے جائیں گے
|
قَالَ
اس نے کہا
|
رَبِّ
اے میرے رب
|
فَاَنۡظِرۡنِیۡۤ
پھر مہلت دے مجھے
|
اِلٰی یَوۡمِ
اس دن تک
|
یُبۡعَثُوۡنَ
وہ اٹھائیں جائیں گے
|
He said, "My Lord, then reprieve me until the Day they are resurrected."
کہنے لگا میرے رب مجھے لوگوں کے اٹھ کھڑے ہونے کے دن تک مہلت دے ۔
وہ کہنے لگا : میرے پروردگار ! پھر مجھے اس وقت تک مہلت دے دے جب لوگ دوبارہ اٹھائے جائیں گے
اُس نے کہا: ’’اے میرے رب!پھرمجھے اُس دن تک مہلت دے جب لوگ اُٹھائے جائیں گے
He said, |"0 my Lord, then give me respite till the day they are raised again.|"
بولا اے رب مجھ کو ڈھیل دے جس دن تک مردے جی اٹھیں
اس نے کہا : پروردگار ! پھر مجھے مہلت دے اس دن تک جب یہ لوگ دوبارہ اٹھائے جائیں گے
Satan said: “My Lord, then grant me respite till the Day that they are raised up.”
وہ بولا اے میرے رب یہ بات مجھے تو پھر اس وقت تک کے لئے مہلت دے دے جب یہ لوگ دوبارہ اٹھائے جائیں گے
اس نے کہا : میرے پروردگار ! پھر تو مجھے اس دن تک کے لیے ( جینے کی ) مہلت دیدے جس دن لوگوں کو دوبارہ زندہ کیا جائے گا ۔
ابلیس نے کہا مالک میرے مجھ کو اس دن تک مہلت دے (جب سب لوگ دوبارہ زندہ ہو کر) اٹھائے جائیں گے
کہنے لگا میرے پروردگار ! پھر مجھے اس دن تک کہ لوگ اٹھائے جائیں گے مہلت دیجئے
کہنے لگا کہ میرے پروردگار مجھے اس روز تک کہ لوگ اٹھائے جائیں مہلت دے
He said: my Lord! respite me till the Day whereon they are raised up.
وہ بولا کہ اے میرے پروردگار تو مجھے لوگوں کے جی اٹھنے کے دن تک مہلت دے ۔
اس نے کہا: اے میرے رب! مجھے مہلت دے اس دن تک کیلئے جس دن لوگ اٹھائے جائیں گے ۔
اس نے کہا: ( اے ) میرے رب! پس آپ مجھے دوبارہ زندہ کیے جانے کے دن تک مہلت دیجیے
کہنے لگا کہ میرے رب مجھے اس روز تک کہ لوگ اٹھائے جائیں (قیامت آئے) مہلت دے۔
اس نے کہا اے میرے رب پھر مجھے مہلت دے اس دن تک کہ ان سب کو دوبارہ اٹھایا جائے گا
وہ کہنے لگامیرے رب!پھرمجھے اس و قت تک مہلت دے دے جب لوگ دوبارہ اٹھائے جائینگے
بولا اے میرے رب ایسا ہے تو مجھے مہلت دے اس دن تک کہ اٹھائے جائیں ( ف۱۰۲ )
اس نے کہا: اے پروردگار! پھر مجھے اس دن تک ( زندہ رہنے کی ) مہلت دے جس دن لوگ قبروں سے اٹھائے جائیں گے
اس نے کہا اے پروردگار! مجھے اس دن تک مہلت دے جب لوگ دوبارہ اٹھائے جائیں گے ۔
(Iblis) said: "O my Lord! Give me then respite till the Day the (dead) are raised."
[Iblis] said: "My Lord! Give me then respite till the Day the (dead) are resurrected."
He said: My Lord! then respite me to the day that they are raised.
उस ने कहा, "ऐ मेरे रब! फिर तू मुझे उस दिन तक के लिए मुहल्लत दे, जबकि लोग (जीवित करके) उठाए जाएँगे।"
ابلیس نے کہا اے میرے رب یہ بات ہے تو پھر مجھے اس وقت تک کے لیے مہلت دے دے جب یہ لوگ دوبارہ اٹھائے جائیں گے
وہ بولا اے میرے رب ، یہ بات تو پھر اس وقت تک کے لیے مجھے مہلت دے دے جب یہ لوگ دوبارہ اٹھائے جائیں گے
ابلیس نے کہا کہ اے میرے رب مجھے اس دن تک مہلت دیجیے جس دن لوگ اٹھائے جائیں گے،