Surat Suaad
Surah: 38
Verse: 80
سورة ص
قَالَ فَاِنَّکَ مِنَ الۡمُنۡظَرِیۡنَ ﴿ۙ۸۰﴾
[ Allah ] said, "So indeed, you are of those reprieved
۔ ( اللہ تعالٰی نے ) فرمایا تو مہلت والوں میں سے ہے ۔
قَالَ فَاِنَّکَ مِنَ الۡمُنۡظَرِیۡنَ ﴿ۙ۸۰﴾
[ Allah ] said, "So indeed, you are of those reprieved
۔ ( اللہ تعالٰی نے ) فرمایا تو مہلت والوں میں سے ہے ۔
|
قَالَ
فرمایا
|
فَاِنَّکَ
پس بےشک تو
|
مِنَ الۡمُنۡظَرِیۡنَ
مہلت دئیے جانے والوں میں سے ہے
|
|
قَالَ
اللہ تعالیٰ نے فرمایا
|
فَاِنَّکَ
پس یقیناًتو
|
مِنَ الۡمُنۡظَرِیۡنَ
مہلت دیے گئے لوگوں میں سے ہے
|
[ Allah ] said, "So indeed, you are of those reprieved
۔ ( اللہ تعالٰی نے ) فرمایا تو مہلت والوں میں سے ہے ۔
ﷲتعالیٰ نے فرمایا:’’پس یقیناًتو مہلت دیے گئے لوگوں میں سے ہے۔
He said, |"Then, you have been made one of those given respite,
فرمایا تو تجھ کو ڈھیل ہے
He said: “You are of those who have been granted respite
فرمایا ، اچھا ، تجھے اس روز تک کی مہلت ہے ۔
اللہ نے فرمایا : چل تجھے ان لوگوں میں شامل کرلیا گیا ہے جنہیں مہلت دی جائے گی ۔
Allah said: verily, thou art of those respited.
ارشاد ہوا جا تجھے مہلت دے دی جائے گی
۔ ( اللہ تعالیٰ نے ) فرمایا: پس بے شک تو مہلت دیے جانے والوں میں ( شامل ) ہے
اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ بیشک وقت معلوم کے دن تک تجھے مہلت دی گئی،