Surat uz Zumur
Surah: 39
Verse: 12
سورة الزمر
وَ اُمِرۡتُ لِاَنۡ اَکُوۡنَ اَوَّلَ الۡمُسۡلِمِیۡنَ ﴿۱۲﴾
And I have been commanded to be the first [among you] of the Muslims."
اور مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں سب سے پہلا فرماں بردار بن جاؤں ۔
وَ اُمِرۡتُ لِاَنۡ اَکُوۡنَ اَوَّلَ الۡمُسۡلِمِیۡنَ ﴿۱۲﴾
And I have been commanded to be the first [among you] of the Muslims."
اور مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں سب سے پہلا فرماں بردار بن جاؤں ۔
وَاُمِرۡتُ
اور حکم دیا گیا ہوں میں
|
لِاَنۡ
یہ کہ
|
اَکُوۡنَ
میں ہو جاؤں
|
اَوَّلَ
سب سے پہلا
|
الۡمُسۡلِمِیۡنَ
فرماں برداروں میں سے
|
وَاُمِرۡتُ
اور مجھے حکم دیا گیا ہے
|
لِاَنۡ
یہ کہ
|
اَکُوۡنَ
میں ہو جاؤں
|
اَوَّلَ
پہلا
|
الۡمُسۡلِمِیۡنَ
فرماں برداروں میں سے
|
And I have been commanded to be the first [among you] of the Muslims."
اور مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں سب سے پہلا فرماں بردار بن جاؤں ۔
اورمجھے حکم دیاگیاہے کہ فرماں برداروں میں سے پہلا میں ہو جاؤں۔
And I have been ordered to be the first of those who submit.|"
اس کے لئے بندگی اور حکم ہے کہ میں ہوں سب سے پہلے حکم بردار
and I am bidden to be the first of those who surrender to Him.”
اور مجھے حکم دیا گیا ہے کہ سب سے پہلے میں خود مسلم بنوں 33 ۔
اور مجھے حکم دیا گیا ہے کہ سب سے پہلا فرمانبردار میں بنوں ۔ ( ٧ )
اور 9 مجھ کو یہ حکم ہوا ہے کہ سب سے پہلے اللہ کا تابعدار بنوں 10
اور مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں سب سے پہلا مسلم ( اللہ کا فرماں بردار ) بنوں۔
And I am commanded this, in order I may be the first Of those who submit.
اور مجھے یہ بھی حکم ملا ہے کہ میں سب مسلمانوں میں اول ہوں ۔
اور مجھے یہ ( بھی ) حکم دیا گیا تھا کہ میں ( اُس کی مخلوقات میں ) سب سے پہلا مسلمان بنوں
"And I am commanded to be the first of those who bow to Allah in Islam."
"And I am commanded (this) in order that I may be the first of the Muslims."
And I am commanded that I shall be the first of those who submit.
And I am commanded to be the first of those who are muslims (surrender unto Him).
और मुझे आदेश दिया गया है कि सबसे बढ़कर मैं स्वयं आज्ञाकारी बनूँ।"
اور مجھ کو یہ بھی حکم ہوا ہے کہ سب مسلمانوں میں اول میں ہوں۔