Surat uz Zumur

Surah: 39

Verse: 34

سورة الزمر

لَہُمۡ مَّا یَشَآءُوۡنَ عِنۡدَ رَبِّہِمۡ ؕ ذٰلِکَ جَزٰٓؤُا الۡمُحۡسِنِیۡنَ ﴿۳۴﴾ۚ ۖ

They will have whatever they desire with their Lord. That is the reward of the doers of good -

ان کے لئیے ان کے رب کے پاس ( ہر ) وہ چیز ہے جو یہ چاہیں نیک لوگوں کا یہی بدلہ ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

لَہُمۡ
ان کے لیے ہے
مَّا
جو
یَشَآءُوۡنَ
وہ چاہیں گے
عِنۡدَ
پاس
رَبِّہِمۡ
ان کے رب کے
ذٰلِکَ
یہ
جَزٰٓؤُا
بدلہ ہے
الۡمُحۡسِنِیۡنَ
نیکوکاروں کا
Word by Word by

Nighat Hashmi

لَہُمۡ
ان کے لیے ہے
مَّا
جو
یَشَآءُوۡنَ
وہ چاہیں گے
عِنۡدَ رَبِّہِمۡ
اپنے رب کے پاس
ذٰلِکَ
یہی
جَزٰٓؤُا
بدلہ ہے
الۡمُحۡسِنِیۡنَ
نیکی کرنے والوں کا
Translated by

Juna Garhi

They will have whatever they desire with their Lord. That is the reward of the doers of good -

ان کے لئیے ان کے رب کے پاس ( ہر ) وہ چیز ہے جو یہ چاہیں نیک لوگوں کا یہی بدلہ ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

وہ جو کچھ چاہیں گے ان کے لئے ان کے پروردگار کے ہاں موجود ہے۔ نیکی کرنے والوں کا یہی بدلہ ہے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

ان کے لیےاُن کے رب کے پا س وہ سب کچھ ہے جو وہ چا ہیں گے،نیکی کر نے وا لوں کا یہی بد لہ ہے

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

For them, with their Lord, there is what they wish. That is the reward of those who are good in deeds,

ان کے لئے ہے جو وہ چاہیں اپنے رب کے پاس یہ ہے بدلہ نیکی والوں کا

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

ان کے لیے اپنے رب کے پاس وہ سب کچھ ہے جو یہ چاہیں گے۔ یہی بدلہ ہے نیکوکاروں کا !

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

They shall have from their Lord all that they wish for. That is the reward of those that do good,

انہیں اپنے رب کے ہاں وہ سب کچھ ملے گا جس کی وہ خواہش کریں گے 53 ۔ یہ ہے نیکی کرنے والوں کی جزا ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

ان کو اپنے پروردگار کے پاس ہر وہ چیز ملے گی جو وہ چاہیں گے ۔ یہ ہے نیک لوگوں کا بدلہ

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

وہ جو خواہش کریں گے ان کے مالک کے پاس ان کو ملے گا نیکوں کا یہی بدلہ ہے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

وہ جو کچھ چاہیں گے (وہ سب کچھ) ان کے لئے ان کے پروردگار کے پاس ہے خلوص کے ساتھ نیکی کرنے والوں کا یہی صلہ ہے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

ان کے لئے ان کے رب کے پاس وہ سب کچھ ہے جس کی وہ خواہش کریں گے ۔ یہی نیکو کاروں کا بدلہ ہو گا

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

وہ جو چاہیں گے ان کے لئے ان کے پروردگار کے پاس (موجود) ہے۔ نیکوکاروں کا یہی بدلہ ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Theirs will be whatsoever they will desire with their Lord: that is the hire of the well-doers.

وہ جو کچھ چاہیں گے ان کے لیے ان کے پروردگار کے پاس سب کچھ ہے یہ صلہ ہے اہل اخلاص کا ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

ان کیلئے ان کے رب کے پاس وہ سب کچھ ہوگا ، جو وہ چاہیں گے ۔ یہ صلہ ہے خوبکاروں کا ۔

Translated by

Mufti Naeem

ان لوگوں کے لیے ان کے رب کے ہاں جو ( کچھ ) چاہیں گے ( موجود ) ہوگا ، یہی بدلہ ہے نیک کام کرنے والوں کا

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

وہ جو چاہیں گے ان کے لیے ان کے رب کے پاس موجود ہے، نیکوکاروں کا یہی بدلہ ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

ان کو اپنے رب کے یہاں وہ سب کچھ ملے گا جس کی وہ خواہش کریں گے یہ صلہ ہے نیکوکاروں کا

Translated by

Noor ul Amin

ان کے لئے ان کے رب کے پاس ہروہ چیزہے جس کی وہ خواہش کرینگے نیکی کرنے والوں کایہی بدلہ ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

یہی ڈر والے ہیں ، ان کے لیے ہے ، جو وہ چاہیں اپنے رب کے پاس ، نیکوں کا یہی صلہ ہے ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اُن کے لئے وہ ( سب نعمتیں ) ان کے رب کے پاس ( موجود ) ہیں جن کی وہ خواہش کریں گے ، یہی محسنوں کی جزا ہے

Translated by

Hussain Najfi

ان کیلئے پروردگار کے پاس وہ سب کچھ ہے جو وہ چاہیں گے یہ نیکوکاروں کی جزا ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

They shall have all that they wish for, in the presence of their Lord: such is the reward of those who do good:

Translated by

Muhammad Sarwar

They will receive whatever they want from their Lord. Thus is the reward of the righteous ones.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

They shall have all that they will desire with their Lord. That is the reward of the doers of good.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

They shall have with their Lord what they please; that is the reward of the doers of good;

Translated by

William Pickthall

They shall have what they will of their Lord's bounty. That is the reward of the good:

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

उन के लिए उन के रब के पास वह सब कुछ है, जो वे चाहेंगे। यह है उत्तमकारों का बदला

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

وہ جو کچھ چاہیں گے ان کے لیے انکے پروردگار کے پاس سب کچھ ہے یہ صلہ ہے نیکوں کاروں کا۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

انہیں اپنے رب کے ہاں وہ سب کچھ ملے گا جس کی وہ خواہش کریں گے یہ نیکی کرنے والوں کی جزا ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

انہیں اپنے رب کے ہاں وہ سب کچھ ملے گا جس کی وہ خواہش کریں گے۔ یہ ہے نیکی کرنے والوں کی جزا

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

ان کے لیے ان کے رب کے پاس وہی ہے جو وہ چاہیں یہ بدلہ ہے اچھے کام کرنے والوں کا

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

ان کے لیے ہے جو وہ چاہیں اپنے رب کے پاس یہ ہے بدلہ نیکی والوں کا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

ایسے متقیوں کے لئے ان کے رب کے ہاں ہر وہ چیز موجود ہوگی جس کی وہ خواہش کریں گے۔ یہ ہر خواہش کی تکمیل صلہ ہے نیکی کرنے والوں کا۔