Surat un Nissa

Surah: 4

Verse: 121

سورة النساء

اُولٰٓئِکَ مَاۡوٰىہُمۡ جَہَنَّمُ ۫ وَ لَا یَجِدُوۡنَ عَنۡہَا مَحِیۡصًا ﴿۱۲۱﴾

The refuge of those will be Hell, and they will not find from it an escape.

یہ وہ لوگ ہیں جن کی جگہ جہنم ہے جہاں سے انہیں چھٹکارہ نہ ملے گا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اُولٰٓئِکَ
یہی لوگ ہیں
مَاۡوٰىہُمۡ
ٹھکانہ ان کا
جَہَنَّمُ
جہنم ہے
وَلَا
اور نہیں
یَجِدُوۡنَ
وہ پائیں گے
عَنۡہَا
اس سے
مَحِیۡصًا
کوئی جائے پناہ
Word by Word by

Nighat Hashmi

اُولٰٓئِکَ
یہی لوگ ہیں
مَاۡوٰىہُمۡ
ٹھکانہ ان کا
جَہَنَّمُ
جہنم ہے
وَلَا
اور نہیں
یَجِدُوۡنَ
وہ پائیں گے
عَنۡہَا
اس سے
مَحِیۡصًا
بھاگنے کی کوئی جگہ
Translated by

Juna Garhi

The refuge of those will be Hell, and they will not find from it an escape.

یہ وہ لوگ ہیں جن کی جگہ جہنم ہے جہاں سے انہیں چھٹکارہ نہ ملے گا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

ایسے لوگوں کا ٹھکانا جہنم ہے جس سے نجات کی وہ کوئی صورت نہ پائیں گے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

یہی لوگ ہیں جن کاٹھکانہ جہنم ہے اوروہ اس سے بھاگنے کی کوئی جگہ نہ پائیں گے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

As for such, their shelter is Jahannam and they shall find no escape from it.

ایسوں کا ٹھکانا ہے دوزخ اور نہ پاویں گے وہاں سے کہیں بھاگنے کی جگہ

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

یہ وہ لوگ ہیں جن کا ٹھکانہ جہنم ہے اور وہاں سے وہ فرار کی کوئی صورت نہیں پائیں گے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

For these people, their abode shall be Hell and from there they shall find no way of escape.

ان لوگوں کا ٹھکانا جہنم ہے جس سے خلاصی کی کوئی صورت یہ نہ پائیں گے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

ان سب کا ٹھکانا جہنم ہے اور ان کو اس سے بچنے کے لیے کوئی راہ فرار نہیں ملے گی ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

ن لوگوں کا جو شیطان کے دغا میں آگئے ہیں ٹھکانا دوزخ ہے اور وہاں سے کہین بھاگنے کی وجہ سے پائیں گے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

ان ہی لوگوں کا ٹھکانہ جہنم ہے اور وہ اس سے بچنے کی جگہ نہ پائیں گے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

ایسے لوگوں کا ٹھکانہ دوزخ ہے وہاں سے وہ نکلنے کا راستہ نہ پائیں گے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

ایسے لوگوں کا ٹھکانا جہنم ہے۔ اور وہ وہاں سے مخلصی نہیں پاسکیں گے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

These: their resort shall be Hell, and they shall not find therefrom an escape.

یہی لوگ ہیں جن کا ٹھکانا دوزخ ہے اور یہ لوگ اس سے بچنے کی کوئی جگہ نہ پائیں گے

Translated by

Amin Ahsan Islahi

یہ لوگ ہیں جن کا ٹھکانا جہنم ہوگا اور وہ اس سے گریز کی کوئی راہ نہیں پائیں گے ۔

Translated by

Mufti Naeem

یہی لوگ ہیں جہنم جن کا ٹھکانہ ہے اور وہ جہنم سے بچنے کی کوئی جگہ نہیں پائیں گے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

ان لوگوں کا ٹھکانہ جہنم ہے یہ اس سے نجات کی کوئی صورت نہ پائیں گے

Translated by

Mulana Ishaq Madni

ایسے لوگوں کا ٹھکانہ جہنم ہے اور وہ پاسکیں گے اس سے چھٹکارے کی کوئی صورت

Translated by

Noor ul Amin

ایسے لوگوں کا ٹھکانہ جہنم ہے جس سے نجات کی وہ کوئی صورت نہ پائیں گے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

ان کا ٹھکانا دوزخ ہے اس سے بچنے کی جگہ نہ پائیں گے ،

Translated by

Tahir ul Qadri

یہ وہ لوگ ہیں جن کا ٹھکانا دوزخ ہے اور وہ وہاں سے بھاگنے کی کوئی جگہ نہ پائیں گے

Translated by

Hussain Najfi

یہ وہ لوگ ہیں جن کا ٹھکانہ دوزخ ہے ۔ جس سے وہ چھٹکارا کی راہ نہیں پائیں گے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

They (his dupes) will have their dwelling in Hell, and from it they will find no way of escape.

Translated by

Muhammad Sarwar

Such people will dwell in hell fire from which they will not be able to escape.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

The dwelling of such (people) is Hell, and they will find no way of escape from it.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

These are they whose abode is hell, and they shall not find any refuge from it.

Translated by

William Pickthall

For such, their habitation will be hell, and they will find no refuge therefrom.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

ऐसे लोगों का ठिकाना जहन्नम है और वे उससे बचने की कोई राह न पाएंगे।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

ایسے لوگوں کا ٹھکانا جہنم ہے اور اس سے کہیں بچنے کی جگہ نہ پاوینگے۔ (121)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

یہ وہ لوگ ہیں جن کا ٹھکانہ جہنم ہے جہاں سے وہ نجات نہیں پائیں گے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

(ان لوگوں کا ٹھکانا جہنم ہے جس سے خلاصی کی کوئی صورت یہ نہ پائیں گے ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

ایسے لوگوں کا ٹھکانہ جہنم ہے اور اس سے کہیں بچنے کی جگہ نہ پائیں گے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

ایسوں کا ٹھکانا ہے دوزخ اور نہ پاویں گے وہاں سے کہیں بھاگنے کو جگہ

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

ان شیطان کے فرمانبرداروں کا ٹھکانا دوزخ ہے اور اس دوزخ سے یہ لوگ کہیں بھاگنے کو جگہ نہ پائیں گے