Surat un Nissa

Surah: 4

Verse: 45

سورة النساء

وَ اللّٰہُ اَعۡلَمُ بِاَعۡدَآئِکُمۡ ؕ وَ کَفٰی بِاللّٰہِ وَلِیًّا ٭۫ وَّ کَفٰی بِاللّٰہِ نَصِیۡرًا ﴿۴۵﴾

And Allah is most knowing of your enemies; and sufficient is Allah as an ally, and sufficient is Allah as a helper.

اللہ تعالٰی تمہارے دشمنوں کو خوب جاننے والا ہے اور اللہ تعالٰی کا دوست ہونا کافی ہے اور اللہ تعالٰی کا مددگار ہونا بس ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَ اللّٰہُ
اور اللہ
اَعۡلَمُ
زیادہ جانتا ہے
بِاَعۡدَآئِکُمۡ
تمہارے دشمنوں کو
وَکَفٰی
اور کافی ہے
بِاللّٰہِ
اللہ
وَلِیًّا
دوست
وَّکَفٰی
اور کافی ہے
بِاللّٰہِ
اللہ
نَصِیۡرًا
مددگار
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَ اللّٰہُ
اور اللہ تعالیٰ
اَعۡلَمُ
خوب جانتا ہے
بِاَعۡدَآئِکُمۡ
تمہارے دشمنو ں کو
وَکَفٰی
اور کافی ہے
بِاللّٰہِ
اللہ تعالیٰ
وَلِیًّا
دوست
وَّکَفٰی
اور کافی ہے
بِاللّٰہِ
اللہ تعالیٰ
نَصِیۡرًا
مددگار
Translated by

Juna Garhi

And Allah is most knowing of your enemies; and sufficient is Allah as an ally, and sufficient is Allah as a helper.

اللہ تعالٰی تمہارے دشمنوں کو خوب جاننے والا ہے اور اللہ تعالٰی کا دوست ہونا کافی ہے اور اللہ تعالٰی کا مددگار ہونا بس ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اللہ تمہارے دشمنوں کو خوب جانتا ہے۔ تمہاری سرپرستی اور مدد کے لیے اللہ ہی کافی ہے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اور اﷲ تعالیٰ تمہارے دُشمنوں کو خوب جانتا ہے اور اﷲ تعالیٰ ہی کافی دوست ہے اور اﷲ تعالیٰ ہی کافی مددگار ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And Allah knows your enemies best. And Allah is enough as friend and Allah is enough as supporter.

کہ تم بھی بہک جاؤ راہ سے اور اللہ خوب جانتا ہے تمہارے دشمنوں کو اور اللہ کافی ہے حمایتی اور اللہ کافی ہے مددگار

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اللہ تمہارے دشمنوں سے خوب واقف ہے اور اللہ کافی ہے تمہارے ولی اور پشت پناہ ہونے کی حیثیت سے اور وہ کافی ہے تمہارے مددگار ہونے کے اعتبار سے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Allah knows your enemies better and Allah suffices as a protector and Allah suffices as a helper.

اللہ تمہارے دشمنوں کو خوب جانتا ہے اور تمہاری حمایت و مددگاری کے لیے اللہ ہی کافی ہے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور اللہ تمہارے دشمنوں کو خوب جانتا ہے اور رکھوالا بننے کے لیے بھی اللہ کافی ہے ، اور مددگار بننے کے لیے بھی اللہ کافی ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور اللہ تمہارے دشمنوں کو خوب جانتا ہے اس نے بتادیا تو ان سے بچے رہو اور اللہ بس ہے حامی اور اللہ تعالیٰ بس ہے مدد گار

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور اللہ تمہارے دشمنوں کو خوب جانتے ہیں اور اللہ ہی دوست کافی ہیں اور اللہ ہی مدد دینے کو کافی ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اللہ تمہارے دشمنوں کو خوب جانتا ہے اور اللہ کا مددگار اور حامی ہونا ہی کافی ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور خدا تمہارے دشمنوں سے خوب واقف ہے اور خدا ہی کافی کارساز ہے اور کافی مددگار ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And Allah is Knower of your enemies. Sufficieth Allah as a Friend and sufficieth Allah as a Helper.

اللہ تمہارے دشمنوں سے خوف واقف ہے ۔ اور اللہ کا حمایتی ہونا کافی ہے۔ اور اللہ کا مددگار ہونا کافی ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور اللہ تمہارے دشمنوں سے خوب واقف ہے اور اللہ کافی ہے حمایت کیلئے اور اللہ کافی ہے مدد کیلئے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور اﷲ تعالیٰ تمہارے دشمنوں کو خوب جانتے ہیں اور اﷲ تعالیٰ دوست ہونے کے اعتبار سے کافی ہیں اور اﷲ تعالیٰ مددگار ہونے کے اعتبار سے کافی ہیں ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اللہ تمہارے دشمنوں کو خوب جانتا ہے اور تمہاری حمایت و مدد گاری کیلئے اللہ ہی کافی ہے

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور اللہ خوب جانتا ہے تمہارے دشمنوں کو، اور (ان کی فکر سے زیادہ تم اللہ سے اپنا معاملہ درست رکھنے کی فکر کرو کہ) اللہ کافی ہے حمایت کرنے کو، اور اللہ کافی ہے مدد کرنے کو،

Translated by

Noor ul Amin

اوراللہ تمہارے دشمنوں کو خوب جانتا ہے ، اوراللہ بطور حامی و ناصر تمہارے لئے کافی ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور اللہ خوب جانتا ہے تمہارے دشمنوں کو ( ف۱۳۷ ) اور اللہ کافی ہے والی ( ف۱۳۸ ) اور اللہ کافی ہے مددگار ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اور اللہ تمہارے دشمنوں کو خوب جانتا ہے ، اور اللہ ( بطور ) کارساز کافی ہے اور اللہ ( بطور ) مددگار کافی ہے

Translated by

Hussain Najfi

اور اللہ تمہارے دشمنوں کو خوب جانتا ہے اور اللہ تمہاری کارسازی و سرپرستی اور مددگاری کے لیے کافی ہے

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

But Allah hath full knowledge of your enemies: Allah is enough for a protector, and Allah is enough for a Helper.

Translated by

Muhammad Sarwar

God knows who are your enemies. You need to have no guardian or helper other than God.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Allah has full knowledge of your enemies, and Allah is sufficient as a Wali (Protector), and Allah is sufficient as a Helper.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And Allah best knows your enemies; and Allah suffices as a Guardian, and Allah suffices as a Helper.

Translated by

William Pickthall

Allah knoweth best (who are) your enemies. Allah is sufficient as a Guardian, and Allah is sufficient as a Supporter.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

अल्लाह तुम्हारे दुश्मनों को ख़ूब जानता है, और अल्लाह काफ़ी है हिमायत के लिए, और अल्लाह काफ़ी है मदद के लिए।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور اللہ تعالیٰ تمہارے دشمنوں کو خوب جانتے ہیں اور اللہ تعالیٰ کافی رفیق ہے اور اللہ تعالیٰ کافی حامی ہے۔ (45)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اللہ تعالیٰ تمہارے دشمنوں کو خوب جاننے والا ہے اور اللہ تعالیٰ حمایتی ہونے اور اللہ تعالیٰ مددگار ہونے کے اعتبار سے کافی ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اللہ تمہارے دشمنوں کو خوب جانتا ہے اور تمہاری حمایت ومددگاری کے لئے اللہ ہی کافی ہے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور اللہ تعالیٰ تمہارے دشمنوں کو جاننے والا ہے اور اللہ کافی ہے، ولی ہونے کے اعتبار سے اور اللہ کافی ہے مددگار ہونے کے اعتبار سے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور اللہ خوب جانتا ہے تمہارے دشمنوں کو اور اللہ کافی ہے حمایتی اور اللہ کافی ہے مددگار  

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور اللہ تعالیٰ نے تمہارے دشمنوں کو خوب جانتا ہے اور اللہ تعالیٰ حمایت کرنیکو کافی ہے اور اللہ تعالیٰ کا مددگا ہونا ہی کافی ہے