Surat un Nissa

Surah: 4

Verse: 50

سورة النساء

اُنۡظُرۡ کَیۡفَ یَفۡتَرُوۡنَ عَلَی اللّٰہِ الۡکَذِبَ ؕ وَ کَفٰی بِہٖۤ اِثۡمًا مُّبِیۡنًا ﴿۵۰﴾٪  4

Look how they invent about Allah untruth, and sufficient is that as a manifest sin.

دیکھو یہ لوگ اللہ تعالٰی پر کس طرح جھوٹ باندھتے ہیں اور یہ ( حرکت ) صریح گناہ ہونے کے لئے کافی ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اُنۡظُرۡ
دیکھو
کَیۡفَ
کس طرح
یَفۡتَرُوۡنَ
وہ گھڑتے ہیں
عَلَی اللّٰہِ
اللہ پر
الۡکَذِبَ
جھوٹ
وَ کَفٰی
اور کافی ہے
بِہٖۤ
اس کا
اِثۡمًا
گناہ ہونا
مُّبِیۡنًا
کھلم کھلا
Word by Word by

Nighat Hashmi

اُنۡظُرۡ
آپ دیکھیں
کَیۡفَ
کیسے
یَفۡتَرُوۡنَ
وہ باندھتے ہیں
عَلَی اللّٰہِ
اللہ تعالیٰ پر
الۡکَذِبَ
جھوٹ
وَ کَفٰی
اور کافی ہے
بِہٖۤ
اس کو
اِثۡمًا
گناہ
مُّبِیۡنًا
ظاہر
Translated by

Juna Garhi

Look how they invent about Allah untruth, and sufficient is that as a manifest sin.

دیکھو یہ لوگ اللہ تعالٰی پر کس طرح جھوٹ باندھتے ہیں اور یہ ( حرکت ) صریح گناہ ہونے کے لئے کافی ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

دیکھئے ! یہ لوگ خود ساختہ جھوٹ کو اللہ کے ذمہ لگا دیتے ہیں اور یہی ایک گناہ انکے صریح گناہگار ہونے پر کافی (دلیل) ہے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

آپ دیکھیں!وہ اﷲ تعالیٰ پرکیسے جھوٹ باندھتے ہیں اوراس کواتناظاہرگناہ ہی کافی ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

See how they fabricate a lie against Allah, and it is enough to be an open sin.

تاگے برابردیکھ ! کیسا باندہتے ہیں اللہ پر جھوٹ اور کافی ہے یہی گناہ صریح۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

دیکھو یہ لوگ اللہ پر کیسے جھوٹ باندھ رہے ہیں ؟ اور صریح گناہ ہونے کے لیے تو یہی کافی ہے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

See how they forge lies about Allah! This in itself is a manifest sin.

دیکھو تو سہی ، یہ اللہ پر بھی جھوٹے افترا گھڑنے سے نہیں چوکتے اور ان کے صریحاً گناہگار ہونے کے لیے یہی ایک گناہ کافی ہے ۔ ؏۷

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

دیکھو یہ لوگ اللہ پر کیسے کیسے جھوٹے بہتان باندھتے ہیں اور کھلا گناہ ہونے کے لیے یہی بات کافی ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اے پیغمبر دیکھ اللہ پر کیساتھ جھوٹ باندھتے ہیں اور یہی یعنی یہ جھوٹ کھلا گناہ ہونے کے لیے بس کرتا ہے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

دیکھو ! یہ اللہ پر کیسا جھوٹ باندھتے ہیں اور ان کو یہی صر i ح گناہ کافی ہے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

دیکھو تو سہی یہ اللہ پر کیسا جھوٹ بہتان لگا رہے ہیں اور ایسی بات کھلے ہوئے گناہ کی دلیل ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

دیکھو یہ خدا پر کیسا جھوٹ (طوفان) باندھتے ہیں اور یہی گناہ صریح کافی ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Behold how they fabricate a lie against Allah! and sufficeth that as a manifest sin.

دیکھ تو یہ لوگ اللہ پر کیسا جھوٹا طوفان باندھتے ہیں اور یہ کافی ہے جرم صریح کیلئے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

دیکھو! یہ اللہ پر کیسا جھوٹ باندھ رہے ہیں اور صریح گناہ ہونے کیلئے تو یہی کافی ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

دیکھئے! یہ لوگ اﷲ تعالیٰ پر کیسا جھوٹ باندھتے ہیں وار ( افقریٰ بازی ) کھلے گناہ ہونے کے لئے کافی ہے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

دیکھو تو سہی، یہ اللہ پر بھی افترا گھڑنے سے نہیں چوکتے اور ان کے صریحاً گناہ گار ہونے کے لیے یہی ایک گناہ کافی ہے

Translated by

Mulana Ishaq Madni

دیکھو تو سہی، کیسے جھوٹ گھڑتے ہیں یہ لوگ اللہ پر ؟ اور کافی ہے (ان کی تباہی کے لیے) یہ کھلم کھلا گناہ ہے،

Translated by

Noor ul Amin

دیکھئے!یہ لوگ کس طرح خود ساختہ جھوٹ اللہ پر لگاتے ہیں اور یہی گناہ ان کے گناہ گار ہونے پر کافی ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

دیکھو کیسا اللہ پر جھوٹ باندھا رہے ہیں ( ف۱۵٤ ) اور یہ کافی ہے صریح گناہ ،

Translated by

Tahir ul Qadri

آپ دیکھئے وہ اللہ پر کیسے جھوٹا بہتان باندھتے ہیں ، اور ( ان کے عذاب کے لئے ) یہی کھلا گناہ کافی ہے

Translated by

Hussain Najfi

دیکھو کہ یہ کس طرح خدا پر جھوٹی تہمت لگاتے ہیں ۔ اور ان کے گنہگار ہونے کے لیے یہی کھلا ہوا گناہ کافی ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Behold! how they invent a lie against Allah! but that by itself is a manifest sin!

Translated by

Muhammad Sarwar

Consider how they create lies about God? This alone is a grave sin.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Look, how they invent a lie against Allah, and enough is that as a manifest sin.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

See how they forge the lie against Allah, and this is sufficient as a manifest sin.

Translated by

William Pickthall

See, how they invent lies about Allah! That of itself is flagrant sin.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

ज़रा देखिए कि ये कैसे अल्लाह पर झूठ बाँध रहे हैं, और खुला गुनाह होने के लिए तो यही बात काफ़ी है।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

دیکھ تو یہ لوگ اللہ تعالیٰ پر کیسی جھوٹی تہمت لگاتے ہیں اور یہی بات صریح مجرم ہونے کے لیے کافی ہے۔ (50)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

دیکھو تو سہی یہ لوگ اللہ تعالیٰ پر کس طرح جھوٹ باندھتے ہیں اور یہ کھلا ہوا گناہ کافی ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

دیکھو تو سہی ‘ یہ اللہ پر بھی جھوٹے افتراء گھڑنے سے نہیں چوکتے اور ان کے صریحا گناہ گار ہونے کے لئے یہی ایک گناہ کافی ہے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

دیکھو یہ لوگ اللہ پر کیسے جھوٹ باندھتے ہیں اور ان کا یہ افتراء صریح گناہ ہونے کے لیے کافی ہے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

دیکھ کیسا باندھتے ہیں اللہ پر جھوٹ اور کافی ہے یہی گناہ صریح

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

بھلا دیکھئے تو یہ اللہ تعالیٰ پر کیسا جھوٹ بہتا باندھ رہے ہیں اور یہی بات صریح گناہ کے لئے کافی ہے