Surat un Nissa

Surah: 4

Verse: 52

سورة النساء

اُولٰٓئِکَ الَّذِیۡنَ لَعَنَہُمُ اللّٰہُ ؕ وَ مَنۡ یَّلۡعَنِ اللّٰہُ فَلَنۡ تَجِدَ لَہٗ نَصِیۡرًا ﴿ؕ۵۲﴾

Those are the ones whom Allah has cursed; and he whom Allah curses - never will you find for him a helper.

یہی وہ لوگ ہیں جنہیں اللہ تعالٰی نے لعنت کی ہے اور جسے اللہ تعالٰی لعنت کر دے ، تُو اس کا کوئی مددگار نہ پائے گا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اُولٰٓئِکَ
یہی لوگ ہیں
الَّذِیۡنَ
وہ جو
لَعَنَہُمُ
لعنت کی ان پر
اللّٰہُ
اللہ نے
وَ مَنۡ
اور جس پر
یَّلۡعَنِ
لعنت کردے
اللّٰہُ
اللہ
فَلَنۡ
تو ہرگز نہیں
تَجِدَ
آپ پائیں گے
لَہٗ
اس کے لیے
نَصِیۡرًا
کوئی مددگار
Word by Word by

Nighat Hashmi

اُولٰٓئِکَ
یہی لوگ ہیں
الَّذِیۡنَ
جن پر
لَعَنَہُمُ
لعنت کی ان پر
اللّٰہُ
اللہ تعالیٰ نے
وَ مَنۡ
اور جس پر
یَّلۡعَنِ
لعنت کرتا ہے
اللّٰہُ
اللہ تعالیٰ
فَلَنۡ
تو ہر گز نہیں
تَجِدَ
آپ پائیں گے
لَہٗ
اس کے لیے
نَصِیۡرًا
کوئی مددگار
Translated by

Juna Garhi

Those are the ones whom Allah has cursed; and he whom Allah curses - never will you find for him a helper.

یہی وہ لوگ ہیں جنہیں اللہ تعالٰی نے لعنت کی ہے اور جسے اللہ تعالٰی لعنت کر دے ، تُو اس کا کوئی مددگار نہ پائے گا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

یہی لوگ ہیں جن پر اللہ نے لعنت کی ہے اور جس ۔ پر اللہ لعنت کردے آپ اس کا کوئی مددگار نہ پائیں گے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

یہی لوگ ہیں جن پر اﷲ تعالیٰ نے لعنت کی ہے اورجس پراﷲتعالی لعنت کرتاہے تو اس کے لیے آپ ہرگزکوئی مددگار نہ پائیں گے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Those are the ones whom Allah curses, and the one whom Allah curses you shall find no helper for him.

یہ وہی ہیں جن پر لعنت کی ہے اللہ نے اور جس پر لعنت کرے اللہ نہ پاوے گا تو اس کا کوئی مددگار۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

یہ وہ لوگ ہیں جن پر اللہ نے لعنت فرما دی ہے اور جس پر اللہ لعنت کردے پھر تم اس کے لیے کوئی مددگار نہیں پاؤ گے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Such are the ones whom Allah has cursed; and he whom Allah curses has none to come to his help.

ایسے ہی لوگ ہیں جن پر اللہ نے لعنت کی ہے اور جس پر اللہ لعنت کر دے پھر تم اس کا کوئی مددگار نہیں پاؤ گے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

یہ وہ لوگ ہیں جن پر اللہ نے پھٹکار ڈال رکھی ہے ، اور جس پر اللہ پھٹکار ڈال دے ، اس کے لیے تم کوئی مددگار نہیں پاؤ گے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

ان ہی لوگوں پر اللہ نے پھٹکار کی ہے جس کو اللہ پھٹکار اس کا کوئی مددگار تو نہ پائے گا

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

یہی لوگ ہیں جن پر اللہ نے لعنت کی ہے اور جس پر اللہ لعنت کریں تو تم اس کا کوئی مددگار نہ پاؤ گے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

یہی وہ لوگ ہیں جن پر اللہ نے لعنت کی ہے اور جس پر اللہ ہی لعنت کر دے تو اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) آپ اس کا کسی کو مددگار نہیں پائیں گے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

یہی لوگ ہیں جن پر خدا نے لعنت کی ہے اور جس پر خدا لعنت کرے تو تم اس کا کسی کو مددگار نہ پاؤ گے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

These are they whom Allah hath cursed; and whomsoever Allah curseth, for him thou shalt not find a helper.

یہی وہ لوگ ہیں جن پر اللہ نے لعنت کی ہے ۔ اور جس پر اللہ لعنت کرے تو اس کا کوئی مددگار ہرگز نہ پائے گا ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

یہ لوگ ہیں جن پر اللہ تعالیٰ نے لعنت کردی ہے اور جن پر اللہ لعنت کردے تو تم ان کا کوئی مددگار نہیں پاسکتے ۔

Translated by

Mufti Naeem

یہی وہ لوگ ہیں جن پر اﷲ تعالیٰ نے لعنت فرمائی اور جس پر اﷲ تعالیٰ لعنت فرمائے تو آپ اس کا ہرگز کوئی مددگار نہیں پائیں گے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

ایسے ہی لوگ ہیں جن پر اللہ نے لعنت کی ہے اور جس پر اللہ لعنت کر دے پھر آپ اس کا کوئی مددگار نہیں پائیں گے

Translated by

Mulana Ishaq Madni

یہ ہیں وہ لوگ جن پر لعنت (وپھٹکار) پڑگئی اللہ کی، اور جس پر اللہ کی لعنت (وپھٹکار) پڑجائے تو تم نہیں پا سکو گے اس کے لئے کوئی (یارو) مددگار

Translated by

Noor ul Amin

یہی لوگ ہیں جن پر اللہ نے لعنت کی ہے اور جس پر اللہ تعالیٰ لعنت کردے ، تو آپ اس کاکوئی مدد گارنہ پائیں گے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

یہ ہیں جن پر اللہ نے لعنت کی اور جسے خدا لعنت کرے تو ہرگز اسکا کوئی یار نہ پائے گا ( ف۱۵۵ )

Translated by

Tahir ul Qadri

یہ وہ لوگ ہیں جن پر اللہ نے لعنت کی ، اور جس پر اللہ لعنت کرے تُو اس کے لئے ہرگز کوئی مددگار نہ پائے گا

Translated by

Hussain Najfi

یہی وہ لوگ ہیں جن پر اللہ نے لعنت کی ہے اور جس پر اللہ لعنت کر دے تم اس کا ہرگز کوئی یار و مددگار نہیں پاؤگے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

They are (men) whom Allah hath cursed: And those whom Allah Hath cursed, thou wilt find, have no one to help.

Translated by

Muhammad Sarwar

God has condemned them. No one can help one who has been condemned by God.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

They are those whom Allah has cursed, and he whom Allah curses, you will not find for him (any) helper.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Those are they whom Allah has cursed, and whomever Allah curses you shall not find any helper for him.

Translated by

William Pickthall

Those are they whom Allah hath cursed, and he whom Allah hath cursed, thou (O Muhammad) wilt find for him no helper.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

यही लोग हैं जिन पर अल्लाह ने लानत की है, और जिस पर अल्लाह लानत करे आप उसका कोई मददगार न पाओगे।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

یہ وہ لوگ ہیں جن کو خدا تعالیٰ نے ملعون بنادیا ہے اور خدا تعالیٰ جس کو ملعون بنادے اس کا کوئی حامی نہ پاؤ گے۔ (52)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

یہی وہ لوگ ہیں جن پر اللہ تعالیٰ نے لعنت کی ہے اور جس پر اللہ تعالیٰ لعنت کردے آپ اس کا کوئی مددگار نہیں پائیں گے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

ایسے ہی لوگ ہیں جن پر اللہ نے لعنت کی ہے اور جس پر اللہ لعنت کر دے پھر تم اس کا کوئی مددگار نہیں پاؤ گے ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

ایسا کہنے والے وہ لوگ ہیں جن پر اللہ نے لعنت کی اور جس پر اللہ لعنت کر دے تو اس کے لیے کوئی مددگار نہ پائے گا۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

یہ وہی ہیں جن پر لعنت کی ہے اللہ نے اور جس پر لعنت کرے اللہ نہ پاویگا تو اس کا کوئی مددگار

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

یہی وہ لوگ ہیں جن پر اللہ نے لعنت کی ہے اور جس شخص کو خدا ملعون کر دے تو آپ اس ملعون کا کسی کو مددگار نہ پائیں گے۔