Surat ul Momin

Surah: 40

Verse: 57

سورة مومن

لَخَلۡقُ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ اَکۡبَرُ مِنۡ خَلۡقِ النَّاسِ وَ لٰکِنَّ اَکۡثَرَ النَّاسِ لَا یَعۡلَمُوۡنَ ﴿۵۷﴾

The creation of the heavens and earth is greater than the creation of mankind, but most of the people do not know.

آسمان و زمین کی پیدائش یقیناً انسان کی پیدائش سے بہت بڑا کام ہے ، لیکن ( یہ اور بات ہے کہ ) اکثر لوگ بے علم ہیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

لَخَلۡقُ
یقیناً پیدا کرنا
السَّمٰوٰتِ
آسمانوں
وَالۡاَرۡضِ
اور زمین کی
اَکۡبَرُ
زیادہ بڑا ہے
مِنۡ خَلۡقِ
پیدا کرنے سے
النَّاسِ
انسانوں کے
وَلٰکِنَّ
اور لیکن
اَکۡثَرَ
اکثر
النَّاسِ
لوگ
لَایَعۡلَمُوۡنَ
نہیں وہ علم رکھتے
Word by Word by

Nighat Hashmi

لَخَلۡقُ
یقیناً پیدا کر نا
السَّمٰوٰتِ
آسمانوں کا 
وَالۡاَرۡضِ
اور زمین کا
اَکۡبَرُ
زیادہ بڑا کام ہے
مِنۡ خَلۡقِ النَّاسِ
انسانوں کے پیدا کر نے سے 
وَلٰکِنَّ
اور لیکن 
اَکۡثَرَ
اکثر 
النَّاسِ
لوگ 
لَایَعۡلَمُوۡنَ
نہیں جانتے
Translated by

Juna Garhi

The creation of the heavens and earth is greater than the creation of mankind, but most of the people do not know.

آسمان و زمین کی پیدائش یقیناً انسان کی پیدائش سے بہت بڑا کام ہے ، لیکن ( یہ اور بات ہے کہ ) اکثر لوگ بے علم ہیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنا انسانوں کے پیدا کرنے سے زیادہ بڑا کام ہے لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

یقیناًآسمانوں اورزمین کا پیدا کرناانسانوں کوپیدا کرنے سے زیادہ بڑا کام ہے لیکن اکثرلوگ جانتے نہیں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Certainly, the creation of the heavens and the earth is greater than the creation of human beings, but most human beings do not know.

البتہ پیدا کرنا آسمانوں کا اور زمین کا بڑا ہے لوگوں کے بنانے سے لیکن بہت لوگ نہیں سمجھتے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

آسمانوں اور زمین کی تخلیق یقینا زیادہ بڑا کام ہے انسانوں کی تخلیق سے لیکن اکثر لوگ جانتے نہیں ہیں۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Surely the creation of the heavens and the earth is a greater act than the creation of human beings. But most people do not know.

آسمانوں 78 اور زمین کا پیدا کرنا انسانوں کو پیدا کرنے کی بہ نسبت یقینا زیادہ بڑا کام ہے ، مگر اکثر لوگ جانتے نہیں ہیں 79 ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

یقینی بات ہے کہ آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنا انسانوں کے پیدا کرنے سے زیادہ بڑا کام ہے ، لیکن اکثر لوگ ( اتنی سی بات ) نہیں سمجھتے ( 17 )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

بیشک آسمان اور زمین کا پیدا کر آدمیوں کے پیدا کرنے سے (کہیں) بڑا کام ہے لیکن اکثر لوگ نہیں سمجھتے 8

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنا لوگوں کے پیدا کرنے سے بڑا (کام) ہے و لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

یقینا آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنا ساری مخلوق کو پیدا کرنے سے بڑا کام تھا لیکن اکثر لوگ جانتے نہیں

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنا لوگوں کے پیدا کرنے کی نسبت بڑا (کام) ہے لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

The creation of the heavens and the earth is indeed greater than the creation of mankind; but most of man kind know not.

آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنا آدمیوں کے پیدا کرنے سے یقیناً بڑھ کر (کام) ہے لیکن اکثر آدمی (اتنی بات بھی) نہیں سمجھتے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

آسمانوں اور زمین کا پیدا کردینا لوگوں کے پیدا کرنے سے زیادہ مشکل ہے لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے ۔

Translated by

Mufti Naeem

البتہ آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنا لوگوں کے پیدا کرنے سے زیادہ بڑی چیز ہے ، اور لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنا لوگوں کو پیدا کرنے کی نسبت بڑا کام ہے لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

بلاشبہ آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنا انسانوں کے پیدا کرنے کے مقابلہ میں کہیں بڑا کام ہے لیکن اکثر لوگ جانتے نہیں

Translated by

Noor ul Amin

آسمانوں اور زمین کو پیدا کرنا انسانوں کے پیدا کرنے سے زیادہ بڑاکام ہے لیکن اکثرلوگ نہیں جانتے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

بیشک آسمانوں اور زمین کی پیدائش آدمیوں کی پیدائش سے بہت بڑی ( ف۱۲۲ ) لیکن بہت لوگ نہیں جانتے ( ف۱۲۳ )

Translated by

Tahir ul Qadri

یقیناً آسمانوں اور زمین کی پیدائش انسانوں کی پیدائش سے کہیں بڑھ کر ہے لیکن اکثر لوگ علم نہیں رکھتے

Translated by

Hussain Najfi

بے شک آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنا انسانوں کے پیدا کرنے سے زیادہ بڑا کام ہے لیکن اکثر لوگ جانتے نہیں ہیں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Assuredly the creation of the heavens and the earth is a greater (matter) than the creation of men: Yet most men understand not.

Translated by

Muhammad Sarwar

The creation of the heavens and the earth is certainly greater than the creation of mankind, but most people do not know.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

The creation of the heavens and the earth is indeed greater than the creation of mankind; yet, most of the people do not know.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Certainly the creation of the heavens and the earth is greater than the creation of the men, but most people do not know

Translated by

William Pickthall

Assuredly the creation of the heavens and the earth is greater than the creation of mankind; but most of mankind know not.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

निस्संदेह, आकाशों और धरती को पैदा करना लोगों को पैदा करने की अपेक्षा अधिक बड़ा (कठिन) काम है। किन्तु अधिकतर लोग नहीं जानते

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

بالیقین آسمانوں اور زمین کا (ابتداءً ) پیدا کرنا آدمیوں کے (دوبارہ) پیدا کرنے کی نسبت بڑا کام ہے لیکن اکثر آدمی (اتنی بات) نہیں سمجھتے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنا انسان کو پیدا کرنے کے مقابلے میں یقیناً بڑا کام ہے، مگر اکثر لوگ نہیں جانتے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

آسمانوں اور زمین کا پیدا ا کرنا انسان کو پیدا کرنے کی بہ نسبت یقیناً زیادہ بڑا کام ہے ، مگر اکثر لوگ جانتے نہیں ہیں

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

البتہ آسمانوں کا اور زمین کا پیدا فرمانا لوگوں کے پیدا کرنے سے زیادہ بڑی بات ہے لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

البتہ پیدا کرنا آسمانوں کا اور زمین کا بڑا ہے لوگوں کے بنانے سے لیکن بہت لوگ نہیں سمجھتے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

بالیقین آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنا انسانوں کے پیدا کرنے سے بڑا کام ہے مگر اکثر لوگ اتنی بات بھی نہیں سمجھتے۔