Surat Ha meem Assajdah

Surah: 41

Verse: 4

سورة حم السجدہ

بَشِیۡرًا وَّ نَذِیۡرًا ۚ فَاَعۡرَضَ اَکۡثَرُہُمۡ فَہُمۡ لَا یَسۡمَعُوۡنَ ﴿۴﴾

As a giver of good tidings and a warner; but most of them turn away, so they do not hear.

خوشخبری سنانے والا اور ڈرانے والا ہے پھر بھی ان کی اکثریت نے منہ پھیر لیا اور وہ سنتے ہی نہیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

بَشِیۡرًا
خوش خبری دینے والا
وَّنَذِیۡرًا
اور ڈرانے والا
فَاَعۡرَضَ
تو اعراض کیا
اَکۡثَرُہُمۡ
ان کے اکثر نے
فَہُمۡ
پس وہ
لَایَسۡمَعُوۡنَ
نہیں وہ سنتے
Word by Word by

Nighat Hashmi

بَشِیۡرًا
خوش خبری دینے والا 
وَّنَذِیۡرًا
اور خبردار کر نے والا ہے
فَاَعۡرَضَ
تو منہ موڑ لیا
اَکۡثَرُہُمۡ
ان میں سے اکثر نے 
فَہُمۡ
چنانچہ وہ 
لَا
نہیں 
یَسۡمَعُوۡنَ
سنتے ہیں 
Translated by

Juna Garhi

As a giver of good tidings and a warner; but most of them turn away, so they do not hear.

خوشخبری سنانے والا اور ڈرانے والا ہے پھر بھی ان کی اکثریت نے منہ پھیر لیا اور وہ سنتے ہی نہیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

یہ بشارت دینے والا اور ڈرانے والا ہے مگر اکثر لوگوں نے اس سے اعراض کیا اور اسے سنتے ہی نہیں۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

خوش خبری دینے والا اورخبردار کرنے والا ہے، تواُن میں سے اکثر لوگوں نے منہ موڑلیا،چنانچہ وہ سنتے ہی نہیں ہیں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

having good news and warning. Yet most of them turned away, so they do not listen.

خوشخبری اور ڈر پر دھیان میں نہ لائے وہ بہت لوگ سو وہ نہیں سنتے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

بشارت دینے والی اور آگاہ کردینے والی تو ان کی اکثریت نے اعراض کیا اور وہ سنتے ہی نہیں ہیں

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

one bearing good news and warning. Yet most of them turned away and are not wont to give heed.

بشارت دینے والا اور ڈرا دینے والا 1 ۔ مگر ان لوگوں میں سے اکثر نے اس سے رو گردانی کی اور وہ سن کر نہیں دیتے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

یہ قرآن خوشخبری دینے والا بھی ہے ، اور خبردار کرنے والا بھی پھر بھی ان میں سے اکثر لوگوں نے منہ موڑ رکھا ہے جس کے نتیجے میں وہ سنتے نہیں ہیں

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

جو ماننے والوں کو) خوشخبری سناتا ہے اور کافروں کو) ڈراتا ہے لیکن اکثر لوگوں نے منہ موڑ لیا ہے تو وہ (اس قرآن کو دل لگا کر) سنتے ہی نہیں

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

خوشخبری دینے والا اور ڈرانے والا سو اکثر لوگوں نے (اس سے) روگردانی کی پس وہ سنتے ہی نہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

خوش خبری دینے والا ، ڈر سنانے والا ، ان ( کفار میں سے) اکثر نے منہ پھیرلیا ہے اور وہ سنتے ہی نہیں

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

جو بشارت بھی سناتا ہے اور خوف بھی دلاتا ہے لیکن ان میں سے اکثروں نے منہ پھیر لیا اور وہ سنتے ہی نہیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

A bearer of glad tidings and a warner. Yet most of them turn aside, so that they hearken not.

(انہیں) بشارت دینے والا اور ڈرانے والا ۔ لیکن ان میں سے اکثر نے روگردانی کی سو وہ سنتے ہی نہیں ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

خوشخبری دینے والی اور آگاہ کردینے والی ۔ پس ان کی اکثریت نے اس سے اعراض کیا اور وہ اس کو نہیں سن رہے ہیں ۔

Translated by

Mufti Naeem

۔ ( یہ قرآن ) خوشخبری دینے اور ڈر سنانے والا ( ہے ) پس ان میں سے اکثر نے منہ موڑا تو وہ نہیں سنتے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

یہ خوشخبری سنانے والا اور ڈرانے والا ہے۔ لیکن ان میں سے اکثر نے منہ پھیرلیا اور وہ سنتے ہی نہیں۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

خوشخبری دینے والا اور خبردار کرنے والا پھر بھی اکثر لوگوں نے اس سے ایسا منہ موڑا کہ وہ سن کر ہی نہیں دیتے

Translated by

Noor ul Amin

یہ خوشخبری دینے اور ڈرانے والا ہے مگر اکثر لوگوں نے اس سے منہ پھیرلیا ہے اور اسے سنتے ہی نہیں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

خوشخبری دیتا ( ف۳ ) اور ڈر سناتا ( ف٤ ) تو ان میں اکثر نے منہ پھیرا تو وہ سنتے ہی نہیں ( ف۵ )

Translated by

Tahir ul Qadri

خوشخبری سنانے والا ہے اور ڈر سنانے والا ہے ، پھر ان میں سے اکثر لوگوں نے رُوگردانی کی سو وہ ( اِسے ) سنتے ہی نہیں ہیں

Translated by

Hussain Najfi

یہ ( قرآن ) خوشخبری دینے والا اور ڈرانے والا ہے مگر اکثر لوگوں نے اس سے روگردانی کی ہے ۔ پس وہ سنتے ہی نہیں ہیں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Giving good news and admonition: yet most of them turn away, and so they hear not.

Translated by

Muhammad Sarwar

It contains glad news and warnings (for the people), but most of them have ignored it and do not listen.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Giving glad tidings and warning, but most of them turn away, so they hear not.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

A herald of good news and a warner, but most of them turn aside so they hear not.

Translated by

William Pickthall

Good tidings and a warning. But most of them turn away so that they hear not.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

शुभ सूचक एवं सचेतकर्त्ता किन्तु उन में से अधिकतर कतरा गए तो वे सुनते ही नहीं

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

بشارت دینے والا (اور نہ ماننے والوں کے لیے ڈرانے والا ہے سو اکثر لوگوں نے (اس سے) روگردانی کی پھر وہ (بوجہ اعراض کے) سنتے ہی نہیں۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

قرآن بشارت دینے والا اور ڈرانے والا ہے مگر ان کی اکثر یت اس سے روگردانی کرتی اور اسے بےتوجہگی سے سنتی ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

بشارت دینے والا اور ڈرادینے والا ہے۔ مگر ان لوگوں میں سے اکثر نے اس سے روگردانی کی اور وہ سب کر نہیں دیتے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

بشارت دینے والا اور ڈرانے والا ہے، سو ان میں سے اکثر لوگوں نے اعراض کیا سو وہ لوگ نہیں سنتے،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

سنانے والا خوشخبری اور ڈر پر دھیان میں نہ لائے وہ بہت لوگ سو وہ نہیں سنتے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

یہ قرآن بشارت دینے والا اور ڈرانے والا ہے پھر بھی ان کے اکثر لوگوں نے روگردانی کی اور وہ اس کو سنتے ہی نہیں۔