Surat Ha meem Assajdah

Surah: 41

Verse: 7

سورة حم السجدہ

الَّذِیۡنَ لَا یُؤۡتُوۡنَ الزَّکٰوۃَ وَ ہُمۡ بِالۡاٰخِرَۃِ ہُمۡ کٰفِرُوۡنَ ﴿۷﴾

Those who do not give zakah, and in the Hereafter they are disbelievers.

جو زکوۃ نہیں دیتے اور آخرت کے بھی منکر ہی رہتے ہیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

الَّذِیۡنَ
وہ جو
لَایُؤۡتُوۡنَ
نہیں وہ ادا کرتے
الزَّکٰوۃَ
زکوٰۃ
وَہُمۡ
اور وہ
بِالۡاٰخِرَۃِ
آخرت کے
ہُمۡ
وہ
کٰفِرُوۡنَ
انکاری ہیں
Word by Word by

Nighat Hashmi

الَّذِیۡنَ
جو 
لَا
نہیں 
یُؤۡتُوۡنَ
دیتے
الزَّکٰوۃَ
زکوٰۃ 
وَہُمۡ
اور وہ 
بِالۡاٰخِرَۃِ
آخرت کا
ہُمۡ
وہ 
کٰفِرُوۡنَ
انکار کرنے والے ہیں 
Translated by

Juna Garhi

Those who do not give zakah, and in the Hereafter they are disbelievers.

جو زکوۃ نہیں دیتے اور آخرت کے بھی منکر ہی رہتے ہیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

جو زکوٰۃ ادا نہیں کرتے اور وہ آخرت کے بھی منکر ہیں

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

جو زکوٰۃ نہیں دیتے اور وہ آخرت کا انکار کرنے والے ہیں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

who do not pay zakah; and of the life of the Hereafter, they are deniers.|"

جو نہیں دیتے زکوٰة اور وہ آخرت سے منکر ہیں

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

وہ لوگ جو خود کو پاک کرنے کی کوشش نہیں کرتے اور وہ آخرت کے منکر ہیں

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

who do not pay Zakah, and who deny the Hereafter.

جو زکوٰۃ نہیں دیتے 9 اور آخرت کے منکر ہیں ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

جو زکوٰۃ ادا نہیں کرتے ( 1 ) ان کا حال یہ ہے کہ آخرت کے وہ بالکل ہی منکر ہیں

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

جو زکوۃ نہیں دیتے اور آخرت کو بھی وہ نہیں مانتے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

جو زکوٰۃ ادا نہیں کرتے اور آخرت کا بھی انکار کرتے ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

جو زکوٰۃ نہیں دیتے اور آخرت کا انکار کرنے والے ہیں

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

جو زکوٰة نہیں دیتے اور آخرت کے بھی قائل نہیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Who give not the poor-rate; and they! in the Hereafter, they are disbelievers.

جو زکوٰۃ نہیں دیتے اور آخرت کے تو وہ منکر ہی ہیں ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

جو انفاق نہیں کرتے اور آخرت کے تو اصلی منکر وہی ہیں ۔

Translated by

Mufti Naeem

جو زکوٰۃ نہیں دیتے ہیں اور وہ آخرت کے بھی کھلے منکر ہیں

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

جو زکوٰۃ نہیں دیتے اور آخرت کے بھی قائل نہیں۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

جو زکوٰۃ نہیں دیتے اور وہ آخرت کے انکار پر ہی کمربستہ ہیں

Translated by

Noor ul Amin

جو زکٰوۃ ادا نہیں کرتے اور وہ آخرت کے بھی منکرہیں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

وہ جو زکوٰة نہیں دیتے ( ف۱۵ ) اور وہ آخرت کے منکر ہیں ( ف۱٦ )

Translated by

Tahir ul Qadri

جو زکوٰۃ ادا نہیں کرتے اور وہی تو آخرت کے بھی منکر ہیں

Translated by

Hussain Najfi

جو زکوٰۃ ادا نہیں کرتے اور وہ قیامت کے منکر ہیں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Those who practise not regular Charity, and who even deny the Hereafter.

Translated by

Muhammad Sarwar

Woe to the pagans, who do not pay zakat and have no faith in the life to come.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Those who give not the Zakah and they are disbelievers in the Hereafter.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

(To) those who do not give poor-rate and they are unbelievers in the hereafter.

Translated by

William Pickthall

Who give not the poor-due, and who are disbelievers in the Hereafter.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

जो ज़कात नहीं देते और वही हैं जो आख़िरत का इनकार करते हैं। -

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

جو زکوٰة نہیں دیتے اور وہ آخرت کے منکر ہی رہتے ہیں۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

جو زکوٰۃ نہیں دیتے اور آخرت کے منکر ہیں

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

جو زکوٰۃ نہیں دیتے اور آخرت کے منکر ہیں

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

جو زکوٰۃ نہیں دیتے اور آخرت کے منکر ہیں،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

جو نہیں دیتے زکوٰۃ اور وہ آخرت سے منکر ہیں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

جو زکوٰۃ نہیں دیتے اور وہ آخرت کا انکار ہی کئے جاتے ہیں۔