Surat uz Zukhruf

Surah: 43

Verse: 16

سورة الزخرف

اَمِ اتَّخَذَ مِمَّا یَخۡلُقُ بَنٰتٍ وَّ اَصۡفٰکُمۡ بِالۡبَنِیۡنَ ﴿۱۶﴾

Or has He taken, out of what He has created, daughters and chosen you for [having] sons?

کیا اللہ تعا لٰی نے اپنی مخلوق میں سے بیٹیاں تو خود رکھ لیں اور تمہیں بیٹوں سے نوازا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اَمِ
یا
اتَّخَذَ
اس نے بنا لیں
مِمَّا
اس میں سے جو
یَخۡلُقُ
وہ پیدا کرتا ہے
بَنٰتٍ
بیٹیاں
وَّاَصۡفٰکُمۡ
اور چن لیا تمہیں
بِالۡبَنِیۡنَ
بیٹوں کے لیے
Word by Word by

Nighat Hashmi

اَمِ
کیا
اتَّخَذَ
اس نے بنائی ہیں
مِمَّا
اس میں سے جو
یَخۡلُقُ
وہ پیداکرتاہے
بَنٰتٍ
بیٹیاں
وَّاَصۡفٰکُمۡ
اوراس نے چن لیاتمہیں
بِالۡبَنِیۡنَ
بیٹوں کے لیے
Translated by

Juna Garhi

Or has He taken, out of what He has created, daughters and chosen you for [having] sons?

کیا اللہ تعا لٰی نے اپنی مخلوق میں سے بیٹیاں تو خود رکھ لیں اور تمہیں بیٹوں سے نوازا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

کیا اس نے اپنی مخلوق میں سے (اپنے لئے) بیٹیاں انتخاب کیں اور تمہیں بیٹوں سے نوازا ہے ؟

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

کیا اُس نے اپنے لیے بیٹیاں بنائی ہیں اس میں سے جووہ پیداکرتاہے اور تمہیں بیٹوں کے لیے چن لیاہے؟

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Is it that He has adopted daughters from those whom He has created, and chosen you for (having) sons?

کیا اس نے رکھ لیں اپنی مخلوقات میں سے بیٹیاں اور تم کو دیدیئے چن کر بیٹے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

کیا اس نے بنا لی ہیں اپنی مخلوق میں سے بیٹیاں اور تمہیں پسند کرلیا ہے بیٹوں کے ساتھ

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Has Allah taken for Himself daughters out of those whom He creates and has chosen you to have sons?

کیا اللہ نے اپنی مخلوق میں سے اپنے لیے بیٹیاں انتخاب کیں اور تمہیں بیٹوں سے نوازا ؟

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

بھلا کیا اللہ نے اپنی مخلوق میں سے اپنے لیے توبیٹیاں پسند کی ہیں ، اور تمہیں بیٹوں کے لیے منتخب کیا ہے؟

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

کیا خدا نے آپ جو پیدا کیا اس میں سے بیٹیاں (اپنے لئے) لے لیں اور تم کو چن کر بیٹے دیئے 2

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

کیا اس نے اپنی مخلوق میں سے بیٹیاں پسند فرمائیں اور تم کو چن کر بیٹے دیئے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

کیا اس نے اپنی مخلوق میں سے ( اپنے لئے) بیٹیاں بنائیں اور تمہیں بیٹوں سے نوازا ہے ۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

کیا اس نے اپنی مخلوقات میں سے خود تو بیٹیاں لیں اور تم کو چن کر بیٹے دیئے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Hath He taken for Himself from whatsoever He hath created daughters, and hath honoured you with sons.

ہاں تو) کیا (اللہ) نے مخلوق میں سے اپنے لئے بیٹیاں پسند کرلیں اور تمہیں بیٹوں کے ساتھ مخصوص کردیا ؟

Translated by

Amin Ahsan Islahi

کیا اس نے اپنی مخلوقات میں سے اپنے لئے بیٹیاں پسند کیں اور تم کو بیٹوں سے نوازا؟

Translated by

Mufti Naeem

کیا اس نے اپنی مخلوق میں سے بیٹیوں کو لے لیا اور تمہیں بیٹوں کے لیے منتخب فرمایا؟

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

کیا اس نے اپنی مخلوقات میں سے خود تو بیٹیاں لیں اور تم کو چن کر بیٹے دیے

Translated by

Mulana Ishaq Madni

کیا اس نے اپنے لئے تو اپنی مخلوق میں سے بیٹیاں چن لیں اور تمہیں بیٹوں سے نواز دیا ؟

Translated by

Noor ul Amin

کیا اس نے اپنی مخلوق سے بیٹیاں انتخاب کیں اور تمہیں بیٹوں سے نوازا ہے؟

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

کیا اس نے اپنے لیے اپنی مخلوق میں سے بیٹیاں لیں اور تمہیں بیٹوں کے ساتھ خاص کیا ( ف۱۹ )

Translated by

Tahir ul Qadri

۔ ( اے کافرو! اپنے پیمانۂ فکر کے مطابق یہی جواب دو کہ ) کیا اس نے اپنی مخلوقات میں سے ( خود اپنے لئے تو ) بیٹیاں بنا رکھی ہیں اور تمہیں بیٹوں کے ساتھ مختص کر رکھا ہے

Translated by

Hussain Najfi

کیا خدا نے اپنی مخلوق میں سے اپنے لئے بیٹیاں منتخب کی ہیں اور تمہیں بیٹوں کے ساتھ مخصوص کر دیا؟

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

What! has He taken daughters out of what He himself creates, and granted to you sons for choice?

Translated by

Muhammad Sarwar

Has God chosen some of His own creatures as daughters for Himself and has given you the preference of having sons?

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Or has He taken daughters out of what He has created, and He has selected for you sons

Translated by

Muhammad Habib Shakir

What! has He taken daughters to Himself of what He Himself creates and chosen you to have sons?

Translated by

William Pickthall

Or chooseth He daughters of all that He hath created, and honoureth He you with sons?

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

(क्या किसी ने अल्लाह को इससे रोक दिया है कि वह अपने लिए बेटे चुनता) या जो कुछ वह पैदा करता है उस में से उस ने स्वयं ही अपने लिए तो बेटियाँ लीं और तुम्हें चुन लिया बेटों के लिए?

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

کیا خدا نے اپنی مخلوقات میں بیٹیاں پسند کیں اور تم کو بیٹوں کے ساتھ مخصوص کیا۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

کیا اللہ نے اپنی مخلوق سے اپنے لیے بیٹیاں پسند کی ہیں اور تمہیں بیٹوں سے نوازدیا ہے ؟

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

کیا اللہ نے اپنی مخلوق میں سے اپنے لیے بیٹیاں انتخاب کیں اور تمہیں بیٹوں سے نوازا

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

کیا اللہ نے اپنی مخلوق میں سے بیٹیاں پسند کیں اور تمہیں بیٹوں کے ساتھ مخصوص کردیا

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

کیا اس نے رکھ لیں اپنی مخلوقات میں سے بیٹیاں اور تم کو دے دیے چن کر بیٹے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

کیا خدا نے اپنی مخلوقات میں سے اپنے لئے بیٹیاں تجویز کیں اور تم کو بیٹوں کے ساتھ مخصوص کیا۔