Surat uz Zukhruf

Surah: 43

Verse: 9

سورة الزخرف

وَ لَئِنۡ سَاَلۡتَہُمۡ مَّنۡ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضَ لَیَقُوۡلُنَّ خَلَقَہُنَّ الۡعَزِیۡزُ الۡعَلِیۡمُ ﴿ۙ۹﴾

And if you should ask them, "Who has created the heavens and the earth?" they would surely say, "They were created by the Exalted in Might, the Knowing."

اگر آپ ان سے دریافت کریں کہ آسمانوں اور زمین کو کس نے پیدا کیا تو یقیناً ان کا جواب یہی ہوگا کہ انہیں غالب و دانا ( اللہ ) نے ہی پیدا کیا ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَلَئِنۡ
اور البتہ اگر
سَاَلۡتَہُمۡ
پوچھیں آپ ان سے
مَّنۡ
کس نے
خَلَقَ
پیدا کیا
السَّمٰوٰتِ
آسمانوں
وَالۡاَرۡضَ
اور زمین کو
لَیَقُوۡلُنَّ
البتہ وہ ضرور کہیں گے
خَلَقَہُنَّ
پیدا کیا انہیں
الۡعَزِیۡزُ
نہایت غالب
الۡعَلِیۡمُ
خوب علم والے نے
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَلَئِنۡ
اوراگریقیناً
سَاَلۡتَہُمۡ
آپ ان سے پوچھیں
مَّنۡ
کس نے
خَلَقَ
پیداکیا
السَّمٰوٰتِ
آسمانوں کو
وَالۡاَرۡضَ
اورزمین کو
لَیَقُوۡلُنَّ
تویقیناًوہ ضرورکہیں گے
خَلَقَہُنَّ
پیداکیاانہیں
الۡعَزِیۡزُ
سب پرغالب
الۡعَلِیۡمُ
سب کچھ جاننے والے نے
Translated by

Juna Garhi

And if you should ask them, "Who has created the heavens and the earth?" they would surely say, "They were created by the Exalted in Might, the Knowing."

اگر آپ ان سے دریافت کریں کہ آسمانوں اور زمین کو کس نے پیدا کیا تو یقیناً ان کا جواب یہی ہوگا کہ انہیں غالب و دانا ( اللہ ) نے ہی پیدا کیا ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور اگر آپ ان سے پوچھیں کہ آسمانوں اور زمین کو کس نے پیدا کیا ؟ تو یقینا کہیں گے کہ انہیں اللہ نے پیدا کیا جو بڑا زبردست اور سب کچھ جاننے والا ہے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اور اگریقیناًآپ اُن سے پوچھیں کہ آسمانوں اور زمین کوکس نے پیدا کیا؟ تویقیناوہ ضرور کہیں گے کہ سب پر غالب، سب کچھ جاننے والے نے انہیں پیدا کیا۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And should you ask them as to who has created the heavens and the earth, they will certainly say, |"They are created by the All-Mighty, the All-Knowing,|"

اور اگر تو ان سے پوچھے کس نے بنائے آسمان اور زمین تو کہیں بنائے اس زبردست خبردار نے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور اگر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ان سے پوچھیں گے کہ کس نے پیدا کیا آسمانوں اور زمین کو تو وہ لازماً یہی کہیں گے کہ انہیں بنایا ہے اس ہستی نے جو العزیز اور العلیم ہے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Yet if you were to ask them: “Who created the heavens and the earth?” they will certainly say: “The All-Mighty, the All-Knowing has created them.”

اگر تم ان لوگوں سے پوچھو زمین اور آسمانوں کو کس نے پیدا کیا ہے تو یہ خود کہیں گے کہ انہیں اسے زبردست علیم ہستی نے پیدا کیا ہے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور اگر تم ان ( مشرکوں ) سے پوچھو کہ سارے آسمان اور زمین کس نے پیدا کیے ہیں ، تو وہ ضرور یہی کہیں گے کہ : انہیں اس ذات نے پیدا کیا ہے جو اقتدار کی بھی مالک ہے ، علم کی بھی مالک ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور اگر تو ان سے پوچھے آسمان اور زمین کس نے بنائے تو ضرور یہی جواب دیں گے اس زبردست علم والے (خدا) نے بنائے 3

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور اگر آپ ان سے پوچھیں کہ آسمانوں اور زمین کو کس نے پیدا فرمایا ؟ تو وہ ضرور کہہ دیں گے کہ زبردست (اور) علم والے (اللہ) نے ان کو پیدا فرمایا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

( اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اگر آپ ان سے یہ پوچھیں کہ آسمانوں اور زمین کو کس نے پیدا کیا ؟ تو وہ یہی کہیں گے کہ ان کو ایک زبردست اور خوب جاننے والے نے پیدا کیا ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور اگر تم ان سے پوچھو کہ آسمانوں اور زمین کو کس نے پیدا کیا ہے تو کہہ دیں گے کہ ان کو غالب اور علم والے (خدا) نے پیدا کیا ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And if thou askest them: who hath created the heavens and the earth? they will surely say: created them the Mighty, the Knower.

اور اگر آپ ان سے پوچھیں کہ آسمانوں اور زمین کو کس نے پیدا کیا تو یہ یقیناً کہیں گے کہ انہیں پیدا کیا ہے (اسی خدائے) ہمہ تواں نے ہمہ داں نے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور اگر تم ان سے پوچھو کہ آسمانوں اور زمین کو کس نے پیدا کیا؟ تو وہ لازمًا یہی جواب دیں گے کہ ان کو خدائے عزیز وعلیم نے پیدا کیا ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور ( اے محبوب ﷺ ) اگر آپ ان سے پوچھیں کہ آسمانوںاور زمین کو کس نے پید کیا ہے تو البتہ ضرور بالضرور کہیں گے ان کو بڑے غلبے والے علم والے ( اللہ تعالیٰ ) نے پیدا فرمایا ہے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور اگر تم ان سے پوچھو کہ آسمانوں اور زمین کو کس نے پیدا کیا ہے تو کہیں گے کہ ان کو غالب اور علم والے اللہ نے پیدا کیا ہے ‘

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور اگر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ان سے پوچھیں کہ کس نے پیدا کیا آسمانوں اور زمین (کی اس کائنات) کو تو یہ ضرور بالضرور یہی جواب دیں گے کہ ان سب کو اسی زبردست علم والی ہستی نے پیدا کیا ہے

Translated by

Noor ul Amin

اوراگرآپ ان سے پوچھیں کہ آسمانوں اور زمین کو کس نے پیدا کیا تویقیناکہیں گے کہ انہیں زبردست اور سب کچھ جاننے والے نے پیدا کیا ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور اگر تم ان سے پوچھو ( ف۸ ) کہ آسمان اور زمین کس نے بنائے تو ضرور کہیں گے انہیں بنایا اس عزت والے علم والے نے ( ف۹ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور اگر آپ اُن سے پوچھیں کہ آسمانوں اور زمین کو کِس نے پیدا کیا تو وہ یقیناً کہیں گے کہ انہیں غالب ، علم والے ( رب ) نے پیدا کیا ہے

Translated by

Hussain Najfi

اور اگر آپ ان سے پوچھیں کہ آسمانوں اور زمین کو کس نے پیدا کیا ہے؟ تو وہ ضرور کہیں گے کہ انہیں اس ہستی نے پیدا کیا ہے جو غالب ہے اور ہمہ دان ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

If thou wert to question them, 'Who created the heavens and the earth?' They would be sure to reply, 'they were created by (Him), the Exalted in Power, Full of Knowledge';-

Translated by

Muhammad Sarwar

(Muhammad), if you ask them, "Who has created the heavens and the earth?" They will certainly say, "The Majestic and All-knowing God has created them".

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And indeed if you ask them: "Who has created the heavens and the earth" They will surely say: "The All-Mighty, the All-Knower created them."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And if you should ask them, Who created the heavens and the earth? they would most certainly say: The Mighty, the Knowing One, has created them;

Translated by

William Pickthall

And if thou (Muhammad) ask them: Who created the heavens and the earth, they will surely answer: The Mighty, the Knower created them;

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

यदि तुम उन से पूछो कि "आकाशों और धरती को किसने पैदा किया?" तो वे अवश्य कहेंगे, "उन्हें अत्यन्त प्रभुत्वशाली, सर्वज्ञ सत्ता ने पैदा किया।"

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور اگر آپ ان سے پوچھیں کہ آسمان و زمین کس نے پیدا کیا ہے تو وہ ضرور یہ کہیں گے کہ ان کو زبردست جاننے والے (خدا) نے پیدا کیا ہے۔ (7)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اگر تم ان لوگوں سے پوچھو کہ زمین اور آسمانوں کو کس نے پیدا کیا ہے تو یہ کہیں گے کہ انہیں زبردست علیم ہستی نے پیدا کیا ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اگر تم ان لوگوں سے پوچھو کہ زمین اور آسمانوں کو کس نے پیدا کیا تو یہ خود کہیں گے کہ انہیں اسی زبردست علیم ہستی نے پیدا کیا ہے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور اگر آپ ان سے سوال کریں کہ آسمانوں کو اور زمین کو کس نے پیدا کیا تو ضرور کہیں گے کہ انہیں عزیز علیم نے پیدا فرمایا

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور اگر تو ان سے پوچھے کس نے بنائے آسمان اور زمین تو کہیں بنائے اس زبردست خبردار نے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور اے پیغمبر اگر آپ ان سے سوال کریں کہ آسمانوں کو اور زمین کو کس نے پیدا کیا ہے تو وہ یقینا یہی جواب دیں گے کہ ان کو اس زبردست اور جاننے والے نے پیدا کیا ہے۔