Surat ud Dukhaan
Surah: 44
Verse: 32
سورة الدخان
وَ لَقَدِ اخۡتَرۡنٰہُمۡ عَلٰی عِلۡمٍ عَلَی الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿ۚ۳۲﴾
And We certainly chose them by knowledge over [all] the worlds.
اورہم نے دانستہ طور پر بنی اسرائیل کو دنیا جہان والوں پر فوقیت دی ۔
وَ لَقَدِ اخۡتَرۡنٰہُمۡ عَلٰی عِلۡمٍ عَلَی الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿ۚ۳۲﴾
And We certainly chose them by knowledge over [all] the worlds.
اورہم نے دانستہ طور پر بنی اسرائیل کو دنیا جہان والوں پر فوقیت دی ۔
وَلَقَدِ
اور البتہ تحقیق
|
اخۡتَرۡنٰہُمۡ
منتخب کر لیا ہم نے انہیں
|
عَلٰی عِلۡمٍ
علم کی بنا پر
|
عَلَی الۡعٰلَمِیۡنَ
تمام جہانوں پر
|
وَلَقَدِ
اوربلاشبہ یقیناً
|
اخۡتَرۡنٰہُمۡ
ترجیح دی ہم نے ان کو
|
عَلٰی عِلۡمٍ
علم کی بنا پر
|
عَلَی الۡعٰلَمِیۡنَ
جہان والوں پر
|
And We certainly chose them by knowledge over [all] the worlds.
اورہم نے دانستہ طور پر بنی اسرائیل کو دنیا جہان والوں پر فوقیت دی ۔
اور ہم نے بنی اسرائیل کو اپنے علم کی بنا پر اہل عالم پر ترجیح دی
اوربلاشبہ یقیناًہم نے اُن کوعلم کی بناپرجہان والوں پرترجیح دی تھی۔
And We chose them, with knowledge, (1) above all the worlds.-r-n(1) It means that the preference given to them was based on the divine knowledge that they deserved it, because they were the only people at that time who believed in the Oneness of Allah and had submitted themselves to His commands.
اور ان کو ہم نے پسند کیا جان بوجھ کر جہان کے لوگوں سے
اور ہم نے علم رکھنے کے باوجود اُن (بنی اسرائیل) کو اقوامِ عالم پر ترجیح دی تھی
We knowingly exalted them (i.e., the Children of Israel) above other peoples of the world
اور ان کی حالت جانتے ہوئے ان کو دنیا کی دوسری قوموں پر ترجیح دی28 ،
اور ہم نے ان کو اپنے علم کے مطابق دنیا جہان والوں پر فوقیت دی ۔
اور ہم نے اسرائیل کو ان کے زمانے میں جان بوجھ کر سارے جہان کے لوگوں پر بزرگی دی تھی 4
اور بیشک ہم نے ان (بنی اسرائیل) کو اپنے علم سے تمام جہان والوں سے پسند فرمایا
اور بیشک ہم نے جان بوجھ کر بنی اسرائیل کو اہل عالم پر فضلیت دی تھی
And assuredly We elected them with knowledge above the worlds.
ہم نے بنی اسرائیل کو دنیا جہاں پر فضلیت (اپنے) علم کے ماتحت ہی دی تھی ۔
اور البتہ تحقیق ہم نے ان لوگوں کو ( اپنے ) علم کے مطابق جہان والوں میں سے چُن لیا
اور بلاشبہ ہم نے ان کو چن لیا تھا علم کی بناء پر (ان کے اپنے دور کے) سب جہانوں پر
اور ہم نے بنی اسرائیل کو ( اس زمانے میں ) انہیں لائق جانتے ہوئے دنیاوالوں پر ترجیح دی
اور بیشک ہم نے ان ( بنی اسرائیل ) کو علم کی بنا پر ساری دنیا ( کی معاصر تہذیبوں ) پر چُن لیا تھا
We gave preference to the Israelites over the other people with Our knowledge
And We chose them above the nations (Al-`Alamin) with knowledge,
And certainly We chose them, having knowledge, above the nations.
और हम ने (उन की स्थिति को) जानते हुए उन्हें सारे संसार वालों के मुक़ाबले में चुन लिया
اور (اس کے علاوہ) ہم نے بنی اسرائیل کو اپنے علم کی رو سے (بعض امور میں تمام) دنیا جہاں والوں پر فوقیت دی۔
اور ان کی حالت جانتے ہوئے ان کو دنیا کی دوسری قوموں پر ترجیح دی ،
اور یہ بات واقعی ہے کہ بنی اسرائیل کو اپنے علم کی رو سے جہاں والوں پر فوقیت دی