Surat ud Dukhaan
Surah: 44
Verse: 51
سورة الدخان
اِنَّ الۡمُتَّقِیۡنَ فِیۡ مَقَامٍ اَمِیۡنٍ ﴿ۙ۵۱﴾
Indeed, the righteous will be in a secure place;
بیشک ( اللہ سے ) ڈرنے والے امن چین کی جگہ میں ہونگے ۔
اِنَّ الۡمُتَّقِیۡنَ فِیۡ مَقَامٍ اَمِیۡنٍ ﴿ۙ۵۱﴾
Indeed, the righteous will be in a secure place;
بیشک ( اللہ سے ) ڈرنے والے امن چین کی جگہ میں ہونگے ۔
اِنَّ
بےشک
|
الۡمُتَّقِیۡنَ
متقی لوگ
|
فِیۡ مَقَامٍ
جگہ پر ہوں گے
|
اَمِیۡنٍ
امن والی
|
اِنَّ
بے شک
|
الۡمُتَّقِیۡنَ
متقی لوگ
|
فِیۡ مَقَامٍ
جگہ میں(ہوں گے)
|
اَمِیۡنٍ
امن کی
|
Indeed, the righteous will be in a secure place;
بیشک ( اللہ سے ) ڈرنے والے امن چین کی جگہ میں ہونگے ۔
Indeed the God-fearing will be in a place free from fear,
بیشک ڈرنے والے گھر میں ہیں چین کے
Verily the God-fearing shall be in a secure place
خدا ترس لوگ امن کی جگہ40 میں ہوں گے ۔
۔ ( دوسری طرف ) پرہیزگار لوگ یقینا امن و امان والی جگہ میں ہوں گے ۔
بیشک پرہیز گار لوگ اللہ تعالیٰ سے ڈرنے والے ان کی جگہ میں ہوں گے 2
Verily the God-fearing will be in a place secure
اللہ سے ڈرتے والے بیشک امن کی جگہ میں ہوں گے
اس کے برعکس پرہیزگار لوگ ایک نہایت ہی امن (و سکون) والے مقام میں ہوں گے
Verily, those who have Taqwa, will be in place of security.