Surat ul Jasiya

Surah: 45

Verse: 11

سورة الجاثية

ہٰذَا ہُدًی ۚ وَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا بِاٰیٰتِ رَبِّہِمۡ لَہُمۡ عَذَابٌ مِّنۡ رِّجۡزٍ اَلِیۡمٌ ﴿۱۱﴾٪  17

This [Qur'an] is guidance. And those who have disbelieved in the verses of their Lord will have a painful punishment of foul nature.

یہ ( سرتاپا ) ہدایت ہے اور جن لوگوں نے اپنے رب کی آیتوں کو نہ مانا ان کے لئے بہت سخت دردناک عذاب ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

ہٰذَا
یہ ہے
ہُدًی
ہدایت
وَالَّذِیۡنَ
اور وہ جنہوں نے
کَفَرُوۡا
انکار کیا
بِاٰیٰتِ
آیات کا
رَبِّہِمۡ
اپنے رب کی
لَہُمۡ
ان کے لیے
عَذَابٌ
عذاب ہے
مِّنۡ رِّجۡزٍ
بدترین قسم کا
اَلِیۡمٌ
دردناک
Word by Word by

Nighat Hashmi

ہٰذَا
یہ
ہُدًی
ہدایت ہے
وَالَّذِیۡنَ
اورجن لوگوں نے
کَفَرُوۡا
کفر کیا
بِاٰیٰتِ رَبِّہِمۡ
اپنے رب کی آیات کے ساتھ
لَہُمۡ
ان کے لیے
عَذَابٌ
عذاب ہے
مِّنۡ رِّجۡزٍ اَلِیۡمٌ
بدترین قسم کادردناک
Translated by

Juna Garhi

This [Qur'an] is guidance. And those who have disbelieved in the verses of their Lord will have a painful punishment of foul nature.

یہ ( سرتاپا ) ہدایت ہے اور جن لوگوں نے اپنے رب کی آیتوں کو نہ مانا ان کے لئے بہت سخت دردناک عذاب ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

یہ قرآن تو سراسر ہدایت ہے اور جو لوگ اپنے پروردگار کی آیات کے منکر ہیں ان کے لئے بلا کا دردناک عذاب ہے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

یہ ہدایت ہے اورجن لوگوں نے اپنے رب کی آیات سے کفر کیا، اُن کے لیے بدترین قسم کا دردناک عذاب ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

This is a guidance. And those who reject the verses of their Lord, for them there is a painful punishment of the divine wrath.

یہ سمجھا دیا اور جو منکر ہیں اپنے رب کی باتوں سے ان کے لئے عذاب ہے ایک بلا کا درد ناک۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

یہ (قرآن) ہے ہدایت۔ اور جن لوگوں نے اپنے رب کی آیات کا کفر کیا ان کے لیے بہت ہی دردناک عذاب ہوگا

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

This (Qur'an) is the true guidance. Those who deny the Signs of their Lord shall suffer the torment of a woeful scourge.

یہ قرآن سراسر ہدایت ہے ، اور ان لوگوں کے لیے بلا کا دردناک عذاب ہے جنہوں نے اپنے رب کی آیات کو ماننے سے انکار کیا ۔ ع

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

یہ ( قرآن ) سراپا ہدایت ہے اور جن لوگوں نے اپنے پروردگار کی آیتوں کا انکار کیا ہے ، ان کے لیے بلا کا دردناک عذاب ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

یہ قرآن تو سچی راہ بتلاتا ہے اور جو لوگ اپنے مالک کی ایٓتوں کو نہیں مانتے ان کو بلا تکلیف کا عذاب ہونا ہے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

یہ (قرآن) سرتا سر ہدایت ہے اور جو لوگ اپنے پروردگار کی آیتوں کا انکار کرتے ہیں ان کو سخت درددینے والا عذاب ہوگا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

یہ قرآن تو سراسر ہدایت ہے اور جنہوں نے اپنے رب کی آیات کا انکار کیا ہے ان کے لئے بد ترین اور درد ناک عذاب ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

یہ ہدایت (کی کتاب) ہے۔ اور جو لوگ اپنے پروردگار کی آیتوں سے انکار کرتے ہیں ان کو سخت قسم کا درد دینے والا عذاب ہوگا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

This Book is guidance, and those who disbelieve in the revelations of their Lord, theirs shall be torment of calamity, afflictive.

یہ (قرآن) ہدایت ہی ہے اور جو لوگ اپنے پروردگار کی نشانیوں سے کفر کرتے ہیں ان کے لئے سختی کا عذاب دردناک ہے

Translated by

Amin Ahsan Islahi

یہ اصل ہدایت ہے اور جنہوں نے اپنے رب کی آیات کا انکار کیا تو ان کیلئے ایک دردناک عذاب ہے ، کپکپی پیدا کرنے والی نوعیت کا!

Translated by

Mufti Naeem

یہ ہے ہدایت ( کا راستہ ) اور جن لوگوں نے اپنے رب کی آیات کا انکار کیا ، ان کے لیے لرزا دینے والا دردناک عذاب ( تیار ) ہے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

یہ ہدایت کی کتاب ہے اور جو لوگ اپنے رب کی آیتوں سے انکار کرتے ہیں ان کو سخت قسم کا درد دینے والا عذاب ہوگا

Translated by

Mulana Ishaq Madni

یہ (قرآن) تو سراسر ہدایت ہے اور جو لوگ (اس کے باوجود اس سے منہ موڑے) اپنے رب کی آیتوں کا انکار ہی کئے جا رہے ہیں ان کے لئے بلا کا ایک نہایت دردناک عذاب ہے

Translated by

Noor ul Amin

یہ قرآن سرچشمہ ہدایت ہے اورجو اپنے رب کی آیات کے منکرہیں ان کے لئے شدید در د ناک عذاب ہوگا

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

یہ ( ف۱۲ ) راہ دکھانا ہے اور جنہوں نے اپنے رب کی آیتوں کو نہ مانا ان کے لیے دردناک عذاب میں سے سخت تر عذاب ہے ،

Translated by

Tahir ul Qadri

یہ ( قرآن ) ہدایت ہے ، اور جن لوگوں نے اپنے رب کی آیات کے ساتھ کفر کیا اُن کے لئے سخت ترین دردناک عذاب ہے

Translated by

Hussain Najfi

یہ ہدایت ہے ( اور وہ لوگ جنہوں نے اپنے پرودرگار کی آیتوں کا انکار کیا ان کیلئے ) سخت قِسم کا دردناک عذاب ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

This is (true) Guidance and for those who reject the Signs of their Lord, is a grievous Penalty of abomination.

Translated by

Muhammad Sarwar

This (Quran) is a guidance. Those who reject the revelations of their Lord will suffer the most painful punishment.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

This is guidance. And those who disbelieve in the Ayat of their Lord, for them there is a painful torment of Rijz.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

This is guidance; and (as for) those who disbelieve in the communications of their Lord, they shall have a painful punishment on account of uncleanness.

Translated by

William Pickthall

This is guidance. And those who disbelieve the revelations of their Lord, for them there is a painful doom of wrath.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

यह सर्वथा मार्गदर्शन है। और जिन लोगों ने अपने रब की आयतों को इनकार किया, उन के लिए हिला देने वाली दुखद यातना है

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

یہ قرآن سرتا سر ہدایت ہے اور جو لوگ اپنے رب کی (ان) آیتوں کو نہیں مانتے ان کے لئے سختی کا دردناک عذاب ہوگا۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

یہ قرآن سراسر ہدایت ہے جنہوں نے اپنے رب کی آیات کو ماننے سے انکار کیا ان لوگوں کے لیے ذلت اور اذیت ناک عذاب ہوگا

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

یہ قرآن سرا سر ہدایت ہے ، اور ان لوگوں کے لئے بلا کا دردناک عذاب ہے جنہوں نے اپنے رب کی آیات کو ماننے سے انکار کیا ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

یہ ایک بڑی ہدایت ہے۔ اور جن لوگوں نے اپنے رب کی آیات کے ساتھ کفر کیا ان کے لیے عذاب ہے سختی والا دردناک۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

یہ سجھا دیا اور جو منکر ہیں اپنے رب کی باتوں سے ان کے لیے عذاب ہے ایک بلا کا دردناک

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

یہ قرآن سراسر ہدایت ہے اور جو لوگ اپنے پروردگار کی آیتوں کو نہیں مانتے ان کو بری بلا کا دردناک عذاب ہونے والا ہے۔