Surat ul Ehkaaf

Surah: 46

Verse: 2

سورة الأحقاف

تَنۡزِیۡلُ الۡکِتٰبِ مِنَ اللّٰہِ الۡعَزِیۡزِ الۡحَکِیۡمِ ﴿۲﴾

The revelation of the Book is from Allah , the Exalted in Might, the Wise.

اس کتاب کا اتارنا اللہ تعالٰی غالب حکمت والے کی طرف سے ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

تَنۡزِیۡلُ
نازل کرنا ہے
الۡکِتٰبِ
کتاب کا
مِنَ اللّٰہِ
اللہ کی طرف سے
الۡعَزِیۡزِ
جو بہت زبردست ہے
الۡحَکِیۡمِ
خوب حکمت والا ہے
Word by Word by

Nighat Hashmi

تَنۡزِیۡلُ
نازل کرنا
الۡکِتٰبِ
اس کتاب کا
مِنَ اللّٰہِ
اللہ کی طرف سے ہے
الۡعَزِیۡزِ
سب پر غالب ہے
الۡحَکِیۡمِ
کمال حکمت والا ہے
Translated by

Juna Garhi

The revelation of the Book is from Allah , the Exalted in Might, the Wise.

اس کتاب کا اتارنا اللہ تعالٰی غالب حکمت والے کی طرف سے ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

یہ کتاب اللہ غالب، حکمت والے کی طرف سے نازل کی گئی ہے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اس کتاب کانازل کرناﷲ تعالیٰ کی طرف سے ہے جو سب پرغالب کمال حکمت والا ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

This is the revelation of the book from Allah, the Mighty, the Wise.

اتارنا کتاب کا ہے اللہ زبردست حکمت والے کی طرف سے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اس کتاب کا اتارا جانا ہے اس اللہ کی طرف سے جو زبردست کمال حکمت والا ہے۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

The revelation of this Book is from Allah, the Most Mighty, the Most Wise.

اس کتاب کا نزول اللہ زبردست اور دانا کی طرف سے ہے 1 ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

یہ کتاب اللہ کی طرف سے اتاری جارہی ہے جو بڑا صاحب اقتدار ، بڑا صاحب حکمت ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اس کتاب (قرآن) کا اتارا اللہ کی طرف سے جو زبردست ہے حکمت والا

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

یہ کتاب اللہ غالب حکمت والے کی طرف سے نازل ہوئی ہے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اس کتاب کا نازل ہونا اس اللہ کی طرف سے ہے جو زبر دست اور حکمت والا ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

(یہ) کتاب خدائے غالب (اور) حکمت والے کی طرف سے نازل ہوئی ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

The revelation of the Book is from Allah, the Mighty, the Wise.

) یہ) کتاب نازل کی ہوئی ہے اللہ غالب اور حکمت والے کی طرف سے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

یہ کتاب نہایت اہتمام کے ساتھ خدائے عزیز وحکیم کی طرف سے اتاری گئی ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

یہ کتاب ( قرآن مجید ) اللہ ( تعالیٰ ) کی طرف سے نازل کی گئی ہے جو بڑے غلبے والا بہت حکمت والا ہے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

یہ کتاب اللہ غالب اور حکمت والے کی طرف سے نازل ہوئی ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

یہ سراسر اتاری گئی کتاب ہے اللہ کی طرف سے جو کہ بڑا ہی زبردست نہایت ہی حکمت والا ہے

Translated by

Noor ul Amin

یہ کتاب اللہ غالب ، حکمت والے کی طرف سے نازل کی گئی ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

یہ کتاب ( ف۲ ) اتارنا ہے اللہ عزت و حکمت والے کی طرف سے ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اس کتاب کا نازل کیا جانا اللہ کی جانب سے ہے جو غالب حکمت والا ہے

Translated by

Hussain Najfi

۔ ( یہ ) کتابِ عزیز و حکیم ( غالب اور بڑے حکمت والے خدا ) کی طرف سے نازل کی گئی ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

The Revelation of the Book is from Allah the Exalted in Power, Full of Wisdom.

Translated by

Muhammad Sarwar

This Book is revealed from God the Majestic and All-wise.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

The revelation of the Book is from Allah, the Almighty, the All-Wise.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

The revelation of the Book is from Allah, the Mighty, the Wise.

Translated by

William Pickthall

The revelation of the Scripture is from Allah the Mighty, the Wise.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

इस किताब का अवतरण अल्लाह की ओर से है, जो प्रभुत्वशाली, अत्यन्त तत्वदर्शी है

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

یہ کتاب اللہ زبردست حکمت والے کی طرف سے بھیجی گئی ہے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

یہ کتاب ” اللہ “ زبردست اور خوب حکمت والے کی طرف سے نازل کی گئی ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

، اس کتاب کا نزول اللہ زبردست اور دانا کی طرف سے ہے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

یہ کتاب ہے اتاری ہوئی اللہ کی طرف سے جو عزیز ہے حکیم ہے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اتارنا کتاب کا ہے اللہ زبردست حکمت والے کی طرف سے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اس کتاب کا نازل کیا جانا اللہ تعالیٰ کی جانب سے ہے جو بڑا زبردست اور بڑی حکمت والا ہے۔