Surat ul Fatah

Surah: 48

Verse: 14

سورة الفتح

وَ لِلّٰہِ مُلۡکُ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ؕ یَغۡفِرُ لِمَنۡ یَّشَآءُ وَ یُعَذِّبُ مَنۡ یَّشَآءُ ؕ وَ کَانَ اللّٰہُ غَفُوۡرًا رَّحِیۡمًا ﴿۱۴﴾

And to Allah belongs the dominion of the heavens and the earth. He forgives whom He wills and punishes whom He wills. And ever is Allah Forgiving and Merciful.

اور زمین اور آسمانوں کی بادشاہت اللہ ہی کے لئے ہے جسے چاہے بخشے اور جسے چاہے عذاب کرے اور اللہ بڑا بخشنے والا مہربان ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَلِلّٰہِ
اور اللہ ہی کے لیے ہے
مُلۡکُ
بادشاہت
السَّمٰوٰتِ
آسمانوں
وَالۡاَرۡضِ
اور زمین کی
یَغۡفِرُ
وہ بخش دے گا
لِمَنۡ
جسے
یَّشَآءُ
وہ چاہے گا
وَیُعَذِّبُ
اور وہ عذاب دے گا
مَنۡ
جسے
یَّشَآءُ
وہ چاہے گا
وَکَانَ
اور ہے
اللّٰہُ
اللہ
غَفُوۡرًا
بہت بخشنے والا
رَّحِیۡمًا
نہایت رحم کرنے والا
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَلِلّٰہِ
اور اللہ تعالیٰ ہی کے لیے ہے
مُلۡکُ
بادشاہت
السَّمٰوٰتِ
آسمانوں کی
وَالۡاَرۡضِ
اور زمین کی
یَغۡفِرُ
وہ بخش دیتا ہے
لِمَنۡ
جس کو
یَّشَآءُ
وہ چاہتا ہے
وَیُعَذِّبُ
اور وہ سزا دیتا ہے
مَنۡ یَّشَآءُ
جسے وہ چاہتا ہے
وَکَانَ
اور (ہمیشہ سے) ہے
اللّٰہُ
اللہ تعالیٰ
غَفُوۡرًا
بےحد بخشنے والا
رَّحِیۡمًا
نہایت رحم والا
Translated by

Juna Garhi

And to Allah belongs the dominion of the heavens and the earth. He forgives whom He wills and punishes whom He wills. And ever is Allah Forgiving and Merciful.

اور زمین اور آسمانوں کی بادشاہت اللہ ہی کے لئے ہے جسے چاہے بخشے اور جسے چاہے عذاب کرے اور اللہ بڑا بخشنے والا مہربان ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اللہ ہی کے لئے ہے جسے چاہے معاف کردے اور جسے چاہے سزا دے اور وہ معاف کرنے والا اور رحم کرنے والا ہے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اور آسمانوں اور زمین کی بادشاہت اﷲ تعالیٰ ہی کے لیے ہے،جس کووہ چاہتاہے بخش دیتا ہے اور جسے وہ چاہتاہے سزادیتاہے اور اﷲ تعالیٰ ہمیشہ ہی سے بے حد بخشنے والانہایت رحم کرنے والا ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And to Allah belongs the kingdom of the heavens and the earth. He forgives whomsoever He wills, and punishes whomsoever He wills. And Allah is Most-Forgiving, Very-Merciful.

اور اللہ کے لئے ہے راج آسمانوں کا اور زمین کا بخشے جس کا چاہے اور عذاب میں ڈالے جس کو چاہے اور ہے اللہ بخشنے والا مہربان۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اللہ ہی کے لیے ہے وہ بخشے گا جس کو چاہے گا اور عذاب دے گا جس کو چاہے گا۔ اور اللہ بہت بخشنے والا نہایت رحم کرنے والا ہے۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

To Allah belongs the kingdom of the heavens and the earth. He forgives whom He pleases and chastises whom He pleases. He is Most Forgiving, Most Compassionate.

آسمانوں اور زمین کی بادشاہی کا مالک اللہ ہی ہے ۔ جسے چاہے معاف کرے اور جسے چاہے سزا دے ، اور وہ غفور و رحیم ہے26 ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور آسمانوں اور زمین کی سلطنت تمام تر اللہ ہی کی ہے ، وہ جس کو چاہے بخش دے ، اور جس کو چاہے عذاب دے ، اور اللہ بہت بخشنے والا ، بہت مہربان ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور آسمان اور زمین کی بادشاہت اللہ ہی کی ہے وہ جس بندے کو چاہتا ہے بخشتا ہے اور جس بندے کو چاتہا ہے سزا دیتا ہے اور باوجودیکہ اس کو سب طرح کا اختیار ہے وہ بڑا بخشنے والا مہربان ہے 8

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور اللہ ہی کی ہے آسمانوں اور زمین کی بادشاہت۔ وہ جس کو چاہیں بخش دیں اور جس کو چاہیں سزا دیں۔ اور وہ اللہ بڑے بخشنے والے رحم کرنے والے ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور آسمانوں اور زمین کی ملکیت اللہ ہی کے لئے ہے وہ جس کو چاہے معاف کر دے اور جس کو چاہے عذاب دے (لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ) اللہ بہت بخشنے والا نہایت مہربان ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور آسمانوں اور زمین کی بادشاہی خدا ہی کی ہے۔ وہ جسے چاہے بخشے اور جسے چاہے سزا دے۔ اور خدا بخشنے والا مہربان ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And Allah's is the dominion of the heavens and the earth. He forgivEth whomsoever He Will and tormenteth whomsoever he will; and Allah is ever Forgiving, Merciful.

اور اللہ ہی کی مک ہے آسمانوں اور زمین کی سلطنت وہ جسے چاہے بخش دے اور جسے چاہے عذاب دے اور اللہ تو بڑا بخشنے والا ہے بڑا رحمت کرنے والا ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اللہ ہی کی ہے ۔ وہی بخشے گا جس کو چاہے گا اور سزا دے گا جس کو چاہے گا اور اللہ مغفرت فرمانے والا اور مہربان ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور اللہ ( تعالیٰ ) ہی کے لیے ہے آسمانوں اور زمین کی بادشاہی ، جسے چاہتا ہے بخش دیتا ہے اور جسے چاہے عذاب دیتا ہے ، اور اللہ ( تعالیٰ ) خوب بخشنے والا رحم کرنے والا ہے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اللہ ہی کی ہے وہ جسے چاہے بخش دے اور جسے چاہے سزا دے اور اللہ بخشنے والا مہربان ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور اللہ ہی کے لئے ہے بادشاہی آسمانوں اور زمین کی وہ جسے چاہے معاف فرما دے اور جسے چاہے سزا دے اور اللہ بڑا ہی بخشنے والا نہایت مہربان ہے

Translated by

Noor ul Amin

زمین اور آسمان کی بادشاہی اللہ ہی کے لئے ہے جسے چاہےمعاف کردے اور جسے چاہےسزادے اور وہ معاف کرنے والا اور رحم کرنے والا ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور اللہ ہی کے لیے ہے آسمانوں اور زمین کی سلطنت ، جسے چاہے بخشے اور جسے چاہے عذاب کرے ( ف۲۸ ) اور اللہ بخشنے والا مہربان ہے ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اور آسمانوں اور زمین کی باشاہت اﷲ ہی کے لئے ہے ، وہ جسے چاہتا ہے بخش دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے عذاب دیتا ہے ، اور اﷲ بڑا بخشنے والا بے حد رحم فرمانے والا ہے

Translated by

Hussain Najfi

اور آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اللہ ہی کیلئے ہے جس کو چاہے بخش دے اور جس کو چاہے عذاب دے اور اللہ بڑا بخشنے والا ، بڑا رحم کرنے والا ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

To Allah belongs the dominion of the heavens and the earth: He forgives whom He wills, and He punishes whom He wills: but Allah is Oft-Forgiving, Most Merciful.

Translated by

Muhammad Sarwar

To God belongs the kingdom of the heavens and the earth. He forgives or punishes whomever He wants. God is All-forgiving and All-merciful.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And to Allah belongs the sovereignty of the heavens and the earth. He forgives whom He wills, and punishes whom He wills. And Allah is Forgiving, Most Merciful.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And Allah's is the kingdom. of the heavens and the earth; He forgives whom He pleases and punishes whom He pleases, and Allah is Forgiving, Merciful.

Translated by

William Pickthall

And Allah's is the Sovereignty of the heavens and the earth. He forgiveth whom He will, and punisheth whom He will. And Allah is ever Forgiving, Merciful.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

अल्लाह ही की है आकाशों और धरती की बादशाही। वह जिसे चाहे क्षमा करे और जिसे चाहे यातना दे। और अल्लाह बड़ा क्षमाशील, अत्यन्त दयावान है

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور تمام آسمان و زمین کی سلطنت اللہ کی ہے وہ جس کو چاہے بخشدے اور جس کو چاہے سزا دے (2) اور اللہ تعالیٰ بڑا غفور رحیم ہے۔ (3)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

آسمانوں اور زمین کی بادشاہی کا مالک اللہ ہے، جسے چاہے معاف کرے اور جسے چاہے عذاب دے اور وہ بہت بخشنے والا نہایت رحم کرنے والا ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

آسمانوں اور زمین کی بادشاہی کا مالک اللہ ہی ہے ، جسے چاہے معاف کرے اور جسے چاہے سزا دے ، اور وہ غفورو رحیم ہے۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور اللہ ہی کے لیے ہے ملک آسمانوں کا اور زمین کا، وہ بخش دے جسے چاہے، اور عذاب دے جسے چاہے، اور اللہ بخشنے والا مہربان ہے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور اللہ کے لیے ہے راج آسمانوں کا اور زمین کا بخشے جس کو چاہے اور عذاب میں ڈالے جس کو چاہے اور ہے اللہ بخشنے والا مہربان

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور تمام آسمان و زمین کی سلطنت اللہ ہی کی ہے وہ جس کو چاہے معاف کردے اور جس کو چاہے سزا دے اور اللہ تعالیٰ بڑا بخشنے والا نہایت مہربان ہے۔