Surat ul Maeeda

Surah: 5

Verse: 9

سورة المائدة

وَعَدَ اللّٰہُ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ ۙ لَہُمۡ مَّغۡفِرَۃٌ وَّ اَجۡرٌ عَظِیۡمٌ ﴿۹﴾

Allah has promised those who believe and do righteous deeds [that] for them there is forgiveness and great reward.

اللہ تعالٰی کا وعدہ ہے جو ایمان لائیں اور نیک کام کریں ان کے لئے وسیع مغفرت اور بہت بڑا اجر و ثواب ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَعَدَ
وعدہ کیا
اللّٰہُ
اللہ نے
الَّذِیۡنَ
ان سے جو
اٰمَنُوۡا
ایمان لائے
وَعَمِلُوا
اور انہوں نے عمل کیے
الصّٰلِحٰتِ
نیک
لَہُمۡ
ان کے لیے
مَّغۡفِرَۃٌ
مغفرت
وَّاَجۡرٌ
اور اجر ہے
عَظِیۡمٌ
بہت بڑا
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَعَدَ
وعدہ کیا ہے
اللّٰہُ
اللہ تعالیٰ نے
الَّذِیۡنَ
ان لوگوں سے جو
اٰمَنُوۡا
ایمان لائے
وَعَمِلُوا
اور جنہوں نے کیں
الصّٰلِحٰتِ
نیکیاں
لَہُمۡ
ان کے لئے
مَّغۡفِرَۃٌ
بڑی بخشش ہے
وَّاَجۡرٌ
اور اجر
عَظِیۡمٌ
بہت بڑا
Translated by

Juna Garhi

Allah has promised those who believe and do righteous deeds [that] for them there is forgiveness and great reward.

اللہ تعالٰی کا وعدہ ہے جو ایمان لائیں اور نیک کام کریں ان کے لئے وسیع مغفرت اور بہت بڑا اجر و ثواب ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کیے ان سے اللہ کا وعدہ ہے کہ ان کے لیے بخشش ۔ اور بہت بڑا اجر ہے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

ان لوگوں سے جو ایمان لائے اور جنہوں نے نیکیاں کی ہیں اﷲ تعالیٰ نے وعدہ کیاہے کہ اُن کے لیے بڑی بخشش اوربہت بڑا اجرہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Allah has promised those who believe and do good deeds: For them there is forgiveness and a great reward. [ 9] And those who disbelieve and deny Our signs - they are the people of the Fire.

وعدہ کیا اللہ نے ایمان والوں سے اور جو نیک عمل کرتے ہیں کہ ان کے واسطے بخشش اور بڑا ثواب ہے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اللہ کا وعدہ ہے ان لوگوں سے جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے کہ ان کے لیے مغفرت بھی ہے اور اجر عظیم بھی

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Allah has promised those who believe and do righteous deeds forgiveness from sins and a great reward.

جو لوگ ایمان لائیں اور نیک عمل کریں ، اللہ نے ان سے وعدہ کیا ہے کہ ان کی خطاؤں سے درگزر کیا جائے گا اور انہیں بڑا اجر ملے گا ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

جو لوگ ایمان لائے ہیں اور جنہوں نے نیک عمل کیے ہیں ان سے اللہ نے وعدہ کیا ہے کہ ( آخرت میں ) ان کو مغفرت اور زبردست ثواب حاصل ہوگا ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

جو لوگ ایما لائے اور اچھے کام کئے اللہ نے ان کو بخشش اور بڑا ثواب دینے کا وعدہ کیا ہے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کرتے رہے ان سے اللہ نے وعدہ فرمایا ہے کہ ان کے لئے بخشش ہے اور بہت بڑا اجر (بدلہ) ہے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

ان لوگوں سے جو ایمان رکھتے ہیں اور پرہیز گاری کے اعمال کرتے ہیں اللہ نے یہ وعدہ کر رکھا ہے کہ نہ صرف ان کو معاف کیا جائے گا بلکہ بڑا انعام بھی ملے گا۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کرتے رہے ان سے خدا نے وعدہ فرمایا ہے کہ ان کے لیے بخشش اور اجر عظیم ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Allah hath promised those who believe and work righteous works that for them shall be forgiveness; and a mighty hire.

جو لوگ کہ ایمان لائے اور اچھے کام کرتے رہے اللہ نے ان سے وعدہ کرلیا ہے کہ ان کے لیے مغفرت اور بڑا اجر ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے ، ان سے اللہ کا وعدہ ہے کہ ان کیلئے مغفرت اور اجر عظیم ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور اللہ تعالیٰ نے وعدہ فرمالیا ہے کہ جو لوگ ایمان لائے اور اچھے عمل کئے ان کیلئے مغفرت اور بڑا اجرہے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

جو لوگ ایمان لائیں اور نیک کام کریں اللہ نے ان سے وعدہ کیا ہے کہ ان کی خطاؤں سے در گزر کیا جائے گا اور انہیں بڑا اجر دیا جائے گا۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

وعدہ فرما دیا اللہ نے ان لوگوں سے جو (صدق دل سے) ایمان لائے، اور انہوں نے کام بھی نیک کئے، کہ ان کے لئے عظیم الشان بخشش بھی ہے، اور بہت بڑا اجر بھی،

Translated by

Noor ul Amin

جولوگ ایمان لائے اور انہوں نے نیک عمل کئے ان سے اللہ کاوعدہ ہے کہ ان کے لئے بخشش اور بہت بڑااجرہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

ایمان والے نیکو کاروں سے اللہ کا وعدہ ہے کہ ان کے لئے بخشش اور بڑا ثواب ہے ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اﷲ نے ایسے لوگوں سے جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے وعدہ فرمایا ہے ( کہ ) ان کے لئے بخشش اور بڑا اجر ہے

Translated by

Hussain Najfi

اللہ تعالیٰ نے ان لوگوں سے جو ایمان لائے اور نیک عمل کیے وعدہ کیا ہے کہ ان کے لیے بخشش اور بڑا اجر و ثواب ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

To those who believe and do deeds of righteousness hath Allah promised forgiveness and a great reward.

Translated by

Muhammad Sarwar

God has promised forgiveness and a great reward to the righteously striving believers.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Allah has promised those who believe and do deeds of righteousness, that for them there is forgiveness and a great reward (i.e. Paradise).

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Allah has promised to those who believe and do good deeds (that) they shall have forgiveness and a mighty reward.

Translated by

William Pickthall

Allah hath promised those who believe and do good works: Theirs will be forgiveness and immense reward.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

जो लोग ईमान लाए और उन्होंने नेक काम किए उनसे अल्लाह का वादा है कि उनके लिए बख़्शिश और बड़ा अज्र है।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اللہ تعالیٰ نے ایسے لوگوں سے جو ایمان لے آئے اور انہوں نے اچھے کام کیے وعدہ کیا ہے کہ ان کے لیے مغفرت اور ثواب عظیم ہے۔ (9)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” اللہ نے ان لوگوں سے وعدہ کیا ہے جو ایمان لائے اور نیک کام کیے ان کے لیے بخشش اور بہت بڑا اجر ہے۔ (٩)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

جو لوگ ایمان لائیں اور نیک عمل کریں ‘ اللہ نے ان سے وعدہ کیا ہے کہ ان کی خطاؤں سے درگزر کیا جائے گا اور انہیں بڑا اجر ملے گا ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اللہ نے ان لوگوں سے وعدہ فرمایا جو ایمان لائے اور نیک عمل کیے کہ ان کے لیے مغفرت ہے اور اجر عظیم ہے ،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

وعدہ کیا اللہ نے ایمان والوں سے جو نیک عمل کرتے ہیں کہ ان کے واسطے بخشش اور بڑا ثواب ہے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اللہ نے ان لوگوں سے جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے یہ وعدہ کیا ہے کہ ان کے لئے بڑی بخشش اور بڑا ثواب ہے،