Surat Qaaf
Surah: 50
Verse: 34
سورة ق
ادۡخُلُوۡہَا بِسَلٰمٍ ؕ ذٰلِکَ یَوۡمُ الۡخُلُوۡدِ ﴿۳۴﴾
Enter it in peace. This is the Day of Eternity."
تم اس جنت میں سلامتی کے ساتھ داخل ہو جاؤ ۔ یہ ہمیشہ رہنے کا دن ہے ۔
ادۡخُلُوۡہَا بِسَلٰمٍ ؕ ذٰلِکَ یَوۡمُ الۡخُلُوۡدِ ﴿۳۴﴾
Enter it in peace. This is the Day of Eternity."
تم اس جنت میں سلامتی کے ساتھ داخل ہو جاؤ ۔ یہ ہمیشہ رہنے کا دن ہے ۔
|
ادۡخُلُوۡہَا
داخل ہوجاؤ اس میں
|
بِسَلٰمٍ
ساتھ سلامتی کے
|
ذٰلِکَ
یہ
|
یَوۡمُ
دن ہے
|
الۡخُلُوۡدِ
ہمیشگی کا
|
|
ادۡخُلُوۡہَا
داخل ہو جاؤ اس میں
|
بِسَلٰمٍ
سلامتی کے ساتھ
|
ذٰلِکَ
یہ
|
یَوۡمُ
دن ہے
|
الۡخُلُوۡدِ
ابدی زندگی کا
|
Enter it in peace. This is the Day of Eternity."
تم اس جنت میں سلامتی کے ساتھ داخل ہو جاؤ ۔ یہ ہمیشہ رہنے کا دن ہے ۔
۔ (ان سے کہا جائے گا) جنت میں سلامتی کے ساتھ داخل ہوجاؤ۔یہی اَبدی زندگی کادن ہے۔
Enter it in peace. That is the Day of Eternity.|"
چلے جاؤ اس میں سلامت یہ دن ہے ہمیشہ رہنے کا
ان سے کہا جائے گا : ) داخل ہو جائو اس (جنت) میں سلامتی کے ساتھ اب یہ ہمیشہ رہنے کا دن ہے۔
Enter this Paradise in peace.” That will be the Day of Eternity.
داخل ہو جاؤ جنت میں سلامتی کے ساتھ44 ۔ وہ دن حیات ابدی کا دن ہوگا ۔
تم سب اس میں سلامتی کے ساتھ داخل ہوجاؤ ۔ وہ دن ابدی زندگی کا دن ہوگا ۔
ایسے لوگوں سے کہا جائیگا تم سلامتی کے ساتھ بہشت پر آجائو یہ دن ہمیشہ قائم رہے گا 5
(حکم دیا جائے گا کہ) سلامتی (عزت واحترام) کے ساتھ اس جنت میں داخل ہوجا جو ہمیشہ رہنے کی جگہ ہے۔
Enter it in peace. This is the Day of Abidence.
) اس کو حکم ہوگا کہ) داخل ہوجاؤ اس جنت میں سلامتی کے ساتھ یہ دن ہمیشگی کا ہے ۔
(سو ایسوں کو ارشاد ہوگا کہ) داخل ہوجاؤ تم اس (جنت) میں سلامتی کے ساتھ یہ ہے ہمیشہ رہنے (اور حیات ابدی سے سرفراز ہونے) کا دن
ان سے فرمایا جائے گا جنت میں جاؤ سلامتی کے ساتھ ( ف۵٦ ) یہ ہمیشگی کا دن ہے ( ف۵۷ )
تم اس ( جنت ) میں سلامتی کے ساتھ داخل ہو جاؤ یہ ( حیاتِ ) ابدی کا دن ہے ۔
"Enter ye therein in Peace and Security; this is a Day of Eternal Life!"
(They will be told), "Enter Paradise in peace and, therein, you will live forever".
"Enter you therein in peace and security -- this is a Day of eternal life!"
اس جنت میں سلامتی کے ساتھ داخل ہوجاؤ ․یہ دن ہمیشہ رہنے کا۔
(حکم ہوگا کہ) جنت میں سلامتی کے ساتھ داخل ہوجاؤ یہ ہمیشہ کی زندگی کا دن ہوگا
داخل ہوجاؤ جنت میں سلامتی کے ساتھ ۔ وہ دن حیات ابدی کا دن ہوگا۔
اس میں سلامتی کے ساتھ داخل ہوجاؤ، یہ ہمیشگی والا دن ہے