Surat Qaaf

Surah: 50

Verse: 42

سورة ق

یَّوۡمَ یَسۡمَعُوۡنَ الصَّیۡحَۃَ بِالۡحَقِّ ؕ ذٰلِکَ یَوۡمُ الۡخُرُوۡجِ ﴿۴۲﴾

The Day they will hear the blast [of the Horn] in truth. That is the Day of Emergence [from the graves].

جس روز اس تند و تیز چیخ کو یقین کے ساتھ سن لیں گے یہ دن ہوگا نکلنے کا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

یَّوۡمَ
جس دن
یَسۡمَعُوۡنَ
وہ سنیں گے
الصَّیۡحَۃَ
چنگھاڑ کو
بِالۡحَقِّ
ساتھ حق کے
ذٰلِکَ
یہ ہو گا
یَوۡمُ
دن
الۡخُرُوۡجِ
نکلنے کا
Word by Word by

Nighat Hashmi

یَّوۡمَ
جس دن
یَسۡمَعُوۡنَ
وہ سنیں گے
الصَّیۡحَۃَ
چنگھاڑ کو
بِالۡحَقِّ
حق کے ساتھ
ذٰلِکَ
وہی
یَوۡمُ
دن ہوگا
الۡخُرُوۡجِ
نکلنے کا
Translated by

Juna Garhi

The Day they will hear the blast [of the Horn] in truth. That is the Day of Emergence [from the graves].

جس روز اس تند و تیز چیخ کو یقین کے ساتھ سن لیں گے یہ دن ہوگا نکلنے کا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

(اور) سب لوگ اس زور دار آواز کو ٹھیک ٹھیک سن لیں گے۔ یہی (زمین سے دوبارہ) نکلنے کا دن ہوگا۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

جس دن وہ چنگھاڑکوحق کے ساتھ سن لیں گے،وہی نکلنے کادن ہو گا۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

the Day they will hear the Cry in reality-that will be the Day of Resurrection.

جس دن سنیں گے چنگھاڑ محقق وہ ہے دن نکل پڑنے کا

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

جس دن کہ وہ سنیں گے ایک چنگھاڑ حق کے ساتھ۔ وہ ہوگا نکلنے کا دن۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

the Day when they shall hear the Blast in truth. That will be the Day (for the dead) to come forth.

جس دن سب لوگ آوازۂ حشر کو ٹھیک ٹھیک سن رہے ہوں گے 53 ، وہ زمین سے مردوں کے نکلنے کا دن ہوگا ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

جس دن لوگ سچ مچ اس پکار کی آواز سنیں گے ، ( ١٩ ) وہ قبروں سے نکلنے کا دن ہوگا ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اس دن فرشتے کا بیٹھنا واقعی سن لیں گے اسی دن قبروں سے نکلیں گے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

جس دن اس چیخ کو بالیقین سب سن لیں گے یہ (قبروں سے) نکلنے کا دن ہوگا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور اس دن یقینا سب لوگ اس چیخ کو (صور پھونکے جانے کو) سن لیں گے یہ ان کے قبروں سے نکلنے کا دن ہوگا۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

جس دن لوگ چیخ یقیناً سن لیں گے۔ وہی نکل پڑنے کا دن ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

The Day whereon they will surely hear the shout - that is the Day of coming forth.

جس دن اس چیخ کو بالیقین (سب) سن لیں گے وہ نکلنے کا دن ہوگا (قبروں سے) ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

جس دن یہ سنیں گے چیخ کو شدنی کے ساتھ ۔ وہ دن نکل کھڑے ہونے کا ہوگا ۔

Translated by

Mufti Naeem

جس دن وہ لوگ حق کے ساتھ ایک زور دار چیخ کو سنیں گے ، یہ ہے ( قبروں سے زندہ ہوکر ) نکلنے کا دن

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

جس دن لوگ چیخ یقینا سن لیں گے وہی نکل پڑنے کا دن ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

جس دن کہ سب لوگ سنیں گے (آواز آہ حشر کی) اس ہولناک آواز کو یہ دن ہوگا (مردوں کے) نکلنے کا (ان کی قبروں سے)

Translated by

Noor ul Amin

سب لوگ اس زوردارآواز کو ٹھیک ٹھیک سُن لیں گے یہی ( زمین سے دوبارہ ) نکلنے کادن ہوگا

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

جس دن چنگھاڑ سنیں گے ( ف۷۱ ) حق کے ساتھ ، یہ دن ہے قبروں سے باہر آنے کا

Translated by

Tahir ul Qadri

جس دن لوگ سخت چنگھاڑ کی آواز کو بالیقین سنیں گے ، یہی قبروں سے نکلنے کا دن ہوگا

Translated by

Hussain Najfi

جس دن سب لوگ ایک زوردار آواز کو بالیقین سنیں گے وہی دن ( قبروں سے ) نکلنے کا ہوگا ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

The Day when they will hear a (mighty) Blast in (very) truth: that will be the Day of Resurrection.

Translated by

Muhammad Sarwar

On that day they will certainly hear the sound of the trumpet and that will be the Day of Resurrection.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

The Day when they will hear As-Sayhah in truth, that will be the Day of coming out.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

The day when they shall hear the cry in truth; that is the day of coming forth.

Translated by

William Pickthall

The day when they will hear the (Awful) Cry in truth. That is the day of coming forth (from the graves).

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

जिस दिन लोग भयंकर चीख़ को सत्यतः सुन रहे होंगे। वही दिन होगा निकलने का।-

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

جس روز اس چیخنے کو بالیقین سب سن لیں گے یہ دن ہوگا (قبروں سے) نکلنے کا۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اس دن سب لوگ چیخ کو ٹھیک ٹھیک سن رہے ہوں گے، وہ مردوں کے زمین سے نکلنے کا دن ہوگا

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

جس دن سب لوگ آوازۂ حشر کو ٹھیک ٹھیک سن رہے ہوں گے ، وہ زمین سے مردوں کے نکلنے کا دن ہوگا۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

جس روز چیخ کو حق کے ساتھ سنیں گے یہ نکلنے کا دن ہوگا۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

جس دن سنیں گے چنگھاڑ محقق وہ دن نکل پڑنے کا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

جس دن یقینی طور پر سب لوگ اس چیز کو سن لیں گے یہ دن قبروں سے نکلنے کا ہوگا۔