Surat uz Zaariyaat

Surah: 51

Verse: 23

سورة الذاريات

فَوَ رَبِّ السَّمَآءِ وَ الۡاَرۡضِ اِنَّہٗ لَحَقٌّ مِّثۡلَ مَاۤ اَنَّکُمۡ تَنۡطِقُوۡنَ ﴿۲۳﴾٪  18

Then by the Lord of the heaven and earth, indeed, it is truth - just as [sure as] it is that you are speaking.

آسمان اور زمین کے پروردگار کی قسم! کہ یہ بالکل برحق ہے ایسا ہی جیسے کہ تم باتیں کرتے ہو ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

فَوَرَبِّ
پس قسم ہے رب کی
السَّمَآءِ
آسمان
وَالۡاَرۡضِ
اور زمین کے
اِنَّہٗ
بےشک وہ
لَحَقٌّ
البتہ حق ہے
مِّثۡلَ
مانند
مَاۤ
اس کے جو
اَنَّکُمۡ
بےشک تم
تَنۡطِقُوۡنَ
تم بولتے ہو
Word by Word by

Nighat Hashmi

فَوَرَبِّ
تو قسم ہے رب کی
السَّمَآءِ
آسمان کے
وَالۡاَرۡضِ
اور زمین کے
اِنَّہٗ
یقیناً وہ
لَحَقٌّ
بالکل حق ہے
مِّثۡلَ مَاۤ
اس کی طرح جو
اَنَّکُمۡ
بلاشبہ تم
تَنۡطِقُوۡنَ
باتیں بناتے ہو
Translated by

Juna Garhi

Then by the Lord of the heaven and earth, indeed, it is truth - just as [sure as] it is that you are speaking.

آسمان اور زمین کے پروردگار کی قسم! کہ یہ بالکل برحق ہے ایسا ہی جیسے کہ تم باتیں کرتے ہو ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

پس آسمان اور زمین کے پروردگار کی قسم ! یہ بات ایسے ہی ایک حقیقت ہے جیسے تمہارا بولنا ایک حقیقت ہے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

چنانچہ قسم ہے آسمان و زمین کے رب کی! بالکل حق ہے اس کی طرح کہ یقیناتم باتیں کرتے ہو ۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

So, by the Lord of the heavens and the earth, it (the Day of Recompense) is a reality, as sure as that you speak.

سو قسم ہے رب آسمان اور زمین کی کہ یہ بات تحقیق ہے جیسے کہ تم بولتے ہو۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

تو آسمانوں اور زمین کے رب کی قسم یقینایہ حق ہے بالکل ایسے جیسے (اِس وقت) تم بات چیت کر رہے ہو۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

So, by the Lord of the heaven and the earth, this is certainly true, as true as the fact of your speaking.

پس قسم ہے آسمان اور زمین کے مالک کی ، یہ بات حق ہے ، ایسی ہی یقینی جیسے تم بول رہے ہو ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

لہذا آسمان اور زمین کے پروردگار کی قسم ! یہ بات یقینا ایسی ہی سچی ہے جیسے یہ بات کہ تم بولتے ہو ۔ ( ١٠ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

تو آسمان اور زمین کے مالک کی قسم وہ یعنی دہشت زدہ قیامت) سچ ہیں (ان میں کوئی شبہ نہیں) جیسے تمہارا بات کرنا 9(

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

پس آسمان اور زمین کے پروردگار کی قسم ! بیشک یہ سچ ہے (ایسے) جیسے تم باتیں کرتے ہو

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

آسمان اور زمین کے رب کی قسم کہ بیشک یہ بات بالکل برحق ہے (اسی طرح یقینی ہے) جس طرح تم باتیں کر رہے ہو۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

تو آسمانوں اور زمین کے مالک کی قسم! یہ (اسی طرح) قابل یقین ہے جس طرح تم بات کرتے ہو

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

By the Lord of the heaven and the earth it is sure, even as it is a fact that ye are speaking.

سو قسم ہے آسمانوں اور زمین کے پروردگار کی کہ وہ برحق ہے (اسی طرح) جیسے کہ تم بات چیت کررہے ہو ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

پس آسمان وزمین کے خداوند کی قسم! یہ بات شدنی ہے ، جس طرح تم بول دیتے ہو ۔

Translated by

Mufti Naeem

پس آسمان اور زمین کے رب کی قسم! بلاشبہ یہ ( قیامت کا واقع ہونا ) حق ہے جس طرح یہ بات ( حق ہے ) کہ تم لوگ بات کرتے ہو ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

تو آسمانوں اور زمین کے مالک کی قسم یہ اسی طرح قابل یقین ہے جس طرح تم بات کرتے ہو

Translated by

Mulana Ishaq Madni

پس قسم ہے آسمان اور زمین کے رب کی یہ قطعی طور پر حق ہے (ایسے ہی) جیسے تم لوگ آپس میں باتیں کرتے ہو

Translated by

Noor ul Amin

پس آسمانوں اور زمین کے رب کی قسم! یہ حقیقت ہے جیسے تمہارا بولنا ایک حقیقت ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

تو آسمان اور زمین کے رب کی قسم بیشک یہ قرآن حق ہے ویسی ہی زبان میں جو تم بولتے ہو

Translated by

Tahir ul Qadri

پس آسمان اور زمین کے مالک کی قَسم! یہ ( ہمارا وعدہ ) اسی طرح یقینی ہے جس طرح تمہارا اپنا بولنا ( تمہیں اس پر کامل یقین ہوتا ہے کہ منہ سے کیا کہہ رہے ہو )

Translated by

Hussain Najfi

پس قَسم ہے آسمان و زمین کے پروردگار کی کہ یہ بات حق ہے جیسے کہ تم بو لتے ہو ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Then, by the Lord of heaven and earth, this is the very Truth, as much as the fact that ye can speak intelligently to each other.

Translated by

Muhammad Sarwar

This, by the Lord of the heavens and the earth is as certain as your ability to speak.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Then by the Lord of the heaven and the earth, it is the truth, just as you can speak.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And by the Lord of the heavens and the earth! it is most surely the truth, just as you do speak.

Translated by

William Pickthall

And by the Lord of the heavens and the earth, it is the truth, even as (it is true) that ye speak.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

अतः सौगन्ध है आकाश और धरती के रब की। निश्चय ही वह सत्य बात है ऐसे ही जैसे तुम बोलते हो

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

(ان) سب (کا معین وقت) آسمان میں ہے تو قسم ہے آسمان اور زمین کے پروردگار کی کہ وہ برحق ہے جیسا تم باتیں کررہے ہو۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

پس قسم ہے آسمان اور زمین کے رب کی یہ بات ایسی ہی یقینی ہے جیسے تم بولتے ہوئے کرتے ہو

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

پس قسم ہے آسمان اور زمین کے مالک کی ، یہ بات حق ہے۔ ایسی ہی یقینی جیسے تم بول رہے ہو ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

سو قسم آسمان اور زمین کے رب کی بیشک وہ حق ہے جیسا کہ تم بول رہے ہو۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

سو قسم ہے رب آسمان اور زمین کی کہ یہ بات تحقیق ہے جیسے کہ تم بولتے ہو

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

آسمان و زمین کے رب کی قسم بیشک یہ بات بالکل ایسی ہی برحق ہے جیسے تم بول رہے ہو۔