Surat uz Zaariyaat

Surah: 51

Verse: 60

سورة الذاريات

فَوَیۡلٌ لِّلَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا مِنۡ یَّوۡمِہِمُ الَّذِیۡ یُوۡعَدُوۡنَ ﴿٪۶۰﴾  2

And woe to those who have disbelieved from their Day which they are promised.

پس خرابی ہے منکروں کو ان کے اس دن کی جس کا وعدہ دیئے جاتے ہیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

فَوَیۡلٌ
پس ہلاکت ہے
لِّلَّذِیۡنَ
ان کے لیے جنہوں نے
کَفَرُوۡا
کفر کیا
مِنۡ یَّوۡمِہِمُ
ان کے اس دن سے
الَّذِیۡ
جس کا
یُوۡعَدُوۡنَ
وہ وعدہ دیئے جاتے ہیں
Word by Word by

Nighat Hashmi

فَوَیۡلٌ
پھر بلاشبہ تباہی ہے
لِّلَّذِیۡنَ
اُن لوگوں کے لیے
کَفَرُوۡا
جنہوں نے کفر کیا
مِنۡ یَّوۡمِہِمُ
ان کے دن سے
الَّذِیۡ
جس کا
یُوۡعَدُوۡنَ
وہ وعدہ دیے جاتے ہیں
Translated by

Juna Garhi

And woe to those who have disbelieved from their Day which they are promised.

پس خرابی ہے منکروں کو ان کے اس دن کی جس کا وعدہ دیئے جاتے ہیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

کفر کرنے والوں کے لئے اس دن تباہی ہوگی جس دن سے انہیں ڈرایا جارہا ہے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

پھربلاشبہ اُن لوگوں کے لیے جنہوں نے کفرکیاتباہی ہے ،اُن کے اس دن سے جس کاوہ وعدہ دیے جاتے ہیں

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Woe, then, to those who disbelieve because of the Day of theirs that they are promised (for punishment).

سو خرابی ہے منکروں کو ان کے اس دن سے جس کا ان سے وعدہ ہوچکا ہے۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

تو ہلاکت اور بربادی ہے ان کافروں کے لیے اس دن سے جس کا ان سے وعدہ کیا جا رہا ہے۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Woe, then, betide those who disbelieved in that Day of theirs which they are being asked to hold in dread.

آخر کو تباہی ہے کفر کرنے والوں کے لیے اس روز جس کا انہیں خوف دلایا جا رہا ہے ۔ ع

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

غرض جن لوگوں نے کفر اختیار کیا ہے ، ان کی اس دن کی وجہ سے بڑی خرابی ہوگی جس کا ان سے وعدہ کیا جارہا ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

ان کافروں کی اس دن خرابی ہوگی جس دن کا ان سے وعدہ کیا جاتا ہے 14

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

غرض ان کافروں کے لئے اس دن کے آنے سے بڑی خرابی ہوگی جس کا ان سے وعدہ کیا جاتا ہے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

پھر ان کافروں کے لئے اس دن بڑی خرابی ہے جس دن کا ان سے وعدہ کیا گیا ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

جس دن کا ان کافروں سے وعدہ کیا جاتا ہے اس سے ان کے لئے خرابی ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Woe, then, Unto those who disbelieve in their Day which they are promised.

نہ کریں غرض ان کافروں کے لئے اس دن کے آنے سے بڑی خرابی ہے جس کا ان سے وعدہ کیا جاتا ہے

Translated by

Amin Ahsan Islahi

ان کافروں کیلئے ان کے اس دن کے سبب سے بڑی خرابی ہے ، جس کی ان کو دھمکی دی جارہی ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

آخر کو تباہی ہے کفر کرنے والوں کے لیے اس روز جس کا انہیں خوف دلایا جارہا ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

سو انجام کار بڑی (ہی خرابی اور) ہلاکت ہے ان لوگوں کے لئے جو اڑے ہوئے ہیں اپنے کفر (و باطل) پر ان کے اس دن سے جس سے ان کو ڈرایا (اور خبردار) کیا جا رہا ہے

Translated by

Noor ul Amin

کفرکرنے والوں کے لئے اس دن تباہی ہوگی جس دن سے انہیں ڈرایاجا رہا ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

تو کافروں کی خرابی ہے ان کے اس دن سے جس کا وعدہ دیے جاتے ہیں ( ف٦۷ )

Translated by

Tahir ul Qadri

سو کافروں کے لئے اُن کے اُس دِن میں بڑی تباہی ہے جس کا اُن سے وعدہ کیا جا رہا ہے

Translated by

Hussain Najfi

انجامِ کار تباہی ہے کافروں کے لئے اس دن سے جس کا ان سے وعدہ وعید کیا جا رہاہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Woe, then, to the Unbelievers, on account of that Day of theirs which they have been promised!

Translated by

Muhammad Sarwar

Woe to the disbelievers when the day with which they have been threatened comes!

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Then woe to those who disbelieve from their Day which they have been promised.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Therefore woe to those who disbelieve because of their day which they are threatened with.

Translated by

William Pickthall

And woe unto those who disbelieve, from (that) their day which they are promised.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

अतः इनकार करने वालों के लिए बड़ी खराबी है, उन के उस दिन के कारण जिस की उन्हें धमकी दी जा रही है

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

غرض ان کافروں کے لئے اس دن کے آنے سے بڑی خرابی ہوگی جسکا ان سے وعدہ کیا جاتا ہے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

بالآخر کفر کرنے والوں کے لیے تباہی ہے اس دن میں۔ جس کا انہیں وعدہ دیا جاتا ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

آخر کو تباہی ہے کفر کرنے والوں کے لئے اس روز جس کا انہیں خوف دلایا جارہا ہے۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

سو کافروں کے لیے بڑی خرابی ہے ان کے اس دن سے جس کا ان سے وعدہ کیا جا رہا ہے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

سو خرابی ہے منکروں کو ان کے اس دن سے جس کا ان سے وعدہ ہوچکا ہے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

غرض ان کافروں کے لئے اپنے اس دن کے آنے سے بڑی خرابی ہوگی جس دن کا ان سے وعدہ کیا جاتا ہے۔