Surat ul Qamar
Surah: 54
Verse: 49
سورة القمر
اِنَّا کُلَّ شَیۡءٍ خَلَقۡنٰہُ بِقَدَرٍ ﴿۴۹﴾
Indeed, all things We created with predestination.
بیشک ہم نے ہرچیز کو ایک ( مقررہ ) اندازےپر پیدا کیا ہے ۔
اِنَّا کُلَّ شَیۡءٍ خَلَقۡنٰہُ بِقَدَرٍ ﴿۴۹﴾
Indeed, all things We created with predestination.
بیشک ہم نے ہرچیز کو ایک ( مقررہ ) اندازےپر پیدا کیا ہے ۔
اِنَّا
بیشک ہم نے
|
کُلَّ
ہر
|
شَیۡءٍ
چیز کو
|
خَلَقۡنٰہُ
پیدا کیا ہم نے اسے
|
بِقَدَرٍ
ساتھ ایک اندازے کے
|
اِنَّا
بلاشبہ ہم نے
|
کُلَّ شَیۡءٍ
ہرچیزکو
|
خَلَقۡنٰہُ
پیداکیا اس کو
|
بِقَدَرٍ
ایک اندازے کے ساتھ
|
Indeed, all things We created with predestination.
بیشک ہم نے ہرچیز کو ایک ( مقررہ ) اندازےپر پیدا کیا ہے ۔
Verily, We have created everything according to (Our) predestination.
ہم نے ہر چیز بنائی پہلے ٹھہرا کر
We have created everything in a determined measure.
ہم نے ہر چیز ایک تقدیر کے ساتھ پیدا کی ہے 25 ،
Veriiy everything! We have created it by a measure.
ہم نے ہر چیز کو (ایک خاص) انداز سے پیدا کیا ہے ۔
بلاشبہ ہم نے پیدا کیا ہر چیز کو (اپنی قدرت و حکمت سے) ایک خاص اندازے کے ساتھ