Surat ul Qamar

Surah: 54

Verse: 52

سورة القمر

وَ کُلُّ شَیۡءٍ فَعَلُوۡہُ فِی الزُّبُرِ ﴿۵۲﴾

And everything they did is in written records.

جو کچھ انہوں نے ( اعمال ) کئے ہیں سب نامۂ اعمال میں لکھے ہوئے ہیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَکُلُّ
اور ہر
شَیۡءٍ
چیز
فَعَلُوۡہُ
انہوں نے کیا جسے
فِی الزُّبُرِ
صحیفوں میں ہے
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَکُلُّ شَیۡءٍ
اورہروہ چیز
فَعَلُوۡہُ
جوانہوں نے کی
فِی الزُّبُرِ
دفتروں میں(درج )ہے
Translated by

Juna Garhi

And everything they did is in written records.

جو کچھ انہوں نے ( اعمال ) کئے ہیں سب نامۂ اعمال میں لکھے ہوئے ہیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور جو کچھ بھی انہوں نے کیا ہے سب اعمال ناموں میں درج ہے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اورہروہ چیزجو اُنہوں نے کی وہ دفتروں میں درج ہے

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And everything they have done is recorded in the books (of deeds).

اور جو چیز انہوں نے کی ہے لکھی گئی ورقوں میں

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور وہ تمام اعمال جو ان لوگوں نے کیے ہیں وہ صحیفوں میں محفوظ ہیں۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

All their deeds are recorded in the Scrolls;

جو کچھ انہوں نے کیا ہے وہ سب دفتروں میں درج ہے

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور جو جو کام انہوں نے کیے ہیں ، وہ سب اعمال ناموں میں درج ہیں ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

جو چیز انہوں نے کی ہے وہ ورقوں میں لکھی گی ہے 11

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور جو کچھ یہ لوگ کرتے ہیں صحیفوں (اعمال ناموں) میں (لکھا ہے)

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور انہوں نے جو کچھ کہا وہ سب کا سب کتابوں میں (نامہ اعمال میں) لکھا ہوا ہے

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور جو کچھ انہوں نے کیا، (ان کے) اعمال ناموں میں (مندرج) ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And everything they have wrought is in the Writs.

اور جو کچھ بھی یہ لوگ کرتے ہیں وہ (سب) نوشتوں میں (درج) ہے

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور جو کچھ انہوں نے کیا ہے ، سب رجسٹروں میں درج ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور ان لوگوں نے جو کچھ بھی کیا ہے وہ کتابوں ( صحیفوں ) میں ( درج ) ہے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور جو کچھ انہوں نے کیا ان کے اعمال ناموں میں درج ہے

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور جو بھی کچھ انہوں نے کیا وہ سب درج ہے ہمارے دفتروں میں

Translated by

Noor ul Amin

اور جو کچھ انہوں نے ( اعمال ) کئے ہیں سب نامہ اعمال میں درج ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور انہوں نے جو کچھ کیا سب کتابوں میں ہے ( ف۸۰ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور جو کچھ ( بھی ) انہوں نے کیا اعمال ناموں میں ( درج ) ہے

Translated by

Hussain Najfi

اور جو کچھ ان لوگوں نے کیا تھا وہ سب نامۂ اعمال میں درج ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

All that they do is noted in (their) Books (of Deeds):

Translated by

Muhammad Sarwar

Whatever they have done has been recorded in the Books (records of the deeds).

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And everything they have done is noted in Az-Zubur.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And everything they have done is in the writings.

Translated by

William Pickthall

And every thing they did is in the scriptures,

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

जो कुछ उन्होंने किया है, वह पन्नों में अंकित है

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور جو کچھ بھی یہ لوگ کرتے ہیں سب اعمالناموں میں (بھی مندرج) ہے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

جو کچھ انہوں نے کیا ہے وہ سب دفتروں میں درج ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

انہوں نے جو کچھ بھی کیا ہے دفتروں میں درج ہے۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور جو کچھ بھی ان لوگوں نے کیا ہے سب کتابوں میں ہے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور جو چیز انہوں نے کی ہے لکھی گئی ورقوں میں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور جو کچھ انہوں نے کیا ہے وہ سب اعمال ناموں میں موجود ہے۔