Surat ul Qamar

Surah: 54

Verse: 7

سورة القمر

خُشَّعًا اَبۡصَارُہُمۡ یَخۡرُجُوۡنَ مِنَ الۡاَجۡدَاثِ کَاَنَّہُمۡ جَرَادٌ مُّنۡتَشِرٌ ۙ﴿۷﴾

Their eyes humbled, they will emerge from the graves as if they were locusts spreading,

یہ جھکی آنکھوں قبروں سے اس طرح نکل کھڑے ہوں گے کہ گویا وہ پھیلا ہوا ٹڈی دل ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

خُشَّعًا
جھکی ہوئی ہوں گی
اَبۡصَارُہُمۡ
نگاہیں ان کی
یَخۡرُجُوۡنَ
وہ نکلیں گے
مِنَ الۡاَجۡدَاثِ
قبروں سے
کَاَنَّہُمۡ
گویا کہ وہ
جَرَادٌ
ٹڈیاں ہیں
مُّنۡتَشِرٌ
پھیلی ہوئیں
Word by Word by

Nighat Hashmi

خُشَّعًا
جھکی ہوئی
اَبۡصَارُہُمۡ
نگاہیں ان کی
یَخۡرُجُوۡنَ
وہ نکلیں گے
مِنَ الۡاَجۡدَاثِ
اپنی قبروں سے
کَاَنَّہُمۡ
گویا کہ وہ
جَرَادٌ
ٹڈیاں ہیں
مُّنۡتَشِرٌ
منتشر
Translated by

Juna Garhi

Their eyes humbled, they will emerge from the graves as if they were locusts spreading,

یہ جھکی آنکھوں قبروں سے اس طرح نکل کھڑے ہوں گے کہ گویا وہ پھیلا ہوا ٹڈی دل ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

تو یہ لوگ سہمی سہمی نگاہوں سے اپنی قبروں سے یوں نکل آئیں گے جیسے بکھری ہوئی ٹڈیاں ہوں۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

ان کی نگاہیں جھکی ہوئی ہوں گی، وہ اپنی قبروں سے ایسے نکلیں گے گویا وہ منتشر ٹڈیاں ہوں

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

With their eyes humbled, they will come out of the graves like locusts spread all over,

آنکھیں جھکائے نکل پڑیں قبروں سے جیسے ٹڈی پھیلی ہوئی

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

(اس وقت) ان کی نگاہیں زمین میں گڑی ہوں گی۔ یہ اپنی قبروں سے ایسے نکل کر آئیں گے جیسے ٹڈی ّدَل پھیلا ہوا ہو۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

with down-cast eyes they shall go forth from their graves, as though they were scattered locusts.

لوگ سہمی ہوئی نگاہوں کے ساتھ7 اپنی قبروں 8 سے اس طرح نکلیں گے گویا وہ بکھری ہوئی ٹڈیاں ہیں ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اس دن یہ اپنی آنکھیں جھکائے قبروں سے اس طرح نکل کھڑے ہوں گے جیسے ہر طرف پھیلی ہوئی ٹڈیاں ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

قیامت کا ہولناک عذاب یہ آنکھیں نیچے کئے ہوئے قبروں سے اس طرح نکل پڑیں گے جیسے ٹیڑیاں بکھر پڑیں

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

تو اپنی آنکھیں نیچی کیے ہوئے قبروں سے نکل پڑیں گے گویا بکھری ہوئی ٹڈیاں ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

(اس دن) ان کی آنکھیں جھکی ہوئی ہوں گی۔ وہ اپنی قبروں سے اس طرح نکلیں گے جس طرح ٹڈی دل (بکھری ہوئی ٹڈیاں) نکلتا ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

تو آنکھیں نیچی کئے ہوئے قبروں سے نکل پڑیں گے گویا بکھری ہوئی ٹڈیاں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

With looks downcast they will come forth, from the tombs, as though they were locusts scattered abroad.

ان کی آنکھیں جھکی ہوئی ہوں گی قبروں سے (اس طرح) نکل رہے ہوں گے جیسے ٹڈی پھیل جاتی ہے دوڑے چلے آرہے ہوں گے

Translated by

Amin Ahsan Islahi

ان کی نگاہیں جھکی ہوں گی اور یہ نکلیں گے قبروں سے جس طرح منتشر ٹڈیاں نکلتی ہیں ۔

Translated by

Mufti Naeem

ان کی آنکھیں ( احساسِ شرمندگی سے ) جھکی ہوئی ہوں گی ، وہ قبروں سے اس طرح نکل رہے ہوں گے گویا کہ وہ بکھری ہوئی ٹڈیاں ( ٹڈی دل ) ہوں ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

تو آنکھیں نیچی کئے ہوئے قبروں سے نکل پڑیں گے گویا بکھری ہوئی ٹڈیاں ہیں

Translated by

Mulana Ishaq Madni

(اس دن ان کا حال یہ ہوگا کہ) جھکی ہوئی ہوں گی ان کی نگاہیں اپنی قبروں سے اس طرح نکل رہے ہوں گے جیسے ٹڈی دل ہیں جو پھیل پڑے ہیں

Translated by

Noor ul Amin

تویہ لوگ جھکی نگاہوں سے اپنی قبروں سے اس طرح نکلیں گے جیسے چاروں طرف پھیلی ہوئی ٹڈیاں ہوں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

نیچی آنکھیں کیے ہوئے قبروں سے نکلیں گے گویا وہ ٹڈی ہیں پھیلی ہوئی ( ف۱٤ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اپنی آنکھیں جھکائے ہوئے قبروں سے نکل پڑیں گے گویا وہ پھیلی ہوئی ٹڈیاں ہیں

Translated by

Hussain Najfi

۔ ( شدتِ خوف سے ) آنکھیں جھکائے ہوئے قبروں سے یوں نکل پڑیں گے کہ گویا بکھری ہوئی ہڈیاں ہیں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

They will come forth,- their eyes humbled - from (their) graves, (torpid) like locusts scattered abroad,

Translated by

Muhammad Sarwar

they will come out of their graves, their eyes cast down, hastening towards their Summoner as locusts rushing about.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

They will come forth, with humbled eyes from (their) graves as if they were locusts spread abroad,

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Their eyes cast down, going forth from their graves as if they were scattered locusts,

Translated by

William Pickthall

With downcast eyes, they come forth from the graves as they were locusts spread abroad,

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

वे अपनी झुकी हुई निगाहों के साथ अपनी क्रबों से निकल रहे होंगे, मानो वे बिखरी हुई टिड्डियाँ हैं;

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

ان کی آنکھیں (مارے ذلت کے) جھکی ہوئی ہونگی (اور) قبروں سے اس طرح نکل رہے ہونگے جیسے ٹڈی پھیل جاتی ہے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

لوگ سہمی ہوئی آنکھوں کے ساتھ اپنی قبروں سے اس طرح نکلیں گے گویا وہ بکھری ہوئی ٹڈیاں ہیں

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

لوگ سہمی ہوئی نگاہوں کے ساتھ اپنی قبروں سے اس طرح نکلیں گے گویا وہ بکھری ہوئی ٹڈیاں ہیں۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

انکی آنکھیں جھکی ہوئی ہوں گی، قبروں سے نکل رہے ہوں گے جیسے ٹڈیاں پھیلی ہوئی ہوتی ہیں،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

آنکھیں جھکائے نکل پڑے قبروں سے جیسے ٹڈی پھیلی ہوئی

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

یہ قبروں سے اس حال میں نکلیں گے کہ ان کی آنکھیں جھکی ہوئی ہوں گی اور اس طرح نکلیں گے گویا وہ بکھری ہوئی ٹڈیاں ہیں۔