Surat ul Qamar

Surah: 54

Verse: 8

سورة القمر

مُّہۡطِعِیۡنَ اِلَی الدَّاعِ ؕ یَقُوۡلُ الۡکٰفِرُوۡنَ ہٰذَا یَوۡمٌ عَسِرٌ ﴿۸﴾

Racing ahead toward the Caller. The disbelievers will say, "This is a difficult Day."

پکارنے والے کی طرف دوڑتے ہونگے اور کافر کہیں گے کہ یہ دن تو بہت سخت ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

مُّہۡطِعِیۡنَ
دوڑتے ہوں گے
اِلَی الدَّاعِ
طرف پکارنے والے کے
یَقُوۡلُ
کہیں گے
الۡکٰفِرُوۡنَ
کافر
ہٰذَا
یہ
یَوۡمٌ
دن ہے
عَسِرٌ
بڑا سخت
Word by Word by

Nighat Hashmi

مُّہۡطِعِیۡنَ
گردن اُٹھا کردوڑنے والے
اِلَی الدَّاعِ
پکارنے والے کی طرف
یَقُوۡلُ
کہیں گے
الۡکٰفِرُوۡنَ
کافر
ہٰذَا
یہ ہے
یَوۡمٌ
دن
عَسِرٌ
بڑا مشکل
Translated by

Juna Garhi

Racing ahead toward the Caller. The disbelievers will say, "This is a difficult Day."

پکارنے والے کی طرف دوڑتے ہونگے اور کافر کہیں گے کہ یہ دن تو بہت سخت ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

وہ پکارنے والے کی طرف دوڑے جارہے ہوں گے۔ (اس دن) کافر کہیں گے کہ یہ دن تو بڑا کٹھن ہے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

گردن اُٹھا کر پکارنے والے کی طرف دوڑنے والے ہوں گے ،کافرکہیں گے: ’’یہ تو بڑا مشکل دن ہے

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

rushing quickly towards the caller. (On that Day) the disbelievers will say, |"This is a difficult day.|"

دوڑتے جائیں اس پکارنے والے کے پاس کہتے جائیں منکر یہ دن مشکل آیا۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

دوڑتے ہوئے آئیں گے پکارنے والے کی طرف۔ کافر کہیں گے کہ یہ تو بڑا سخت دن ہے ۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

They shall be hurrying forth towards the caller, and the unbelievers (who had once denied this Day), will say: “This is a woeful Day.”

پکارنے والے کی طرف دوڑے جا رہے ہوں گے اور وہی منکرین ( جو دنیا میں اس کا انکار کرتے تھے ) اس وقت کہیں گے کہ یہ دن تو بڑا کٹھن ہے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

دوڑے جارہے ہوں گے اسی پکارے والے کی طرف ۔ یہی کافر ( جو قیامت کا انکار کرتے تھے ) کہیں گے کہ یہ تو بہت ہی کٹھن دن ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

بلانیوالے کی طرف بھاگتے ہوئے چلیں گے کافر کہیں گے یہ دن تو بڑا کٹھن اجیرن ہے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

بلانے والے کی طرف دوڑے چلے جا رہے ہوں گے۔ کافر کہتے ہیں ہوں گے کہ یہ دن بڑا سخت ہے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

وہ پکارنے والے کی طرف دوڑ رہے ہوں گے۔ کافر کہیں گے کہ یہ تو بڑا ہی سخت دن ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اس بلانے والے کی طرف دوڑتے جاتے ہوں گے۔ کافر کہیں گے یہ دن بڑا سخت ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Hastening toward the summoner. The infidels will say: this is a day diffrcult.

بلانے والے کی طرف کافر لوگ کہتے ہوں گے کہ یہ دن بڑا سخت ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

بھاگتے ہوئے پکارنے والے کی طرف ۔ ( اس وقت ) کافر کہیں گے: یہ تو بڑا کٹھن دن آگیا!

Translated by

Mufti Naeem

بلانے والے کی طرف ڈرتے سہمتے بھاگے جارہے ہوں گے ، کفار کہیں گے: یہ بڑا ہی سخت دن ہے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اس بلانے والے کی طرف دوڑے جاتے ہوں گے کافر کہیں گے یہ دن بڑا سخت ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

دوڑے جا رہے ہوں گے اس بلانے والے کی طرف (اس روز) یہ کافر لوگ کہہ رہے ہوں گے کہ یہ تو بڑا ہی سخت دن ہے

Translated by

Noor ul Amin

وہ پکارنے والے کی طرف دوڑیں گے کافرکہیں گے کہ یہ دن بڑاکٹھن ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

بلانے والے کی طرف لپکتے ہوئے ( ف۱۵ ) کافر کہیں گے یہ دن سخت ہے

Translated by

Tahir ul Qadri

پکارنے والے کی طرف دوڑ کر جا رہے ہوں گے ، کفّار کہتے ہوں گے: یہ بڑا سخت دِن ہے

Translated by

Hussain Najfi

۔ ( دہشت سے ) گردنیں بڑھائے پکارنے والے کی طرف دوڑتے جا رہے ہوں گے ( اس دن ) کافر کہیں گے کہ یہ بڑا دشوار دن ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Hastening, with eyes transfixed, towards the Caller!- "Hard is this Day!", the Unbelievers will say.

Translated by

Muhammad Sarwar

These disbelievers will say, "This is a hard day".

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Hastening towards the caller. The disbelievers will say: "This is a hard Day."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Hastening to the inviter. The unbelievers shall say: This is a hard day.

Translated by

William Pickthall

Hastening toward the summoner; the disbelievers say: This is a hard day.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

दौड़ पड़ने को पुकारने वाले की ओर। इनकार करने वाले कहेंगे, "यह तो एक कठिन दिन है!"

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

(اور پھر نکل کر) بلانے والے کی طرف دوڑے چلے جارہے ہوں گے کافر کہتے ہونگے کہ یہ دن بڑا سخت ہے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

لوگ آواز دینے والے کی طرف دوڑے جا رہے ہوں گے اور منکرین کہیں گے کہ یہ دن تو بڑا سخت ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

پکارنے والے کی طرف دوڑے جارہے ہوں گے اور ہی منکرین (جو دنیا میں اس کا انکار کرتے تھے) اس وقت کہیں گے کہ یہ دن تو بڑا کٹھن ہے۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

بلانے والے کی طرف دوڑتے ہوئے جا رہے ہوں گے، کافر لوگ کہیں گے کہ یہ بڑا سخت دن ہے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

دوڑتے جائیں اس پکارنے والے کے پاس   کہتے جائیں منکر یہ دن مشکل آیا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

ان کی حالت یہ ہوگی کہ اس بلانے والے کی طرف دوڑ رہے ہوں گے کافراس دن کہیں گے یہ دن بڑا ہی سخت ہے۔